کل پاکستان عظیم الشان ساتویں سالانہ محفل حمد و نعت سائبان رحمت 2 جون کو ہو گی

گجرات : ہے ، اہلسنت کا جب تک ایک بھی مرد زندہ فضائوں میں گونجے گا نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،…کل پاکستان عظیم الشان ساتویں سالانہ محفل حمد و نعت سائبان رحمت 2جون بروز ہفتہ بعد از…

مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے پنکھوں کا تحفہ پاک سویٹ ہوم کے بچوں کیلئے

گجرات : مرکزی انجمن تاجران سرکلر روڈ گجرات کی طرف سے پنکھوں کا تحفہ پاک سویٹ ہوم کے بچوں کیلئے عطیہ دیا گیا ، اس سلسلہ میں ایک سادہ سی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں مرکزی انجمن تاجران سرکلر روڈ کے…

حق پرستی کے پرچم تلے کراچی کی طرح پورے ملک میں ترقی کا جال بچھا ئے گیں

حق پرستی کے پرچم تلے کراچی کی طرح پورے ملک میں ترقی کا جال بچھا ئے گیں

کراچی (پریس ریلیز )حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی طرح ملک بھر میں ترقی کا جال بچھا کر عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کو عوامی تعاون کے…

تحریک انصاف اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی:ملک فیصل جاوید

کھاریاں : تحریک انصاف اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی ، ملک میں عملی طور پر جمہوریت کو رائج کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار امیدوار ضلعی صدر PTIگجرات ملک فیصل جاوید اعوان نے کیا انہوں…

اپنی دولت میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیں :چوہدری ثناء اللہ

کھاریاں : اپنی دولت میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیں ، چوہدری ثناء اللہ آف تہال نے خانہ خدا کے لئے ذاتی اراضی وقف کی اور اپنی ذاتی گرہ سے مسجد بھی تعمیر کروائی ہم…

عوامی حلقوں نے حکمرانوں کی طرف سے بجلی کی بڑھائی گئی قیمتوں کو مسترد کر دیا

کھاریاں : عوامی حلقوں نے حکمرانوں کی طرف سے بجلی کی بڑھائی گئی قیمتوں کو مسترد کر دیا ہے ، اور فوری طور پر واپسی کا مطالبہ بھی کیا ، عوامی ، کاروباری حلقوں کا کہنا ہے کہ پہلی کی مہنگائی نے…

خلق خدا کی خدمت کرنیوالے بلاشبہ دنیا و آخرت میں جنت کما رہے ہیں: طارق ملک

گجرات :گجرات کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت طارق ملک اور عدیل مرزانے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نفسانفسی کے موجودہ دور میں خلق خدا کی خدمت کرنیوالے بلاشبہ دنیا و آخرت میں جنت کما رہے ہیں خدمت خلق سے ہی…

بجلی نہ ہونے کے باعث طلباء کے امتحانات میں شدید مشکلات

گجرات : بجلی نہ ہونے کے باعث طلباء کے امتحانات میں شدید مشکلات ، امتحانی سینٹروں میں بجلی غائب ، طلبہ کا برا حال ، خادم اعلیٰ نے لیپ ٹاپ تقسیم کر کے اربوں روپے مٹی میں ملا دئیے ، میرا دعویٰ…

ممتاز شخصیات نے جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی

گجرات : مرکزی انجمن تاجران آل پاکستان کے نائب صدر جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ممبر امن کمیٹی گجرات الحاج رانا مشرف علی ناز ، چوہدری فیصل مجید ، چوہدری علی ریاض ،…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آکسفورڈ کتاب میلہ گزشتہ روز منعقد ہوا

گجرات :گجرات میں پہلی دفعہ آکسفورڈ پریس کی طرف سے آکسفورڈ کتاب میلے کا انعقاد ،دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آکسفورڈ کتاب میلہ گزشتہ روز منعقد ہوا ، کتاب میلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمد…

گجرات کے نوجوان نے 150کلو کا وزن اٹھا کر 50 ہزار روپے کا انعام جیت لیا

گجرات : گجرات کے نوجوان نے 150 کلو کا وزن اٹھا کر 50 ہزار روپے کا انعام جیت لیا ، تفصیلات کے مطابق لائف سٹائل جم گجرات کے نوجوان سلیمان بہادر سکنہ محلہ چاہ کھولے نے کھاریاں کے نواحی علاقے سدکال میں…

ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات

گجرات : (جی پی آئی) ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات مختلف تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے سٹیزن فرنٹ کے وفد کو یقین دلایا کہ ضلع…

ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

گجرات : (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خواجگان روڈ، ڈھکی بازار اور فیض آباد سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتہ سے پینے کا صاف پانی…

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا

گجرات : (جی پی آئی) گجرات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا، گزشتہ سوموار سے جاری بجلی بحران میں شدید آئی ہے اور دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے جس سے ایک بار پھر…

آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات : (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 24مئی 2012بروز جمعرات بعد نماز مغرب آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری مہر مشتاق احمد کی رہائشگاہ مہر ہاؤس گلی ڈاکٹر روبینہ ساجد ہسپتال گلبرک کالونی قمر سیالوی…

بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات : (جی پی آئی) بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان ، تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ گجرات کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ کے گھر…

اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

گجرات : (جی پی آئی) ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کے آفس علینا سنٹر جا کر مبارک باد وں کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز سیاسی و…

ریاض المدینہ ٹریننگ سنٹر میں بچوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ قاری فیاض

گجرات : (جی پی آئی) ریاض المدینہ ٹریننگ سنٹر میں بچوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں، تا کہ وہ بیرون ممالک جا کر باعزت روزگار کما سکیں، ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو ریاض المدینہ قاری محمد فیاض نقشبندی نے سٹیزن…

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا

گجرات: (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 24-5-12کو سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے…

چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی

گجرات : (جی پی آئی) چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی ، اس موقع پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین…

ڈاکٹر اقبال علوی نے چھٹی کینسل کرواکر دوبارہ ہسپتال کھاریاں میں کام شروع کر دیا

کھاریاں : سماجی ، کاروباری ، صحافتی تنظیموں اور عوام کے پر زور اصرار پر سرجن ڈاکٹر اقبال علوی نے چھٹی کینسل کرواکر دوبارہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں کام شروع کر دیا ، انہوں نے 3ماہ کی چھٹی لی ہوئی…

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے:عوامی حلقے

کھاریاں : لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے اور بھڑھکیں ہی ثابت ہوئے ، تاحال لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ آ سکی لوگ آج بھی تین تین گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش کے عذاب سے دو چار ہیں…

شہر گجرات سمیت متعدد علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے

گجرات : شہر گجرات سمیت متعدد علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے ، سورج کو بھی غریب عوام پر ترس نہ آیا ، سورج آگ برستا رہا ، اور انت کی گرمی نے لوگوں کا آرام بھی چھین لیا ، بجلی…

جن لوگوں نے ہمارے دور میں اجلاس نہیں ہونے دئیے وہ چوہدری برادران کے دوست نہیں

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق و شجاعت گروپ کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق نائب ناظم یوسی 55حاجی عبدالمجید بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے ہمارے دور میں اجلاس نہیں ہونے دئیے وہ مسلم…