یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25 مئی کو ہو گا

کھاریاں : یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25مئی بروز جمعتہ المبارک اڑھائی کھاریاں میں ہو گا صدارت صدر احسان الحق کریں گے ، باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ، ایجنڈے کی کامیابی ممبران کو ارسال کر…

سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا

لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا تفصیل کے مطابق شکیل احمد ولد لال خان…

گجرات سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور نگزیب بٹ کی محمد شہباز شریف سے ملاقات

گجرات : وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے آ ج یہاں گجرات سے پیپلزپارٹی کے رہنما اور نگ زیب بٹ نے ملاقات کی ـمیاں محمد نوازشریف کی قیادت پر مکمل ا عتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ساتھیو ںسمیت پاکستان مسلم لیگ…

گوجرانوالہ بورڈ کے تحت فرسٹ ائیر امتحان کا بائیکاٹ کیا جائے گا :پنجاب ٹیچرز یونین

گجرات: پنجاب ٹیچرز یونین ڈویژن گوجرانوالہ کے نائب صدر ملک خالد حسین اعوان آف بھگوال اور انصر پرویز گجر صدر مرکز کھاریاں نے کہا ہے کہ تحصیل گجرات بالعموم اور تحصیل کھاریاں میں بالخصوص ایلیمنٹری ایجوکیشن افسران نے ڈیوٹی پر جانے والی…

جامع تبلیغ الاسلام دولت نگر میں شاندار مقابلہ حسن قرأت کا انعقاد

گجرات :جامع تبلیغ الاسلام دولت نگر میں شاندار مقابلہ حسن قرأت کا انعقاد دارالعلوم ضیاء القرآن بوکن شریف اور جامعہ قادریہ سلطانیہ اعوان شریف کے طلباء نے اول ، دوم ، سوم انعامات حاصل کیے صدارت جانشین عالمی مبلغ اسلام حضرت صاحبزادہ…

عمران خان کے ویژن پر نوجوان تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں :مہر شہباز فاضل

گجرات:تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات سیکرٹری اطلاعات مہر شہباز فاضل نے ریلی میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت نے جرأت…

بجلی کا بحران جوں کا توں بجلی کے بلوں میں کمی نہ آئی

گجرات : بجلی کا بحران جوں کا توں بجلی کے بلوں میں کمی نہ آئی ، صدر اور وزیراعظم کے اعلانات اور وفاقی کابینہ کے فیصلے کے باوجود ضلع گجرات سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ ہو…

چوہدری مبشر حسین کو PTI میں شمولیت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں :خرم شہزاد

گجرات :سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین کو تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تاجر راہنما خرم شہزاد نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ…

سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا اجلاس چوہدری محمد طفیل کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات :ممتاز ماہر تعلیم و نوجوان مذہبی سکالر محمد کاشف شریف مصطفائی ، معروف قراء قاری محمد محسن رضا قادری ، نوجوان مذہبی راہنما محمد شفیق آرزو قادری ، سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، پاک قطر کے بزنس ہیڈ یونٹ…

شیخ عرفان پرویز اور عامر جاوید چوہدری نے گزشتہ روز آٹو ٹیک گجرات کا دورہ کیا

گجرات : صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز اور سینئر نائب صدر عامر جاوید چوہدری نے گزشتہ روز آٹو ٹیک گجرات کا دورہ کیا ، جہاں پر ان کا استقبال چیف ایگزیکٹو راجہ محمد اعجاز نے کیا ، اس موقع…

ملکہ : شاہد مسیح نے عیسائی مذہب سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے) شاہد مسیح نے عیسائی مذہب سے تا ئب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔تفصیل کے مطا بق مسجد گلشن تو حید ملکہ کے ا فتتاح کے مو قع پر قا ری عطا ء الرحمن گجرات کے بیا…

موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور بد عنوانی کو فروغ دیا :راجہ اظہر اقبال

بھمبر: پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے ملک کے اندر لوٹ کھسوٹ اور کو بد عنوانی کو فروغ دیا حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور…

26مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا : مظہر اقبال جرال

بھمبر : 26 مئی کو کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا کوٹلی کنونشن آزاد کشمیر کے غیرت مند عوام اور مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنا ن لاڑکانہ اور رائیونڈ کے غلاموں کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا…

پیپلز پارٹی کی حکومت پاسپورٹ آفس کے قیام کے اعلان پر عمل درآمد کروائے

بھمبر: بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا اعلان صرف اعلان تک محدود 6ماہ گزر گئے مگر دفتر کا قیام عمل میں نہ لایا جا سکا پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے اعلانات پر عمل درآمد کروائے شہریوں کامطالبہ ۔تفصیلات کیمطابق وفاقی وزیر…

سیاستدان یکجا ہوں اور ملکی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں :چوہدری شاہد رضا

کھاریاں: سیاستدان سیاسی کشمکش کی بجائے یکجا ہوں اور ملکی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں ، لوڈ شیڈنگ کے حوالہ سے اگر آج بھی شجاعت فارمولا پر عمل کر لیا جائے تو اس عذاب سے چھٹکارا حاصل ہو سکتا ہے ،…

نوجوانوں کے لئے کھیلوں کا انعقاد خوش آئند ہے : ملک زاہد حسین

کھاریاں : نوجوانوں میں صحت سرگرمیوں کو عام کرنے کے لئے کھیلوں کا انعقاد خوش آئند ہے ، لمے شریف میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں علاقہ کی بہترین 64ٹیموں نے حصہ لیکر ثابت کر دیا ہے کہ نوجوانوں کی اگر سرپرستی کی…

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدی خواتین کے لیے میڈیکل کیمپ

گجرات : الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدی خواتین کے لیے میڈیکل کیمپ لگایا گیا، ادویات تجویز اور مہیا کی گئیں ، اور علاج معالجہ کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا ، لیڈی ڈاکٹر ضمیر…

ممتاز عالم دین حافظ محمد اشرف منہاج القرآن علماء ونگ کی صدارت سے مستعفیٰ ہوگئے

گجرات: ممتاز عالم دین علامہ حافظ محمد اشرف نقشبندی نے منہاج القرآن علماء ونگ کی صدارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ، گزشتہ روز جامع مسجد شاہ مبارک محلہ عثمان پورہ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…

بزم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی

گجرات : بزم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ محلہ عثمان پورہ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”غلاماں دی بستی سجا کمبلی والے ” منعقد ہوئی ، جس کی صدارت محمد سیف…

APFUTUکے زیر اہتمام بجٹ سیمینار آج منعقد ہو گا

گجرات :APFUTUکے زیر اہتمام بجٹ سیمینار آج منعقد ہو گا ، آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام فیصل آباد میں آج بجٹ سیمینار منعقد ہو گا ، جس میں تمام صوبوں سے ٹریڈ یونینز کے نمائندے شرکت کریں…

عوام خاندانی اور مورثی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں: شیخ محمد افضال

گجرات: ممتاز کاروبار ی و سیاسی شخصیت شیخ محمد افضال کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں ن لیگ کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے ، نہ صرف تمام شعبہ ہائے زندگی بری…

شیخ محمد افضال آئندہ الیکشن میں حصہ لینگے :ذرائع

گجرات : شیخ محمد افضال آئندہ الیکشن میں حصہ لینگے ، آئندہ ہفتے سیاسی طور پر میدان میں آنے کا اعلان کرسکتے ہیں ، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گجرات شہر کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت شیخ محمد افضال ،…

سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات : سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں سینئر وکیل اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے…

22 اور 23 مئی کو کتاب میلہ منعقد ہو گا

گجرات :گجرات میں کتاب بینی کے شوقین حضرات کیلئے خوشخبری ، پاکستان کی پہلی موبائل لائبریری آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تعاون سے عوام کو سہولیات فراہم کرے گی ، 22اور 23مئی کو دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یہ کتاب میلہ منعقد…