ڈنگہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بھوجا ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے…
ڈنگہ: راولپنڈی کورال طیارہ حاد ثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک بدقسمت کا تعلق نواحی گائوں باسریاں سے تھا محمد الطاف ولد حاجی محمد امین کویت میں ایک تعمیراتی کمپنی میں سپر وائزر کی حیثیت سے کام کر رہاتھا وہ چھٹی…
کنجاہ: کنجاہ عظمت قرآن ریلی کاانعقادکیاگیا۔ریلی کااہتمام آزادیوتھ ونگ کنجاہ نے کیا۔ریلی میں مذہبی سیاسی صحافی برادری اورشہریوں کی کثیرتعدادموجودتھی۔ شرکاء ریلی سے صدرپریس کلب کنجاہ محمدبلال بٹ،صدرمرکزی انجمن تاجران کنجاہ سیٹھ قمرخورشیدصراف،حسن کریمی،چوہدری غلام رسول نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقدس…
کھاریاں : مرغی کے گوشت کے کی قیمتیں کم کی جائیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے ، آجکل مرغی کا گوشت 250روپے 280روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے ، جس سے ایک طرف تو…
کھاریاں : طیارہ سانحہ سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، اس سلسلہ میں صرف تحقیقات اور کمیٹیاں بنانے سے کام نہیں چلے گا ، کیونکہ یہ دوسرا طیارہ حادثہ ہے جس سے سینکڑوں جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں…
لالہ موسیٰ: نادرا نے اسلحہ لائنس جمع کروانے والوں کو چکر لگوانے شروع کر دئیے حکومت کی طرف سے اسلام آباد سے جاری ہونے والے اسلحہ لائسنوں کو کمپیوٹرائزڈ کر نے کیلئے نادرا کو لائنس جمع کروانے کے احکامات جاری کئے تھے…
کنجاہ :نواحی گاؤں موضع کنگ سہاری میں معمولی تلخ کلامی پر 14سالہ لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم عاطف الیاس نے معمولی تلخ کلامی پر نعمان انار کو فائرنگ کر کے موت کے…
کنجاہ :گرمی کی شدت کا موسم پھر آگیا مگر کنجاہ ویگن سٹینڈ پر دھوپ اور گرمی سے بچائو کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ۔ تمام ویگنیں کھلے آسمان تلے کھڑی ہوتیں ہیں ۔ شدید گرمی اور دھوپ کے موسم کے باوجود…
گجرات : شجاعت لورز پنجاب کے بہت بڑے وفد کی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات اس موقع پرشجاعت لورز پنجاب کے صدر چوہدری محمد زمان وڑائچ ،سینئر نائب صدر پنجاب ڈاکٹر قیصر محمود چوہدری ،جنرل سیکرٹری پنجاب ملک مقبول حسین ،ضلعی صدر…
گجرات : انجمن تاجران نیا لاری اڈا کے صدر سید شوکت علی شاہ ، چیئرمین محمد ریاض ، ثناء اللہ بھلوال ، محمد ریاض ، یاسر کھوکھر ، شہباز گجر ، گل زمان ہمایوں محبر اللہ خان ، دلاور خان ، محمد…
گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام کاروان مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم آج گجرات سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا ، کاروان مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی قیادت مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری کرینگے ،…
گجرات : جسمانی صحت کیلئے ذہنی صحت کس قدر ضروری ہے اس سلسلہ میں اہم پروگرام گزشتہ روز ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں منعقد ہوا ، جس میں پروفیسر ارشد جاوید ، سید قاسم علی شاہ ، پروفیسر سید صابر حسین شاہ…
گجرات : یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم…
گجرات : ممتاز شخصیات نے چوہدری عمر گجر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ، مبارک باد پیش کرنے والوں میں چوہدری عدیل ارشد آف رحمانیہ ، چوہدری زمان وڑائچ ، ڈاکٹر قیصر ، ڈاکٹر رزاق احمد…
ملکہ : زاہد مصطفیٰ اعوان کے جوان سال بھانجے انس یونس اعوان کی وفات پر جاوید بٹ راولپنڈی،راجہ چنگیزروات،ملک انصر کلر سیداںاور رشید اعوان ملکہ اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔فوٹو عمر فا رو ق اعوان ،راجہ آفتاب احمد…
بھمبر: بھمبر کے سپوت کرنل محی السلام میر کے بر گیڈیئر بننے پر انکے آبائی شہر بھمبر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ایک دوسرے کو مبارکباد یں مٹھائیاں تقسیم تندرستی صحت کیلئے خصوصی دعا تفصیلات کیمطابق گذشتہ روز بھمبر کے سپوت…
کھاریاں : عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاں سے ہوتی ہے وہ جسے چاہیے عزت دے اور جسے چاہیے ذلت دے دے ہم اس کے حضور سر بسجود ہیں کہ جس کے حق سچ کی فتح سے ہمکنار کیا اور آئندہ بھی…
لالہ موسیٰ: لالہ موسیٰ کے وسط میں ہائی وے پر ریلوے اسٹیشن چوک ہے،جہاں سے ہزاروں کی تعداد میں طلباء وطالبات کا گذر ہوتا ہے، کیونکہ اس چوک کے قریب پندرہ سے زائد سرکاری وغیر سرکاری سکول وکالج ہیں، جہاں پر بچے…
گجرات : پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں آل پاکستان پاٹری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں لوڈشیڈنگ کے ذمہ…
گجرات: بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ نے زندگی اجیرن کر رکھی ہے ، گجرات کے 4ایم این اے میں تین وفاقی وزیر ایک پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے پر براجمان ہیں ، مگر عوام کے مسائل دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ،…
گجرات: برطانوی وفد گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے ووڈ کرافٹ نامی تنظیم کا تین رکنی وفد جو کہ آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کی دعوت پرپاکستان آیا ہوا تھا ، ایک ہفتے…
گلیانہ : دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ۔حملہ آورسے بتیس بور پسٹل چھین کر پولیس چوکی ملکہ پہنچا دیا گیا ۔رپورٹ درج کروا دی گئی ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضع سدوال براہمناں میں عامر ول حاکم ۔عادل ولد…
کھاریاں : کھا ریاں شہر کی عوام سے واٹر سپلائی کا پانی بھی چھین لیا گیا ،بلدیہ کے ملازمین جن کا تعلق محلہ نیا آڑہ کے ساتھ ہے ، صرف محلہ نیا آڑہ میں پانی آ رہا ہے ،ٹی ایم او طارق…
کھاریاں : کھاریاں شہر میں گزشتہ 2دنوں سے پورا پورا دن بجلی کی بندش معمول بن گیا ، کاروبار ٹھپ دکانداروں کے گھروں میں فاقے بڑے پیمانے پر احتجاج کا پروگرام کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے ، اس سلسلہ میں…