چوہدری قمر زمان کائرہ کو وفاقی وزیر بنانا خوش آئند ہے: مہر محمد افضال

لالہ موسی: چوہدری قمر زمان کائرہ کو وفاقی وزیر بنانا خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار مہر محمد افضال مہر محمد یاسر اور محمد وقاص نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ ہم چوہدری قمر زمان کائرہ…

بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

گجرات: بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، تفصیلات کے مطابق حسب روایت حکومتی اعلانات کے باوجود گجرات اور گرد و نواح کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے…

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما پروفیسر مظہر حسین قادری وطن واپس پہنچ گئے

گجرات : تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما و پرنسپل لارل ہوم سکول گجرات حضرت علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری بیرون ملک کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، پاکستان پہنچنے پر ممتاز علمائے کرام و ممتاز شخصیات نے ان…

برطانوی وفد نے گزشتہ روز گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس برائے خواتین کا دورہ کیا

گجرات: برطانوی وفد نے گزشتہ روز گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس برائے خواتین کا دورہ کیا ، وفد کا استقبال پرنسپل سروش نگار اور وائس پرنسپل ثوبیہ عامر نے کیا ، وفد کو کالج کی تاریخ اور کارکردگی کے حوالہ سے مکمل…

سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے وفد نے تحریک عظمت قرآن کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا

گجرات: سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے وفد نے صدر شیخ عرفان پرویز کی سربراہی میں تحریک عظمت قرآن کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا ، اور ضلعی امیر حکیم مشتاق قادری نقشبندی سے ملاقات کی ، اور انہوں نے تحریک عظمت قرآن…

چوہدری شاہجہاں المعروف بابر آف اٹلی نے پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی

گجرات: اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر پاکستان کے دورے پر وطن پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پر ان کا استقبال ممتاز شخصیات نے کیا اور انہیں پاکستان آنے پر خوش آمدید کہا ، چوہدری شاہجہاں المعروف بابر نے عوامی…

گلیانہ : دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ

گلیانہ ( زاہد مصطفی اعوان راجہ آفتاب احمد )دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ۔حملہ آورسے بتیس بور پسٹل چھین کر پولیس چوکی ملکہ پہنچا دیا گیا ۔رپورٹ درج کروا دی گئی ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضع سدوال براہمناں…

موٹروے پولیس، گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والے گروہ کے دو ملزمان کو پکڑ لیا

لالہ موسیٰ : ویلڈن موٹروے پولیس ، جی ٹی روڈ پر چلتی گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والے گروہ کے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ مال مسروکہ بر آمد ، ملزمان تھانہ رحمانیہ پولیس کے حوالے ۔ تفصیل کے…

نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ قومی غیرت کا سودا کرنے کے مترادف ہے:سید نورالحسن

لالہ موسیٰ : راہنما مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 106سید نور الحسن شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ قومی غیرت کا سودا کرنے کے مترادف ہے امریکہ جب تک سلالہ چیک پوسٹ پر…

بیرون ملک لے جانے کا جھانسہ دیکر ایجنٹوں نے لالہ موسیٰ کے شہری سے 7 لاکھ ہتھیا لئے

لالہ موسیٰ : بیرون ملک لے جانے کا جھانسہ دیکر راولپنڈی کے دو ایجنٹوں نے لالہ موسیٰ کے شہری سے 7لاکھ ہتھیا لئے ، اس ضمن میں محلہ اسلام پورہ لالہ موسیٰ کے رہائشی شیخ ارشد محمود نے بتایا کہ راولپنڈی کے…

کنجاہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا

کنجاہ :کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل گجرات کے صدر عاصم اقبال راٹھور کے والد محترم محمد ارشد راٹھور کی وفات پر فاتحہ خوانی…

بے نظیر انکم سپورٹ سکیم میں پیچیدگیوں کو ختم کیا جا رہا ہے:حافظ محمد نوید

گجرات: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام گجرات کے انچارج حافظ محمد نوید نے بتایا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ سکیم میں پیچیدگیوں کو آہستہ آہستہ ختم کیا جا رہا ہے ، اور خواتین کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے…

حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے :راجہ محمد نعیم

گجرات: حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما راجہ محمد نعیم نے اپنے بیان میں کیا ، انہوں نے کہا کہ جس ملک میں20گھنٹے بجلی بند…

برطانوی وفد نے صنعت زار کا دورہ کیا

گجرات: برطانوی وفد نے دورہ گجرات کے موقعہ پر صنعت زار گجرات کا دورہ کیا ، وفد میں میڈم کیرین لائن، مسٹر کرین اور مس ایملی شامل تھیں ، صنعت زار آنے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ، استقبال…

والدین کی دعائیں اولاد کے لئے وہ خزانہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں: محمد طفیل

گجرات: پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد طفیل نے کہا ہے کہ والدین کی دعائیں اولاد کے لئے وہ خزانہ ہے ، جس کا کوئی نعم البدل نہیں وہ گزتہ روز موضع سارو چک میں چوہدری محمد یوسف…

تحریک تحفظ اسلام سٹی ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا

ڈنگہ: تحریک تحفظ اسلام سٹی ڈنگہ کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا یاسم حسین گجر صدر ،فیصل شہزاد جلالی جنرل سیکرٹری منتخب،تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ اسلام سٹی ڈنگہ کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا اس سلسلے میں اجلاس…

یونیورسٹی آف گجرات نے ایوننگ کلاسز کے طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگا دیا

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات نے بھاری فیسیں کرنے کے باوجود ایوننگ کلاسز کے طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ، پہلے سمیسٹر کا رزلٹ تاحال ویب سائٹ پر نہ چڑھ سکا ، دوسرے سمیسٹر کی…

پیپلز پارٹی کی کولیشن حکومت نے ملک کے جمہوری نظام کومضبوط کیا ہے :قمر زمان

لالہ موسیٰ : وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد ڈیرہ کائرہ پر مختلف عوامی وفود کی جانب سے مبارک باد دینے والوں اور میڈیا کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی…

چوہدری لیاقت علی شفقت نے ڈاکٹر رزاق احمد کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات: اٹلی کے ممتاز صحافی چوہدری لیاقت علی شفقت نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ، تفصیلات کے مطابق دی بیباک انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر لیاقت علی شفقت نے چیف…

سجادہ نشین صاحبزادہ منصورالحق کی والدہ محترمہ کی برسی احترام کے ساتھ منائی گئی

گجرات: دربار عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر قاضی صاحبزادہ منصور الحق آوانی ، صاحبزادہ محمود الحق آوانی ، صاحبزادہ مقصود الحق آوانی اور صاحبزادہ مسرور الحق آوانی کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کی برسی رہائش گاہ…

تھانہ کھاریاں کینٹ نے بالآخر فادر کالونی تشدد وقوعہ کا مقدمہ 6 دن بعد درج کر ہی لیا

کھاریاں : تھانہ کھاریاں کینٹ نے بالآخر فادر کالونی چک لشکری میں ہونے والے پر تشدد وقوعہ کا مقدمہ 6دن بعد درج کر ہی لیا ، نامزد ملزمان میں سے 3گرفتار باقی کے فرار، تفصیلات کے مطابق 8اپریل کو فادر کالونی چک…

نوازش علی شیخ نے ممبر سازی کیلئے یونین کونسل سطح پر ممبران کی ڈیوٹیاں لگا دیں

لالہ موسیٰ: نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے ممبر سازی کیلئے یونین کونسل سطح پر ممبران کی ڈیوٹیاں لگا دیں۔حلقہ پی پی 112کی تنظیم گھر گھر جا کر ممبر سازی کرے گی ۔نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات…

صحافیوں کی تذلیل اور پابندی سے تمام صحافی برادری کی جگ ہنسائی ہوئی ہے:محمد انور

گجرات: گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز کی طرف سے گجرات کے صحافیوں کی ڈی پی او آفس میں پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے…

آصف علی زرداری نے سیاست کی ایک نئی بساط بچھا دی ہے :سید باقر رضوی

گجرات: تحریک استقلال کے سابق مرکزی راہنما اور انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سید باقررضوی نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور راجہ پرویز اشرف کو دوبارہ وزیر بنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بات واضع ہو گئی…