گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آٹے میں نمک کے برابر ہے،یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی نے NA-118 کے علاقہ شاہدرہ ٹائون میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آٹے میں نمک کے برابر ہے۔حکومت کو شرم آنی چاہئے کہ اتنی مہنگائی…

لوٹ مار، کرپشن اور قومی اداروں کی تباہی پیپلزپارٹی کا منشور ہے :عامر یعقوب وڑائچ

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے راہنما عامر یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لوٹ مار، کرپشن اور قومی اداروں کی تباہی پیپلزپارٹی کا منشور ہے جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب کا اوڑھنا بچھونا عوام کی خدمت ہے اورپنجاب حکومت کا…

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے عبدالقیوم کی ملاقات

لاہور(جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے آج یہاں ملاقات کی اور ان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ نے جنرل عبدالقیوم کی پاکستان مسلم لیگ (ن)…

پیپلزپارٹی جمہوریت کی روایات کو قائم رکھنے کی پاسدار جماعت ہے :خواجہ انوار احمد

گوجرانوالہ : سٹی نائب صدر پیپلزپارٹی و امیدوار این اے 96 خواجہ انوار احمد شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کی روایات کو قائم رکھنے کی پاسدار جماعت ہے اور منتخب جمہوری حکومت کے خلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ…

بھمبر اور گرد و نواح میں گرمی کی شدید گرمی کی لہر جاری

بھمبر (جی پی آئی) بھمبر اور گرد و نواح میں گرمی کی شدید گرمی کی لہر جاری لوگ گھروں میں دبک گئے بازاروں میں ویرانی چھا گئی دن کو چلنے والی گرم ہواؤں نے نظا م زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا…

پیپلزپارٹی غریب محنت کش عوام کی پارٹی ہے:راؤ اکرم خان

گوجرانوالہ : پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریب محنت کش عوام کی پارٹی ہے اور بلاول زرداری بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے…

بلدیہ مجسٹریٹ کو علاقائی اور ضلعی تعصب کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے

بھمبر (جی پی آئی) بلدیہ مجسٹریٹ کو علاقائی اور ضلعی تعصب کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے ضلع بھمبر کے لوگ بھی دیگر اضلاع میں ملازمتیں کر رہے ہیں آج اگر ہم کسی کو بھمبر میں حاضر نہیں ہونے دینگے تو کل ہمارے…

ساتھیوں کی سپورٹ کے باعث چٹان کی طرح مضبوط ہوں:میاں طارق محمود

ڈنگہ: میں اپنے مخلص ساتھیوں کی سپورٹ کے باعث چٹان کی طرح مضبوط ہوں۔عوامی طاقت کے باعث گزشتہ27سال سے ایم پی اے ہوں۔میرے جذبہ کو جواں رکھنے میں ڈنگہ کی صحافتی برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔اس پر صحافتی برادری کو خراج…

میاں سجاد احمد کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گجرات( جی پی آئی) ڈیٹا انٹری آپریٹر ایکسائز اینڈ ٹیکیشن آفس گجرات میاں سجاد احمد کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز قبرستان دارہ گلاب شاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں کثیر…

ڈسٹرکٹ کمانڈر پی کیو آر چوہدری ذوالفقارعلی کی گذشتہ دن کھاریاں میں اہم میٹنگ ہوئی

کھاریاں: ڈسٹرکٹ کمانڈر پی کیو آر چوہدری ذوالفقارعلی کی گذشتہ دن کھاریاں میںاہم میٹنگ ہوئی جس میں ریڈر پی کیوآر مظہر شاہ۔حاجی محمد زمان،کمپنی کمانڈر کینٹ،کوثر پرویز،سینئر کمانڈر عبدالرئوف،تھانہ صدر کمانڈر امتیاز بٹ اوردیگر عہدیداران بھی موجود تھے قومی رضا کار تنظیم…

پاکستان تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف جیل چوک میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت سٹی صدر شجاع حسین نے کی ۔اس موقع پر دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا…

صاحبزادہ پیر حافظ آفتاب مولا نقشبندی کا شریعت کالج سیدہ فاطمة الزاہرہ کا دورہ

کھاریاں: صاحبزادہ پیر حافظ آفتاب مولا نقشبندی کا شریعت کالج سیدہ فاطمة الزاہرہ کا دورہ ۔دوران دورہ اُنہوں قاضی امیر حسین چشتی(ناظم اعلیٰ)سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کے موجودہ بحرانوں کے حوالے سے اہل سنت جماعت کے تمام علماء کرام کی…

کھاریاں شہر میں بھی آبادی کے نزدیک ترین بند جی ٹی روڈ پر یوٹرن کھولے جائیں

کھاریاں :کھاریاں شہر میں بھی آبادی کے نزدیک ترین بند جی ٹی روڈ پر یوٹرن کھولے جائیں ، پٹرول مہنگا ہونے کی صورت میں عوام کو مالی نقصان ہوتا ہے ، جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں وقت کا ضیاع بھی ہوتا ہے…

جی ٹی روڈ کھاریاں پر ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک نوجوان شدید زخمی

کھاریاں : جی ٹی روڈ کھاریاں پر ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک نوجوان شدید زخمی ، جبکہ اسے بھائی کو بھی چوٹیں آئیں زخمی نوجوان گجرات کے پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،…

بچوں کی تعلیم وتربیت والدین کی اولین ذمہ داری ہے ، علامہ مفتی محمد مسعود احمد

کھاریاں : بچوں کی تعلیم وتربیت والدین کی اولین ذمہ داری ہے ، علامہ مفتی محمد مسعود احمد ، تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کھاریاں کے زیر اہتمام ہفتہ وار درس قرآن 27مئی بروز اتوار مسجد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ…

بجٹ میں عام آدمی کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا:محمد فیصل میر

گجرات : پاکستان پیپلز پارٹی شیرپائوکے فیڈرل کونسل ممبرو چیف آرگنا ئزر محمد فیصل میر نے بجٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں عام آدمی کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا بلکہ حکومت نے انتخا بات میں جو وعدے…

FIR مقامی ایم پی اے کی ایما پر درج کی گئی ہے :ریاض بٹ

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملکہ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو ریاض بٹ نے فیروز آباد ، رحمان پورہ میں بچوں کی لڑائی میں تھانہ سول لائن سونو بٹ ، احمد ، ارشد وڑائچ وغیرہ پر FIR کے انداراج پر میڈیا سے…

الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس نے اس ماہ 4 افراد کو 80,000/- روپے کے قرضے منظور

گجرات : الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس نے اس ماہ 4افراد کو 80,000/- روپے کے قرضے منظور کیے۔1فرد کو سیٹیزن ویلفئیر سوسائٹی رقم فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق الخدمت اسلامک مائیکروفنانس مینجمنٹ باڈی کا اجلاس ضلعی دفتر میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں 4…

اے سی واصف بشیر اور پٹواریوں کے درمیان کشیدگی کے اصل حقائق سامنے آگئے

گجرات: اے سی واصف بشیر اور پٹواریوں کے درمیان کشیدگی کے اصل حقائق سامنے آگئے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے حاجی ناصرمحمود بھی کشیدگی کے ذمہ دار ہیں ریونیو بورڈ لاہور میں انکوائری شروع وزیر اعلیٰ…

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری گزشتہ چند ہفتوں سے بہت سخت بیمار ہیں

جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری گزشتہ چند ہفتوں سے بہت سخت بیمار ہیں حضرت شاہ تراب الحق صاحب کی صحت یابی کے لئے اتوار کے روز شہر بھر میں دعائیہ تقاریب منعقد کی گئیں…

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105 تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی مخالفت کرتا ہے

گجرات : حلقہ تعلقاتی گروپ NA105 تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی بھرپور مخالفت کرتا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان کی عوام پر ترس کھائے اور بجلی کا شارٹ فال جلد از جلد پورا کرنے کے لئے موثر…

دربار عالیہ مہمدہ شریف کے احاطہ میں ماہانہ گیارہوں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا

گجرات : دربار عالیہ مہمدہ شریف کے احاطہ میں ماہانہ گیارہوں شریف کی پر وقار محفل کا انعقاد کیا گیا ، محفل گیارہویں شریف کی صدارت دربار عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے ترجمان DCAکے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مقصود الحق آوانی…

حاجی غلام رسول مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل منعقد ہوئی

گجرات : آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف کے مرید خاص حاجی غلام رسول مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل ڈھینڈہ شریف میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف…

دوکانداروں نے خالد شیخ کی سرپرستی میں بجلی اور حکمرانوں کے خلاف جلوس نکالا

گجرات : مسلم بازار کے دوکانداروں نے خالد شیخ کی سرپرستی میں بجلی اور حکمرانوں کے خلاف جلوس نکالا ، جلوس میں مسلم بازار کے بہت بڑے مجمے نے شرکت کی ، جس میں حاجی سردار مبین احمد ، فیصل شیخ عثمان…