گوجرانوالہ میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

گوجرانوالہ میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر پنجاب اسمبلی قیصر سندھو کے بھتیجوں نےعدالت میں ایلیٹ فورس کو جوانوں کو تشدد کا نشانا بنا ڈالا۔ ن لیگ کے ایم پی اے قیصر سندھو کے بھتیجے سلمان اور عبداللہ…

فنی خرابی، آرمی کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید ہو گئے

فنی خرابی، آرمی کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید ہو گئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ مشاق معمول کی تربیتی پرواز پر…

پسماندہ علاقہ میں سستے بازار کے قیام سے سینکڑوں خاندانوں کے گھروں کے چولہے جل رہے ہیں

گوجرانوالہ: پسماندہ علاقہ میں سستے بازار کے قیام سے سینکڑوں خاندانوں کے گھروں کے چولہے جل رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کو اچھی ، معیاری اشیاء سستے داموں مل رہی ہیں۔ گرجاکھ کے پسماندہ علاقہ میں چند سالوں سے سستا بازار لگایا جا…

پرویز مشرف کو مظلوم بنا کر پیش کرنا ملکی مفاد میں نہیں، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا کہ پرویز مشرف کو مظلوم بنا کر پیش کرنا ملکی مفاد میں نہیں، ریٹائرڈ جرنیل اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آج کٹہرے میں کھڑا ہے ،…

گوجرانوالہ :محکمہ سوئی گیس کی گاڑیوں میں فیول نہ بھرا جا سکا:ملازمین فارغ بیٹھے رہے

گوجرانوالہ :محکمہ سوئی گیس کی گاڑیوں میں فیول نہ بھرا جا سکا:ملازمین فارغ بیٹھے رہے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی گوجرانوالہ کی ایڈمن برانچ کی غفلت کی وجہ سے سرکاری گاڑیوں میں بر وقت فیول نہ بھرے جانے کی وجہ سے محکمانہ سرگرمیاں دن بھر رکی رہیں، سیکڑوں درخواستیں نہ نمٹائی جا سکیں،شکایات کے…

مسلم لیگ (ن) کی جب سے حکومت آئی ہے ملک میں ذخیرہ اندوزی اپنے عروج پر ہے، اظہر حسن ڈار

گوجرانوالہ: ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلزپاٹی میاں اظہر حسن ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جب سے حکومت آئی ہے ملک میں ذخیرہ اندوزی اپنے عروج پر ہے، پنجاب حکومت کی طرف سے بنائی گئی کمیٹیاں عوام کے لئے وبال…

اقوام عالم میں باوقار مقام بنانے کیلئے ہمیں تعلیم کو ہتھیار بنانا ہو گا۔ سرفراز احمد تارڑ

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما الحاج سرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ اقوام عالم میں باوقار مقام بنانے کیلئے ہمیں تعلیم کو ہتھیار بنانا ہوگا۔ نسل نو علم کے حصول پر توجہ دے کر ملک و قوم کا نام…

توفیق بٹ سول ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ڈاکٹر انور امان کے ہمراہ ٹراما سنٹر پہنچ گئے

گوجرانوالہ: ایم پی اے محمد توفیق بٹ سول ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر انور امان کے ہمراہ ٹراما سنٹر پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے مریضوں کی دیکھ بھال، علاج معالجہ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور…

چوکی جنڈیالہ باغوالہ کی حدود میں چوریاں، ڈکیتیاں اور جوئے کا کاروبار عروج پر

گوجرنوالہ: چوکی جنڈیالہ باغوالہ کی حدود میں چوریاں، ڈکیتیاں اور جوئے کا روبار عروج پر اور پولیس ایک بار پھر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے تفصیلات کے مطابق چوکی جنڈیالہ باغوالہ کی پولیس کی ملی بھگت سے چوریاں ڈکیتیاں اور…

ہمیں شہید کانسٹیبل محمد ریاض انصاری کی شہادت پر فخر ہے: عبدالھادی

گوجرانوالہ: ہمیں شہید کانسٹیبل محمد ریاض انصاری کی شہادت پر فخر ہے جس نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر کے گوجرانوالہ کا نام روشن کیا میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت ملک سے…

گوجرانوالہ: جعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ: جعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طلبہ کو جعلی ویزوں پر بیرون ملک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار کرلیے گئے۔ گوجرانوالہ میں ایف آئی اے حکام نے چھاپا مار کر جعلی ویزوں پر طلبہ کو بیرون ممالک بھیجنے والے 2 ایجنٹس گرفتار اور 50 سے زائد…

تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں زبردست ریلی و کنونش

تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں زبردست ریلی و کنونش

گوجرانوالہ: تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنونشن اور بعد ازاں جی ٹی روڈ سے اڈا گوندلانوالہ تک بہت بڑی” نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی” نکالی گئی جس کی قیادت تنظیم…

جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ: مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی کو سزا

جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ: مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی کو سزا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوے مقدمہ میں ملوث مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ کو ایک سال قید اور 2…

سیاسی رنجش کی بناء پر سکول ٹیچر کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج

گوجرانوالہ: سیاسی رنجش کی بناء پر سکول ٹیچر کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج، ورثہ اور علاقہ مکینوں کا احتجاج، تفصیلا ت کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ عابد آباد سکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف با اظر افراد نے سیاسی رنجش کی…

مولانا محمد یوسف پسروری آج گوجرانوالہ آئیں گے

گوجرانوالہ: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے راہنمااور ممتاز عالم دین مولانا محمد یوسف پسروری فیصل آبادجیل سے رہائی کے بعد آج پہلی بار گوجرانوالہ آئیں گے تو مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکن ان کا نہر اپر چناب نزد سپر ایشیاء جی ٹی روڈ…

حکمرانوں کا ہر اقدام موضوع بحث بن چکا ہے، خواجہ وقار حسن

گوجرانوالہ: صوبائی جائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا ہر اقدام موضوع بحث بن چکا ہے، لہٰذا امن کے نام پر حکومت ملک دشمن عناصر کو آستین میں چھپانے سے گریز کرے، مہنگائی اور مسلسل…

نجکاری کے نام پر حکمران ٹولہ تاریخی ڈکیتی کرنے والا ہے۔ حامد رضا

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نجکاری کے نام پر حکمران ٹولہ تاریخی ڈکیتی کرنے والا ہے۔ قومی اداروں کی نجکاری ملکی معیشت پر خود کش حملہ ثابت ہو گا۔ حکومت کو چاہیے کہ…

نندی پور پراجیکٹ کے افتتاح پر ورکرز کیلئے پیکیج کا اعلان کروں گا: شہباز شریف

نندی پور پراجیکٹ کے افتتاح پر ورکرز کیلئے پیکیج کا اعلان کروں گا: شہباز شریف

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے نندی پور پاور پراجیکٹ کا معائنہ مکمل کر لیا۔ تنخواہیں پوری نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج کیا۔ شہباز شریف کہتے ہیں افتتاح پر ورکرز کے لئے پیکیج کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف…

موجودہ دور حکومت میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، رائو اکرام خاں

گوجرانوالہ: پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و سابق ٹائون ناظم رائو اکرام خاں نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، آسمان کو چھوتے ہوئے بجلی کے نرخوں کے باوجود سردیوں کے موسم میں بھی…

پشاور اور کراچی میں بم دھماکے قابل مذمت ہیں۔ مولانا محمد اکبر

گوجرانوالہ : صوبائی سیکرٹری اطلاعات سنی اتحاد کونسل الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ پشاور اور کراچی میں بم دھماکے قابل مذمت ہیں۔ پشاور دھماکہ کی ایف آئی آر طالبان کی نمائندہ کمیٹی کے خلاف درج کی جائے۔ انہوں…

یوم یکجہتی کے سلسلہ میں سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام شیرانوالہ باغ سے سیالکوٹی دروازہ تک ریلی نکالی گئی

گوجرانوالہ : یوم یکجہتی کے سلسلہ میں سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام شیرانوالہ باغ سے سیالکوٹی دروازہ تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صاحبزادہ محمد دائود رضوی، الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی، مفتی محمد حسین صدیقی، الحاج سرفراز احمد تارڑ،…

گوجرانوالہ: چھ سال کی بچی پراسرار طور پر قتل

گوجرانوالہ: چھ سال کی بچی پراسرار طور پر قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ صدر کے علاقے چھینہ آبادی میں مخنت کش کی 6 سالہ بیٹی زینب پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

گوجرانوالہ: معذور محنت کش کے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا

گوجرانوالہ: معذور محنت کش کے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔ اہل خانہ انصاف کے لیے دربدر’تفصیلات کے مطابق تھانہ احمد نگر کے علاقہ پیر کوٹ میں 15 جنوری کی شب محنت کش عباس کو معمولی رنجش پر اسکے…

غیر نصابی سرگرمیوں کی وجہ سے طلبا و طالبات میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ سلیم شاہد

گوجرانوالہ: بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں سرگرم عمل کر کے طلبا و طالبات سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ ان غیر نصابی سرگرمیوں کی وجہ سے طلبا و طالبات میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ ان…