ڈی سی او گجرات شہریوں کے حال پر رحم کریں: میاں ندیم اسلم

گجرات : راہنما مسلم لیگ ن میاں ندیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی سی او گجرات شہریوں کے حال پر رحم کریں اور پٹواریوں کی ہڑتال کا نوٹس لیں اور واصف بشیر کی جگہ کسی اچھے آفیسر کو…

ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر خدمت خلق کیلئے کوشاں ہے، فیصل نذیر

گجرات : ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر خدمت خلق کیلئے کوشاں ہے ،ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین فیصل نذیر جہلمی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ریلوے اسٹیشن کے ساتھ جب سے اسٹیشن قائم ہوا ہے ،…

ممتاز شخصیات نے عزیز داؤد پہلوان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات : یوکے کی ممتاز شخصیت حاجی ارشاد بٹ کے قریبی عزیز داؤد پہلوان آف گوجرانوالہ کے صاحبزادے علی گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، عامر جاوید چوہدری ، ڈاکٹر رزاق…

تحریک منہاج القرآن کے ضلعی ورکرز کنونشن میں عہدیداران اور کارکن شریک ہوئے

گجرات : تحریک منہاج القرآن کے ضلعی ورکرز کنونشن میں ضلع بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں عہدیداران اور کارکن شریک ہوئے بھرپور شرکت اور کامیاب ورکر کنونشن پر مرکزی قائم مقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی عہدیداران اور کارکنوں کو…

ڈیرہ گجراں پر چاہ ترہنگ کے رہائشی تصدق میر کی بیٹی کے مقدمہ قتل کی صلح ہوگئی

گجرات : ڈیرہ گجراں پر چاہ ترہنگ کے رہائشی تصدق میر کی بیٹی کے مقدمہ قتل کی صلح ہوگئی ، جو کہ چوہدری عمر گجر آف ڈیرہ گجراں ، چوہدری جاوید گجر ، چوہدری الیاس گجر ، حاجی محمد اعظم ، ملک…

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے

پیرمحل: لوڈشیڈنگ ، مہنگائی اور بے روز گاری موجودہ حکومت کے عوام کیلئے تحفے ہیں ، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ،ان خیالات کا اظہار میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ…

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے

پیرمحل: لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے اور بھڑھکیں ہی ثابت ہوئے ، تاحال لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ آ سکی لوگ آج بھی تین تین گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش کے عذاب سے دو چار ہیں ،…

نوجوان میاں نواز شریف کا پیغام گلی گلی پھیلانے کے لئے متحرک ہو جائیں، اسد حفیظ

نوجوان میاں نواز شریف کا پیغام گلی گلی پھیلانے کے لئے متحرک ہو جائیں، اسد حفیظ

پیرمحل: کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے نوجوان میاں محمد نواز شریف کا پیغام گلی گلی کوچہ پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ متحرک ہو جائیں ۔ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کا ہے ۔ اب…

تھانہ کنجاہ کا تفتیشی آفیسر عوام کے لئے وبال جان بن گیا

کنجاہ:تھانہ کنجاہ کا تفتیشی آفیسر عوام کے لئے وبال جان بن گیا۔تفصیلات کے مطابق جسوکی کے رہائشی ماسٹرمحمدعارف نے بتایاکہ میرے کزن مختاراحمدکوملزمان عرفان عرف فانا اوراس کے پانچ مسلح ساتھیوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔جس کامقدمہ تھانہ کنجاہ میں درج کروایادیاگیا۔تفتیشی…

گندے پانی کی ترسیل شہری وبائی امراض کا شکار ہونے لگے انتظامیہ خاموش تماشائی

گجرات : گندے پانی کی ترسیل شہری وبائی امراض کا شکار ہونے لگے انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ، لالہ موسیٰ کے متعدد علاقوں میں واٹر سپلائی کے پائپوں میں گندا پانی شامل ہو رہا ہے ، جس…

نام نہاد پنجاب کے حکمرانوں نے پنجاب کا دوالیہ نکال دیا ہے :چوہدری اصغر عباس وڑائچ

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما ضلع کے نائب صدر چوہدری اصغر عباس وڑائچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نام نہاد پنجاب کے حکمرانوں نے پنجاب کا دوالیہ نکال دیا ہے ، پڑھے…

ملک کو موجود بحرانوں سے شریف برادران ہی نکال سکتے ہیں: اورنگزیب بٹ

گجرات : ممتاز بزنس مین سیاسی و سماجی راہنما اورنگزیب بٹ نے کہا ہے کہ ملک کو موجود بحرانوں سے میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ہی نکال سکتے ہیں ، موجود بحرانوں کی وجہ سے ملک میں…

ایکسپریس گروپ کے زیر اہتمام ایکسپریس سپورٹس میلہ آج گجرات میں شروع

گجرات : ایکسپریس گروپ کے زیر اہتمام ”ایکسپریس سپورٹس میلہ ” آج گجرات میں شروع ہو گا سپورٹس میلہ کا آغاز کرکٹ ٹورنامنٹ سے کیاجائیگا جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات نواز ش علی ، ممتا ز بزنس مین و…

میں نے تحصیل آفس کی بجلی نہیں کاٹی اور نہ ہی فورس کو بلوایا ہے:واصف بشیر کھوکھر

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات واصف بشیر کھوکھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں نے تحصیل آفس کی بجلی نہیں کاٹی اور نہ ہی فورس کو بلوایا ہے ، پٹواری اپنا کام اور میں اپنا کام کر رہا ہوں ، مجھے…

اسسٹنٹ کمشنر اور پٹواریوں کے مسائل کو فوراً حل کرنا چاہیے :چوہدری وقار احمد گھرال

گجرات:چوہدری وقار احمد گھرال صدر سیکرٹری یونین کونسل ضلع گجرات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر اور پٹواریوں کے مسائل کو ایک ٹیبل ٹاک کے ذریعے حل کرنا چاہیے ، آفسران ہمارے لیے قابل احترام ہیں انہیں پٹواریوں کے…

انجمن پٹواریاں تحصیل گجرات کا اے سی گجرات واصف بشیر کے خلاف حتجاج

گجرات: انجمن پٹواریاں تحصیل گجرات کا اے سی گجرات واصف بشیر کے خلاف حتجاج ، ڈی سی او گجرات نوازش علی نے تحصیل آفس کی بجلی کاٹ دی ، جس کے نتیجہ میں تحصیل کے پٹواریوں نے تحصیل آفس کے باہر بیٹھ…

محمد ارشد کو ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال تعینات کر دیا گیا ہے

گجرات: محمد ارشد کو ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال تعینات کر دیا گیا ہے ، انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، ان کے پیش رو مشتاق احمد رانجھا کو ڈسٹرکٹ آفیسر جہلم تعینات کر دیا گیا…

سندس فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا

گجرات: سندس فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا ، جس کا افتتاح پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے اپنا خون دے کر کیا ، اس موقع پر سکول کے زنانہ و مردانہ…

دی ایجوکیٹرز ، دو سال میں سات طالبات اور ایک طالب علم نے قرآن پاک حفظ کر لیا

گجرات:دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا اعزاز دو سال کے عرصہ میں سات طالبات اور ایک طالب علم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ، گزشتہ ماہ انزلنا ذوالفقار ، تائبہ تنویر اور مریم طارق نے قرآن پاک حفظ کیا انہوں نے…

مسلم لیگ ن آئندہ قومی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی :حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال

کھاریاں: مسلم لیگ ن آئندہ قومی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی ، مخالفین کو ٹف ٹائم دیا جائیگا ، ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن یونین کونسل ملکہ سابق کونسلر حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال نے کیا انہوں نے…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کل کھاریاں کا دورہ کریں گے

کھاریاں : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کل کھاریاں کا دورہ کریں گے ، پریس کلب کھاریاں کی نو منتخب کابینہ سے حلف بھی لیں گے ، اور اظہار خیال بھی کریں گے ، صدر پریس کلب نصر…

کھیل کے میدان نفرتیں ختم کر کے محبتوں کے چراغ روشن کرتے ہیں:راجہ عرفان ظفر

لالہ موسیٰ: کھیل کے میدان نفرتیں ختم کر کے محبتوں کے چراغ روشن کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار راجہ عرفان ظفر آف پوران نے ڈاکٹر عبدالمنان بٹ کپتان جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید…

عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور طریقہ سے کام کر رہے ہیں :راجہ بشارت

گجرات: ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور طریقہ سے کام کر رہے ہیں ، خواتین کے مسائل کو سننے کیلئے تھانہ کی سطح پر لیڈیز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے…

بجٹ سے قبل ہی گراں فروشوں نے قیمتوں میں از خود اضافہ کر لیا

گجرات : بجٹ سے قبل ہی گراں فروشوں نے قیمتوں میں از خود اضافہ کر لیا ، شہر بھر میں دودھ ، دہی ، سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور پرائس مجسٹریٹ…