شریعت مصطفٰے پرعمل ہی سب سے بڑی عبادت ہے: میاں اخترعلی اویسی

گجرات : شریعت مصطفٰے پر عمل ہی سب سے بڑی عبادت ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء کی شریعتوں کی بھی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے تابع کر دیا ہے اللہ نے آج تک کسی نبی کو اپنا…

غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی: مس کیرولائن

گجرات : غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی اور پاکستان کے خلاف عالمی پراپیگنڈہ کا جواب دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ووڈ کرافٹ فوک شیفیلڈ کی چیئرپرسن مس کیرولائن نے لالہ موسیٰ…

وحدت اسلامیہ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ محفل نعت یار ِغار کانفرنس انعقاد پذیر ہوئی

گجرات: وحدت اسلامیہ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامعہ مسجد نور مدینہ اقبال چوک محلہ مسلم آباد گجرات میں ساتویں سالانہ محفل نعت ” یار ِ غار کانفرنس ” انعقاد پذیر ہوئی ، عالمی مبلغ اسلام ، محقق دوراں ، شیخ الخدیث…

معروف صحافی عمر فاروق اعوان کی سابق آر پی او گوجرانوالہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات

معروف صحافی عمر فاروق اعوان کی سابق آر پی او گوجرانوالہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات

،ملکہ : معروف صحافی عمر فاروق اعوان سابق آر پی او گوجرانوالہ اور پنجاب ایلینٹ فورس کے سربراہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان  …

کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کر دی گئی

بھمبر : (پریس ریلیز) ایس پی بھمبر کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مندی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپر خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں آزاد…

پاکستان دہشت گردی اوراسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے:چوہدری عابد رضا

کوٹلہ ارب علی خان: پاکستان غربت،بے روزگاری ،دہشت گردی اور اسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولھے…

پیپلز پارٹی اورن لیگ والے سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح مل کر ملک میں لوٹ مار کررہے ہیں

ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113کے آرگنائزر میا ں مبین حیات ایڈووکیٹ آف کولیاں شاہ حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے دونوں سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح مل کر ملک میں…

عالمی تصوف سیمینار پندرہ اپریل کو ایوان اقبال”لاہور میں انعقاد پذیر ہو گا

ڈنگہ: خواجہ محمد یار ٹرسٹ پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے اشتراک سے سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی دہلی انڈیا اور عبدالنبی المختار حضرت خواجہ محمدیار فریدی گڑھی شریف رحیم یار خان کی یاد میں ”عالمی تصوف…

سینکڑوں اساتذہ گجرات سے لاہور جا کر احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں گے

گجرات: متحدہ محاذ اساتذہ ضلع گجرات کے زیر انتظام آج سینکڑوں اساتذہ گجرات سے لاہور جا کر احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں گے ، احتجاجی مظاہرہ ناصر باغ تا سیکرٹریٹ لاہو رمیں منعقد ہو گا، گزشتہ روز گجرات میں اساتذہ راہنمائوں ڈاکٹر…

زیادہ ترنجی سکولوں میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے

گجرات : گجرات کے اکثر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا سروے کرنے کے بعد یہ بات سامنے میں آئی ہے کہ زیادہ تر نجی سکولوں میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ، اور بجلی بند…

سیاہ چین میں برفانی تودہ گرنے سے منگوال کا 32سالہ حوالدار تنویر حسین بھی شہید ہو گیا

گجرات : سیاہ چین میں برفانی تودہ گرنے سے منگوال کا 32سالہ حوالدار تنویر حسین بھی شہید ہو گیا ، شہید تنویر حسین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 12سال قبل آرمی میں ملازم بھرتی ہوا اور ایک سال قبل…

ڈینگی مچھر کے خاتمہ سے ڈینگی بخار سے بچا جا سکتا ہے:مرزا مشتاق

گجرات: ڈینگی مچھر کے خاتمہ سے ڈینگی بخار سے بچا جا سکتا ہے ، ہومیو ڈاکٹرز کمیونٹی کی صحت عامہ پر کامیاب ملک سے عوام میں متعدی امراض سے متعلق شعور بیدار ہوا ہے ، یہ بات گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری…

انرجی کراسس کے خاتمہ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ پرجلد کام شروع ہو گا:عمرمسعود فاروقی

اسلام آباد /گجرات:گجرات میں انرجی کراسس کے خاتمہ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ پر جلد کام شروع ہو گا ، گجرات کی تاجر و کاروباری شخصیات کے تعاون گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائیگا ، اور سستی بجلی فراہم کی جائے گی…

رانا مشرف علی نازکی سربراہی میں ایک وفد نے چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کی سربراہی میں ایک وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ چوہدری محمد سرور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور…

رسم مہندی پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈنگہ: رسم مہندی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت8افراد کے خلاف مقدمہ درج ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چنن میں عمر فاروق نامی نوجوان کی شادی کے سلسلہ میں رسم مہندی کی تقریب…

چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی نے پنجاب بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی

کنجاہ: گجرات پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹرعمران فاروق سوہی نے چھٹے اپرکلاس انسپکٹرکورس میں پنجاب بھرمیں اول پوزیشن حاصل کی۔ٹریننگ سنٹرچوہنگ لاہورمیں چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی سب انسپکٹرنے پنجاب بھرمیں سب سے نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے پنجاب…

صرف یہ خواہش تھی کہ ہمارے گاؤں کنجال کو راستہ مل جا ئے :چوہدری محمد اشفاق

کھاریاں: یورپ میں رہ کر صرف یہ خواہش تھی کہ ہمارے گاؤں کنجال کو راستہ مل جا ئے گاؤں کا راستہ نہ ہو نے کی وجہ سے اہلیان کنجال کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا اگر کو ئی بیمارہو جا…

حکمران مسلسل قیمتوں کو بڑھا کرعوام کو مہنگائی کے تحفے دے رہے ہیں :مسرت

کھاریاں : جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات کی ناظمہ محترمہ مسرت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران مسلسل گیس اور پٹرول کی قیمتوں کو بڑھا کر عوام کو مہنگائی کے تحفے دے رہے ہیں ، جو کہ قابل تشویش…

تقریباً 50 لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں :عبدالغفار

کھاریاں : سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں عبدالغفار نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے میں نے چارج سنبھالا ہے ، تقریباً50لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں ، یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری…

گجرات میں معاشی انقلاب لانا ہمارا عزم ہے:عمر مسعود فاروقی

گجرات: ممتاز سماجی سیاسی شخصیت وزیراعظم پاکستان کے سابق مشیر برائے ایگری کلچر عمر مسعود فاروقی نے گزشتہ روز گجرات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں معاشی انقلاب لانا ہمارا عزم ہے اس سلسلہ میں بیروزگاری کے…

پوری دنیا کی طرح گجرات میں بھی فارمر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

گجرات: پوری دنیا کی طرح گجرات میں بھی فارمر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ،رئیس اعظم صابوال الحاج خان ملک کی رہائشگاہ پر اس سلسلہ میں بہت بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا انعقاد محکمہ لائف سٹاک…

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ملک فیصل رشید اعوان بلا مقابلہ پنجاب ٹیچر ز یونین تحصیل کھاریاں کے سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچرز…

ہمیں قربانیوں کا صلہ گولیاں اور بم دھماکوں کی شکل میں مل رہا ہے :سید ندیم عباس

لالہ موسیٰ : شیعہ علماء کونسل تحصیل کھاریاں کے صدر سید ندیم عباس نے گلگت بلتستان کی تازہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کے لیے دی گئیں قربانیوں کا صلہ گولیاں اور بم دھماکوں کی شکل میں مل…

مقامی میرج ہال میں شادی کی تقریبات میں جیب تراشی کرنے والے نوعمر کو گرفتار کر لیا گیا

لالہ موسیٰ : مقامی میرج ہال میں شادی کی تقریبات میں جیب تراشی کرنے والے نو عمر کو گرفتار کر لیا گیا ، سٹی پولیس کے حوالہ مبینہ طور پر اس سے قبل بھی ایک خاتون کے پرس سے ایک لاکھ روپے…