مقابلہ حسن قرات کا انعقاد خوش آئند ہے : چوہدری قدوس عمراہ برہ

گجرات : مقابلہ حسن قرات کا انعقاد خوش آئند ہے ، بہترین انتظامات پر جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر کے ناظم اعلیٰ قاری مختار احمد نوشاہی اور آرگنائزر مقابلہ حسن قرات ثناء خوانِ مصطفی ۖ قاری محمد شفیع نوشاہی کو مبارک باد…

بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا

گجرات : بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ جو کہ روزگار کے سلسلہ میں شارجہ میں مقیم ہے ، کے گھر میں…

ملک حنیف اعوان نے اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارک باد دی

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے صدر ملک حنیف اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ناصر محمود نے ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کے آفس علینا سنٹر جا کر مبارک…

بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع کی تصویری جھلکیاں

بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر مبارک باد دینے والوں میں الحاج رانا مشرف علی ناز، چوہدری فیصل مجید، چوہدری علی ریاض ، حبیب الرحٰمن کھوکھر، اسلم زیب بٹ، چوہدری تنویر قیصر و…

پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرے: ڈاکٹر طارق کھوکھر

بھمبر : پولیس جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریو ں کے گرد گھیرا تنگ کر ے قانو ن کی عملداری کو ہر حال میں یقینی بنایا جا ئے اشتہاریو ں کو گرفتا ر کر نے کے لئے تمام وسا ئل برو ئے کار…

پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح

ڈنگہ: پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح ضلعی صدر میجر (ر)خلیل الرحمٰن اعوان ،چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک اور میاں محمد افضل حیات نے کیا ،اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقارتقریب کا اہتمام کیا گیا سابق وزیر…

تھانہ کھاریاں کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو راج ڈوگہ کالونی میں لاکھوں کا ڈاکہ

کھاریاں : تھانہ کھاریاں کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو راج ڈوگہ کالونی میں لاکھوں کا ڈاکہ 4نقاب پوش مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر چوہدری عبدالخالق ڈوگہ کے گھر دروازے توڑ کر داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 40تولے سونا طلائی…

مہنگائی اور بے روزگاری موجودہ حکومت کے عوام کیلئے تحفے ہیں: چوہدری ناصر احمد

کھاریاں : لوڈشیڈنگ ، مہنگائی اور بے روز گاری موجودہ حکومت کے عوام کیلئے تحفے ہیں ، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انساف کے…

مسلمان ہندوانہ رسم و رواج ترک کر کے مومن بن سکتے ہیں: ڈاکٹر محسن اقبال

کھاریاں: مسلمان ہندوانہ رسم ورواج ترک کر کے ہی حقیقی مومن بن سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلرکھڑی شریف یونیورسٹی فاضل جامعہ لاازہر زیر اہتمام ڈاکٹر محسن اقبال مجددی کی رہائش گاہ محلہ ستار پورہ میں ایک بہت بڑی درس…

ڈکیتیوں کی لرزہ خیز وارداتیں پولیس کے لئے چیلنج: ڈاکٹر علی احمد طاہر

کھاریاں: کھاریاں شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتیوں کی دلیرانہ اور لرزہ خیز پے در پے وارداتیں جہاں محکمہ پولیس کے لئے چیلنج وہاں لمحہ فکریہ بھی ہیں ، معززین علاقہ کی جان ، مال اور عزت کی محافظ ہے عوام…

PTI کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ منعقد ہوا

لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف سینٹرل پنجاب انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس میںتحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے عہدیداران…

حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آج بھٹہ خشت مزدوروں کا اہم اجلاس منعقد ہو گا

گجرات : حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آج بھٹہ خشت مزدوروں کا اہم اجلاس منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر لیبر پنجاب کریں گے اجلاس سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا اس میں پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن اور…

شیخ محمد افضال رواں ہفتے میں سیاست میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان کریں گے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما ممتاز کاروباری شخصیت شیخ محمد افضال رواں ہفتے میں سیاست میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ وہ تحریک انصاف ‘ ایم کیو ایم یا کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کریں…

کھیلیں خوشگوار زندگی کا بھر پور اظہارہیں: ڈاکٹر محمد نظام الدین

گجرات:کھیلیں خوشگوار زندگی کا بھر پور اظہار ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی صحت کے لیے ناگزیر ہیں بلکہ ذہنی اور فکری صلاحیتوں میں اضافہ کا ذریعہ بنتی ہیں۔ فیصلہ کرنے کی قوت، مقابلے کی صلاحیت، جدت، نئی تراکیب، اسلوب جیسی خوبیوں میں…

محمد حنیف حیدری کے خلاف ہر سازش بہت جلد بے نقاب ہو گی: چوہدری محمد اسلم

گجرات: عوامی مسیحا محمد حنیف حیدری کے خلاف ہر سازش بہت جلد بے نقاب ہو گی کچھ فریبی وپاکھنڈی عناصراُن کے انقلابی خدماتی مشن سے خائف ہو کر اُن کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے میں مصروف عمل ہیں حنیف حیدری نے…

کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ماڈل بازار گجرات ناکام ہو گیا

گجرات : پنجاب حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ماڈل بازار گجرات ناکام ہو گیا ، معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ماڈل بازار میں دوکانیں حاصل کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر گجرات…

ساؤتھ افریقہ کے شہر کیرولینا میں کالوں نے پاکستانیوں کی 32 دوکانیں لوٹ لیں

گجرات : ساؤتھ افریقہ کے شہر کیرولینا میں کالوں نے پاکستانیوں کی 32دوکانیں لوٹ لیں اور فرار ہو گئے ، گن پوائنٹ پر لوٹے گے سامان کی مالیت تقریباً18کروڑ روپے کے قریب بتائی جاتی ہے ، ساؤتھ پولیس کالوں کو گرفتار کرنے…

سنگت فاؤنڈیشن کے وفد کی ایم پی اے خدیجہ فاروقی سے ملاقات

گجرات : ممبر صوبائی اسمبلی خدیجہ فاروقی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے میدان میں مسلم لیگ ق کی حکومت نے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں ، خصوصاً ضلع گجرات میں ترقیاتی کاموں میں تعلیم کو اولیت دی، خواتین…

شاہد مسیح نے عیسائی مذہب سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

ملکہ: شا ہد مسیح نے عیسا ئی مذہب سے تا ئب ہو کر اسلا م قبول کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق مسجد گلشن توحید ملکہ کے افتتا ح کے موقع پر قاری عطاء الرحمن گجرات کے بیان سے متاثر ہو کر…

بہت جلد آزاد کشمیر میں عمران خان کے سونامی کا دور دورا ہو گا : چوہدری محمدصادق

بھمبر : میرپور میں تحریک انصاف کے کامیاب جلسے نے آزاد کشمیر میں بھی سونامی کی بنیاد رکھ دی بہت جلد آزاد کشمیر میں عمران خان کے سونامی کا دور دورا ہو گا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما…

26 مئی کو کوٹلی میں مسلم کانفرنس کا کنونشن عوامی ریفرنڈم ہو گا: راجہ مسعود اسلم

بھمبر : مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین تحصیل زکوة و عشر بھمبر راجہ مسعود اسلم نے کہا کہ 26مئی کو کوٹلی میں مسلم کانفرنس کا کنونشن ریاستی تشخص کی بحالی اور تقسیم کشمیر کی سازشوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم…

صحافی کی بد نیتی اور جعلی رپورٹنگ پر شدید احتجاج :چوہدری محمدحنیف

بھمبر : برطانیہ پلٹ حاجی چوہدری محمد حنیف اور چوہدری محمد یوسف نے ایک مخصوص اخبار کے صحافی کی بدنیتی اور جعلی رپورٹنگ پر شدید احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد صحافی نے بیرونی اشاروں پر ہماری بوڑھی والدہ…

تیسرا سالانہ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ لمے شریف گیمن بازار کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا

کھاریاں : تیسرا سالانہ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ لمے شریف گیمن بازار کھاریاں کی ٹیم نے جیت لیا ، بھگوال کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی ، ٹورنامنٹ میں علاقہ کی 64 ٹیموں نے حصہ لیا ، مہمانان خصوصی چوہدری محمد الیاس سرائے…

ملک کی سلامتی اور خود مختاری کا سودا کسی قیمت پر بھی قبول نہیں:چوہدری عابد رضا

کھاریاں: ملک کی سلامتی اور خود مختاری کا سودا کسی قیمت پر بھی قبول نہیں نیٹو سپلائی اس وقت تک بحال نہ کی جائے جب تک امریکہ معافی نہیں مانگ لیتا اور ڈرون حملے مکمل طور پر بند نہیں کرتا ، مسلم…