عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کامرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کامرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا کہ تاجدار مدینہ کی ولادت…

عوام حلقہ کے وسیع مفادات کو سامنے رکھ کر اپنے ضمیر کا خود فیصلہ کریں، شیخ ناصر

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن پی پی 95 کے صدر و امیدوار چیئرمین یو سی 49/13 شیخ محمد ناصر نے کہا ہے کہ سیاسی مداریوں کے جھوٹے وعدوں پر یقین کرنے کی بجائے عوام حلقہ کے وسیع مفادات کو سامنے رکھ کر…

مسلم لیگ ن کی حکومت کی حکومت دادو تحسین کی مستحق ہے،چوہدری مندی

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں بڑھکیں لگانے اور مکے لہرانے والے پر ویز مشرف اب عدالت کا سامنا کرنے کی بھی ہمت کریں، ان…

پارٹی ورکروں نے مسلم لیگ ن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں : چوہدری اشرف

گوجرانوالہ: پارٹی ورکروں نے مسلم لیگ ن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں مسلم لیگ ن کے ورکر پارٹی کا سرمایہ ہے ان کے حقوق کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گے قائدین میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف…

گوجرانوالہ: وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 کزن جاں بحق

گوجرانوالہ: وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 کزن جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو کزن جاں بحق ہو گئے۔ فرخ عباس اور اس کا کزن فضل عباس دوست کو مل کر واپس جا رہے تھے۔ کوٹ قاضی کے قریب مسافر وین سے تصادم ہو…

گوجرانوالہ: کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

گوجرانوالہ: کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سڑک عبور کرتی معمر خاتون تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی۔ شہزادہ شہید کالونی کی پچپن سالہ زبیدہ بی بی اپنی بیٹی کبریٰ کے ساتھ اٹاوہ کے قریب سٹرک عبور کر رہی تھی کہ…

یونیں کونسل 71 کی علاقی تشکیل میں ریکارڈ توڑ دھاندلی

گوجرانوالہ : یونیں کونسل 71 کی علاقی تشکیل میں ریکارڈ توڑ دھاندلی کر کے مسلم لیگ (ن) کے باطنی کردار کو مکمل عیاں کردیا گیا ہے آپس میں 13 کلو میٹر سے بھی زیادہ دوری پر واقع علاقوں کو حلقہ بندی میں…

کامیاب ہو کر علاقے میں تعمیراتی کاموں کا جال بچھا دیں گے، چوہدری رضوان

گوجرانوالہ: کامیاب ہو کر علاقے میں تعمیراتی کاموں کا جال بچھا دیں گے، عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئرمین UC69/33 چوہدری رضوان چیمہ نے حلقہ میں منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…

قائد اعظم ایک عظیم سیاسی رہنما اور سچے انسان تھے: غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم ایک عظیم سیاسی رہنما اور سچے انسان تھے جنہوں نے اپنے کردارکی سچائی سے ایک ملک تخلیق کرکے دکھا دیاان خیالات کا اظہار انہوں نے…

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دھند کے با عث کیری ڈبہ اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر…

بلاول بھٹی کا آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال

بلاول بھٹی کا آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف ابھر کر سامنے آنے والے آل رانڈر بلاول بھٹی آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے۔ سٹار کھلاڑی نے سجدہ شکر ادا کیا۔ اہل علاقہ نے بھی انہیں آنکھوں پر بٹھا لیا۔ بلاول بھٹی جو جنوبی افریقہ کے…

گوجرانوالہ: مقدمہ قتل میں رہا ہونے والا مخالفین کی فائرنگ سے زخمی

گوجرانوالہ: مقدمہ قتل میں رہا ہونے والا مخالفین کی فائرنگ سے زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈیرہ سیچاں کا رہائشی غلام عباس اپنے دو بھائیوں کے ساتھ مقدمہ قتل کی تاریخ پیشی کے بعد سیشن کو رٹ سے پیدل جی ٹی روڈ کی جانب آ رہا تھا کہ راستے میں جیل گیٹ کے سامنے موٹر سائیکل…

گوجرانوالہ: سویٹر کا جھگڑا، دو بہنوں نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ: سویٹر کا جھگڑا، دو بہنوں نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ داد کے رہائشی فیاض نامی شخص کی سترہ سالہ بیٹی ثناء اور سولہ سالہ عائشہ نے نئے سویٹر کے جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا لیں جنہیں تشویشناک حالت کے باعث طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹر کٹ اسپتال منتقل…

گوجرانوالہ: خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

گوجرانوالہ: خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر ہلاک کر دیا، پولیس نے مقتولہ کے خاوند اور پہلی بیوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ سبزی منڈی کے علاقے شہباز کالونی…

گوجرانوالہ: قاتل ڈور پھرنے سے تایا اور بھتیجا زخمی

گوجرانوالہ: قاتل ڈور پھرنے سے تایا اور بھتیجا زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں گلے پر دھاتی ڈور پھرنے سے تایا اور بھتیجا شدید زخمی ہو گئے۔ طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نواحی گاؤں کلئیر کا رہائشی بختیار احمد اپنے سات سالہ بھتیجے عبداللہ کے…

مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے :خالد پرویز ڈار

گوجرانوالہ : سٹی نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خالد پرویز ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور کارکنوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں اقتدار میں آئی ہے،…

اﷲ تعالیٰ ظلم کو ظالم کے ذریعے ختم فرماتا ہے:علامہ ابو یاسر اظہر حسین فاروقی

گوجرانوالہ: جمعیت علمائے پاکستان پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات علامہ ابو یاسر اظہر حسین فاروقی نے کہا ہے کہاﷲ تعالیٰ ظلم کو ظالم کے ذریعے ختم فرماتا ہے۔ انسانیت کا قاتل شہید نہیں ہوتا۔ کتے کو شہید کا درجہ دنای شاید مولانا…

دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں ہوسکتے:الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ : صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں ہوسکتے۔ بے گناہوں کا قتل حیوانیت کی بدترین مثال ہے۔ مذاکرات نہیں…

جمہوریت کی بحالی اور موجودہ مستحکم جمہوری نظام کیلئے مسلم لیگ (ن) کی خدمات ناقابل فراموش ہیں:چوہدری یوسف

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی سینئر نائب صدر چودھری یوسف سندھو نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بحالی اور موجودہ مستحکم جمہوری نظام کیلئے مسلم لیگ (ن) کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اقتدار کی نچلے طبقہ میں منتقلی سے عوام…

میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے:حاجی محمد خالد مغل

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر اور امیدوار چیئرمین حاجی محمد خالد مغل نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور امن…

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے 45 ویں واپڈا انٹر یونٹ ریسلنگ مقابلے جیت لی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے 45ویں واپڈا انٹر یونٹ ریسلنگ مقابلے جیت لی۔ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میںہونے والے مقابلوں میں گیپکو نے 95پوائٹس کے ساتھ پہلی جبکہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) نے68پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور فیصل آباد…

گوجرانوالہ: امام بارگاہوں میں تین افراد کی ہلاکت، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ: امام بارگاہوں میں تین افراد کی ہلاکت، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد ورثا اور مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے اور میتیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ گوجرانوالہ…

گوجرانوالہ : نامعلوم افراد کی امام بارگاہ میں فائرنگ، موذن سمیت تین افراد قتل

گوجرانوالہ : نامعلوم افراد کی امام بارگاہ میں فائرنگ، موذن سمیت تین افراد قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ٹارگٹ کلنگ کے دوران نامعلوم افراد نے امام بارگاہوں میں گھس کر امام مسجد، موذن سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے، واقعہ کے بعد علا قہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔…

ڈرون حملے سے امن کی کوشیشوں کو نقصان ہوا مزکرات سے متعلق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا کردار قابل تحسین ہے :عمر بشیر

گوجرانوالہ : ڈرون حملے سے امن کی کوشیشوں کو نقصان ہوا مزکرات سے متعلق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کردار قابل تحسین ہے لیکن بعض قومیں پاکستان میں امن اور عوام خوش حال ہوںاس…