چند افراد کی ملی بھگت سے کرکٹ کے نام پر عوام کو لوٹا گیا :مہر یوسف یعفور

گجرات : ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر یوسف یعفور نے اپنے بیان میں اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ چند افراد کی ملی بھگت سے کرکٹ کے نام پر عوام کو لوٹا گیا ، خواتین کی…

اپنی مدد آپ ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر نے پارک تعمیر کرنے کا کام شروع کر دیا

گجرات: اپنی مدد آپ کے تحت ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر نے ٹی ایم اے کے تعاون سے ریلوے اسٹیشن لائن کے ساتھ ساتھ واقع اراضی پر موجود گندگی کو ہٹا کر پارک تعمیر کرنے کا کام شروع کر دیا ، تفصیلات…

چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، دعوت ولیمہ سرینہ میرج ہال گجرات میں منعقد ہوئی ، اس موقع…

چیف ایڈیٹر روزنامہ گردش آیام محمد ایوب بٹ کو دھمکیاں دینے والے ڈاکٹر گرفتار کیا جائے

کوٹلہ ارب  علی خان: چیف ایڈیٹر روزنامہ گردش آیام محمد ایوب بٹ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے غنڈے ڈاکٹر کو فل فور گرفتار کیا جائے،اور عبرتناک سزا دی جائے،ہم صحافی برادری کے ساتھ کسی بھی قسم کی غنڈہ گردی برداشت…

حلقہ پی پی 110چوہدری برادران کا گھر ہے:محترمہ شاہانہ فاروقی

کنجاہ : حلقہ پی پی 110چوہدری برادران کا گھر ہے اور یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ چوہدری برادران کا مان بڑھایا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ خواتین پنجاب کی صدر محترمہ شاہانہ فاروقی اور ایم پی…

گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا

گجرات: گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین گوندل گروپ آف انڈسٹریز الحاج محمد افضل گوندل نے کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن گجرات کے تمام عہدیداران نے خصوصی شرکت…

سعید احمد شاہ صاحبزادہ سید حسن محمود گجراتی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

گجرات : ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے صاحبزادہ سید حسن محمود شاہ گجراتی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی بارات گجرات سے اسلام آباد ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی گئی ، بارات کا…

شیخوپورہ : ضلع بھر میں گندم خریداری کیلئے14سنٹرز بنا دئیے گئے ہیں۔ابرار احمد مرزا

شیخوپورہ : (عمران مقبول)ڈی سی او شیخوپورہ ابرار احمد مرزا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں گندم خریداری کے لئے14سنٹرز بنا دئیے گئے ہیں ،اِن سنٹرز پر بارادانہ کی تقسیم اور گندم کی خریداری کا کام جاری ہے۔ابرار احمد مرزا نے…

ریسکیو 1122شیخوپورہ نے ماہِ اپریل کے دوران کل 622ایمرجنسی پر رسپانس کیا

شیخوپورہ : (عمران مقبول)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیخوپورہ ڈاکٹر فرزند علی نے کہا ہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122شیخوپورہ نے ماہِ اپریل کے دوران کل 622ایمرجنسی پر رسپانس کیا جن میں 305ٹریفک کے حادثات 17آگ لگنے کے واقعات49لڑائی جھگڑے ایک بلڈنگ مسماری…

شیخوپورہ :جیل وارڈن کو قیدیوں کیلئے منشیات سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا

شیخوپورہ : (عمران مقبول)سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ نے سرچ آپریشن کے دوران ایک جیل وارڈن کو قیدیوں کے لئے منشیات سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،تھانہ بی ڈویژن شیخوپورہ نے وارڈن کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ…

پیپلز پارٹی کے خلاف ہمیشہ سازشیں ہوتی رہیں :چوہدری اعجاز احمد چیمہ

سوہدرہ : جب بھی پیپلز پارٹی عوامی قوت کے ذریعے اقتدار میں آئی اس کے خلاف سازشیں ہوتی رہیں ، آج صورتحال مختلف نہیں مگر عوام کی بھرپورحمایت اور تعاون کے سبب نہ صرف سازشیں ناکام ہوئیں بلکہ ہر میدان میں قیادت…

اس خطرناک صورتحال سے کسی بھی لمحہ کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے:عوامی حلقے

سوہدرہ : سوہدرہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے شہر کی گلیوں محلوں سڑکوں اور مین بازار کے اہم مقامات پر بجلی کی نچلی سطح پر لٹکتی ننگتی تاروں ناقص ٹرانسفارمرز اور بوسیدہ پول و تاروں پر اپنے شدید رد عمل کا…

تھانہ گلیانہ میں تفتیش حق سچ اور میرٹ پر ہو رہی ہے :چوہدری صغیر احمد بھدر

کھاریاں:  جب سے تھانہ گلیانہ میں تعینات ہوا ہوں تفتیش حق سچ اور میرٹ پر ہو رہی ہے ، یہی اصول تمام تفتیشی افسران کو بھی بتایا گیا ہے مجھے یہاں پر مجرومحوں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور عوام کو تحفظ…

ملعون امریکی پادری ٹیری جونز کی ناپاک جسارت کے بعد امت مسلمہ میں غم وغصہ کی لہر

کھاریاں : ملعون امریکی پادری ٹیری جونز کی ناپاک جسارت کے بعد امت مسلمہ میں غم و غصہ کی لہر تشویشناک حد تک بڑھ رہی ہے ، گزشتہ روز جمعتہ المبارک کے موقع پر پوری دنیا کی طرح کھاریاں اور گرد و…

تحریک انصاف اقتدار میں آ کر چوروں، لیٹروں کا احتساب کرے گی:ملک فیصل جاوید

کھاریاں :  تحریک انصاف اقتدار میں آ کر چوروں ، لیٹروں اور ملک کو لوٹنے والوں کا سر عام احتساب کرے گی ، اور ان کو عوام کے روبرو پیش بھی کیا جائیگا ، ان خیالات کا اظہار ملک فیصل جاوید اعوان…

تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود رقم نہ ملنے پر ٹھیکیداروں کا احتجاج

گجرات: تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود سرکاری خزانے سے رقم نہ ملنے پر ٹھیکیداروں کا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹینڈرز کے مطابق ضلع گجرات میں تعمیراتی کام مکمل کرنے والے سینکڑوں ٹھیکیدار حکومت پنجاب اور دیگر سرکاری اداروں سے…

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی منعقد ہو گا

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی بروز 2012 بروز اتوار بعد نماز مغرب بوقت سات بجے حافظ نواب ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن…

دربار نوشاہی ڈوگہ شریف میں عظیم الشان محفل درود پاک کا انعقاد

گجرات: دربار نوشاہی ڈوگہ شریف میں عظیم الشان محفل درود پاک کا انعقاد سینکڑوں عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھرپور شرکت محفل پاک کا اہتمام مرکزی بزم تصور نے کیا سرپرست اعلیٰ مرکزی بزم تصور اور دربار نوشاہی کے سجادہ…

ن لیگ کی سیاسی فلم پریمیئر پر ہی فلاپ ہو گئی:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

گجرات: وفاقی وزیر برائے نیشنل مینجمنٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاسی فلم پریمیئر پر ہی فلاپ ہو گئی اور ن لیگ سیاسی سمندر میں غوطے کھا رہی ہے اور دوسری سیاسی جماعتوں کو مدد کے…

پولیس تھانہ اے ڈویژن کے انچارج کے رویہ کے خلاف خاتون کی خود کشی کی کوشش

گجرات: پولیس تھانہ اے ڈویژن کے انچارج کے رویہ کے خلاف خاتون کی خود کشی کی کوشش تفصیلات کے مطابق محلہ قاسم پورہ کی رہائشی خاتون (ا)بی بی نے ایک ماہ قبل تھانہ اے ڈویژن میں جعلی چیک کے مقدمہ کے اندراج…

گجرات میں T20کرکٹ میچ سے ضلع گجرات کو کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل نہیں ہوا

گجرات: گجرات میں T20کرکٹ میچ سے ضلع گجرات کو کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل نہیں ہوا ، ان خیالات کا اظہار ضلع گجرات کے رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ T20میچ ایک…

محمد طاہر کاشف نے تعیناتی کے فورا ًبعد تعلیمی اداروں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے

گجرات: ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے تعیناتی کے فوراً بعد تعلیمی اداروں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق میانوالی سے گجرات ٹرانسفر ہو کر آنے والے نئے ای ڈی او محمد طاہر کاشف…

محمد ارشد وغیرہ نے پنچائیت کے فیصلے کو مانا نہ عدالت کے فیصلے کا انتظا رکیا

ملکہ (بیورو رپورٹ )کنویں کی مشترکہ زمین کا جھگڑا۔محمد ارشد وغیرہ نے پنچائیت کے فیصلے کو مانا نہ عدالت کے فیصلے کا انتظا رکیا ۔تفصیل کے مطابق موضع ملکہ میں کنویں کی مشترکہ زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والے محمد ارشد اقبال…

ڈی پی او میری فیملی کو تحفظ فراہم کریں ۔زاہد مصطفی اعوان

ملکہ(بیورو رپورٹ ) کنویںکی مشترکہ زمین پر قبضہ کی ناکام کوشش کے بعد زاہد مصطفی اعوان کی فیملی کی جان کو شدید خطرہ ۔ڈی پی او میری فیملی کو تحفظ فراہم کریں ۔زاہد مصطفی اعوان کو مطالبہ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ملکہ…