PTIکے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف ریلی ، ایک دھڑے کا بائیکاٹ

گجرات : مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ ، بے روز گاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی احتجاجی ریلی دھڑوں کے اختلافات ، ریلی کے حوالہ سے منسوخی اور حق میں اشتہارات لگوانے کی وجہ سے بہت کم تعداد میں لوگ ریلی…

کھاریاں شہر کے کئی ایک اہم منصوبے سیاسی کشمکش میں الجھ کر تاخیر کا شکار ہو گئے

کھاریاں :کھاریاں شہر کے کئی ایک اہم منصوبے سیاسی کشمکش میں الجھ کر تاخیر کا شکار ہو گئے سیاستدانکو صرف اپنی تختیاں لگانے کی پڑی ہوتی ہے ، عوام کے مسائل کا کسی کو خیال نہیں کھاریاں شہر میں عوام کیلئے تفریحی…

22 روز گزرنے کے باوجود مقدمہ کا اندراج نہ ہو سکا

لالہ موسیٰ : 22روز گزرنے کے باوجود مقدمہ کا اندراج نہ ہو سکا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے اہلکاروں اے ایس آئی احمد نواز ، نائب محرر عصمت ، کانسٹیبل شکور ، ملک افضل اور سلیمان اختر…

جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے

گجرات : جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، گزشتہ روز وہ ڈیرہ گجراں گئے اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر سے ملاقات کی…

اے سی نے ہڑتال میں حصہ لینے والے متعدد افراد کو تبدیل کر دیا

گجرات :پٹواریوں کی ہڑتال سے پٹواریوں کا نقصان ، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اے سی واصف بشیر کے خلاف جاری پٹواریوں کی قلم چھوڑ ہڑتال گزشتہ روز نیا رخ اختیار کر گئی ، اے سی نے اپنے اختیارات استعمال کرتے…

سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات : سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا ، تفصیلات کے مطابق ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف کی زیر صدارت تحصیل گجرات کے سرکاری پرائمری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج دن…

قرآن پاک کی بے حرمتی پر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او کو تبدیل کیا جائے

گجرات :پیر سید آل احمد زیب سجادہ نشین آستانہ سوہدرہ شریف نے وزیرآباد میں قرآن پاک کے نسخہ جات کی بے حرمتی اور پولیس کی جانب سے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر سخت احتجاج کیا ہے اور انہوں نے کہا…

ای ڈی او ایجوکیشن کا جلالپور جٹاں اور گردو نواح کے علاقوں کا دورہ

گجرات : ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کے تعلیمی میدان میں اصلاحاتی پروگرام کے سلسلہ میں مختلف تعلیمی اداروں کا اچانک دورہ کیا ، ای ڈی او نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جلالپور جٹاں ،…

حکومتی اعلانات کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

گجرات : حکومتی اعلانات کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، ضلع بھر میں بجلی کی طویل بندش سے نہ صرف کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ، بلکہ سرکاری دفاتر اور…

ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر تمام تھانہ جات کے باہر شکایات بکس نصب کر دئیے گئے

گجرات :ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر تمام تھانہ جات کے باہر شکایات بکس نصب کر دئیے گئے ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے بڑھتی ہوئی عوامی شکایات اور بروقت انصاف نہ ملنے کی وجہ سے…

جعلی مقدمہ کے اندراج کے خلاف درجنوں افراد کا احتجاج

گجرات : جعلی مقدمہ کے اندراج کے خلاف درجنوں افراد کا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق درجنوں خواتین اور مرد حضرات نے گزشتہ روز آر پی او گوجرانوالہ ریجنل کے آفس کے باہر سی آئی اے سٹاف گجرات سٹی کے انچارج بابر…

بجٹ میں ریلیف دینے والے کب تک عوام کو بیوقوف بنائیں گے :پیرزادہ امتیاز سید

گجرات :آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے والے کب تک عوام کو بیوقوف بنائیں گے ، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹیڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیرزادہ امتیاز سید نے ایبٹ آباد ،مانسہرہ اور پشاور میں…

ٹی ایم اے حکام کی نااہلی سے شہر گندگی کا منظر پیش کر رہا ہے

گجرات : ٹی ایم اے حکام کی نااہلی سے شہر گندگی کا منظر پیش کر رہا ہے ، قمر سیالوی روڈ ، پرنس چوک ، ریلوے روڈ ، مسلم بازار ، رامتلائی روڈ و دیگر علاقہ جات میں نکاسی آب کا نظام…

بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات : بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ، بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے چند لمحموں کیلئے متعدد علاقوں میں بجلی فراہم کی جاتی ہے اور انتہائی کم وولٹیج ہونے کی وجہ…

ٹی بی ایک موذی مگر قابل علاج مرض ہے:ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر

xگجرات : ٹی بی ایک موذی مگر قابل علاج مرض ہے ، اس مرض میں بے پناہ دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ، اور اس مرض کے خاتمہ کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ…

شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا

گجرات : شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا جس کی صدارت چوہدری زمان وڑائچ پنجاب صدر شجاعت لورزاور سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری ضلعی صدر ق لیگ نے کی اس موقع پر پھولوں…

سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا

گجرات : چوک پاکستان کے تاجروں کا مقامی ہوٹل میں اجلاس سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ، اجلاس میں موجود تاجروں نے متفقہ طور پر چوہدری خالد اصغر کو صدر جبکہ…

محمد اعظم کیساتھ اگر کوئی زیادتی کی گئی ہے تو زمہ دار سزا بھگتنے کے لیے تیار رہیں

گجرات : ڈی او گجرات راجہ بشارت نے کہا ہے کہ بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں شریف شہریوں کو الجھانے والوں کو سزا بھگتنا ہو گی کسی بے گناہ کیخلاف مقدمہ درج کرانا بھی ایک جرم ہے وہ گزشتہ روز چھٹی…

NIB بنک کے مینجر سید صغیر حسین شاہ کو ایریا مینجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

گجرات :NIB بنک کے مینجر سید صغیر حسین شاہ کو شاندار کارکردگی کی بناء پر محکمانہ طور پر ایریا مینجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے دوبئی اسلامک…

چوہدری شاہجہاں نے ڈاکٹر ثوبان شاہد کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی

گجرات: اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر مچھیانہ نے گجرات کے معروف ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد کو فرینڈز لائنز کلب کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر ثوبان…

مسیحی برادری کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں ختم کی جائیں: احسان مسیح سندھو

گجرات: مسیحی برادری کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں ختم کی جائیں اور مسیحی برادری کے خلاف درج ہونے والے مقدمات فوری طور پر خارج کیے جائیں ، گزشتہ روز سینٹ اینڈ ریوز چرچ گجرات میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان مسلم لیگ…

جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر میں مقابلہ حسن قرات میں نامور شخصیات شرکت کریں گئیں

گجرات: جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر میں ہونے والے مقابلہ حسن قرات میں علاقہ بھر سے نامور شخصیات شرکت کریں گئیں، آرگنائزر مقابلہ حسن قرات قاری محمد شفیع نوشاہی کے مطابق 20مئی بروز اتوار صبح 10بجے تقریب میں الحاج مہر غلام سرور…

ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے : شہزاد ہ شہزاد شفیق

ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے : شہزاد ہ شہزاد شفیق

گجرات: ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دی کیمپس شہزاد ہ شہزاد شفیق نے مدر ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بجلی کا بحران حکومت کا خود ساختہ ہے: نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ: اینٹی لوڈشیڈنگ کمیٹی کے کنوینئر اور راہنما تحریک انصاف ضلع گجرات نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بجلی کا بحران حکومت کا خود ساختہ ہے۔مشرف دور سے شروع ہونے والے بحران میں موجودہ حکومت نے کمی کی بجائے…