اگر ایک نوجوان حکومت کے خلاف لڑ سکتا ہے تو میں کیوں نہیں :محمد یعقوب خان

لالہ موسیٰ : صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے ڈیرہ کائرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی میں شمولیت کائرہ خاندان سے متاثر ہو کر کی میں نے سوچا کہ اگر ایک نوجوان حکومت کے خلاف لڑ سکتا…

وفاقی حکومت کے ہوتے ہو ئے عوام کو بجلی کا حصول ممکن نہیں : محمد فیصل میر

گجرات : پاکستان پیپلز پارٹی شیرپائو کے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے ہوتے ہو ئے عوام کو بجلی کا حصول ممکن نہیں اگر حکومت بجلی کا بحران حل کرنے میںمخلص ہے ایسے افراد کو عوامی…

بچیوں کی تعلیم ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے : سعیدہ بانو

گجرات: بچیوں کی تعلیم ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، کیونکہ ایم پڑھی لکھی ماں اپنے خاندان کو بہتر انداز میں سنبھال سکتی ہے ، ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر ہائی سکول فار گرلز محترمہ سعیدہ…

حلقہ پی پی 115میں کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں :چوہدری سعید اختر

گجرات: چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی کاوشوں سے وزیراعلیٰ پنجاب نے حلقہ پی پی 115میں کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں ، اس بات کا اظہار چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ ارب علی خاں کے قریبی دوست اوورسیز پاکستانی راہنما…

جیل سے منشیات کے خاتمہ کے لئے تمام ترصلاحیتیں بروے کا لائیں گے:چوہدری اصغرعلی

گجرات: جیل سے منشیات کے خاتمہ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروے کا لائیں گے جیل ملازمین کا عزم قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار سپرنٹنڈنٹ ڈسٹر کٹ جیل گجرات چوہدری اصغر علی نے ہفتہ وار پریڈ کے موقع پر…

تھانہ کنجاہ کے نواحی موضع گورایہ میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری قتل وغارت گری ختم

گجرات: ضلع گجرات میں ویر مکائو مہم کے سلسلہ میں ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز اور ایس ایچ او تھانہ کنجاہ چوہدری ریاض فاروق کی سرپرستی میں تھانہ کنجاہ کے نواحی موضع گورایہ میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری قتل…

حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدام کرئے۔ شباب ملی کینٹ

حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدام کرئے۔ شباب ملی کینٹ

گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل اور سینئر نائب صدر سردار حمزہ نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے فوری طور پر لوڈ شیڈنگ ختم کرکے انڈسٹری کو تباہی سے بچایا…

بھمبرکے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا :راجہ انعام اللہ

بھمبر: بھمبر کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے دستیاب وسائل کو بروکار لائیں گے شہری بھی محکمہ کے ساتھ تعاون کریں ان خیالات کااظہار ایکسین پبلک ہیلتھ بھمبر راجہ انعام اللہ نے صحافیوں سے گفتگو…

علاقہ بھر میں تعمیر وترقی کا مشن جاری رہے گا :میاں طارق محمود

ڈنگہ: سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ایم پی اے نے 5کروڑ کی کثیر لاگت سے ڈنگہ بائی پاس وسرکلر روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام آئندہ الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو آئوٹ کر دیں گے وزیر…

پیپلز پارٹی کا ہی کارکن ہوں کسی دھڑے یا گروپ سے تعلق نہیں ہے :شیخ ظفر اقبال

کھاریاں : پیپلز پارٹی کا ہی کارکن ہوں کسی دھڑے یا گروپ سے تعلق نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیپلز پارٹی کھاریاں سٹی شیخ ظفر اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

ملک صابر حسین بھگوال گزشتہ روز سوئیزر لینڈ سے نجی دورہ پر وطن پہنچ گئے

کھاریاں : نوجوان سماجی شخصیت راہنما اوور سیز کمیونٹی ملک صابر حسین بھگوال گزشتہ روز سوئیزر لینڈ سے نجی دورہ پر وطن پہنچ گئے ، اور آتے ہی نجی مصروفیات شروع کر دیں ، ملک صابر حسین ، سوئیزر لینڈ میں پاکستانی…

لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کو اکسانے والے خود کو بری الزمہ قرارنہیں دے سکتے

لالہ موسیٰ : سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کو اکسانے والے اپنے آپ کو بری الزمہ قرارنہیں دے سکتے ، انہوں نے کہا کہ این ایف سی…

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ویژن پبلک سکول گجرات میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گجرات : الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کے زیرانتظام ویژن پبلک سکول گجرات میں فری میڈیکل اورڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کے ز یر انتظام ویژن پبلک سکول قادری کالونی گجرات میں فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ لگایا…

جاوید بٹ کی رکنیت معطلی نظریاتی ورکروں و کارکنوں کی تذلیل ہے :صابر رضا مغل

گجرات : تحصیل سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ مسلم لیگ نواز صابر رضا مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جاوید بٹ کی رکنیت معطلی نظریاتی ورکروں و کارکنوں کی تذلیل ہے ، ورکرز کے اجلاس اور ساری تنظیم سازی جاوید بٹ…

انٹرمیڈیٹ کے نصاب سے مطالعہ پاکستان کی لازمی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف احتجاج

گجرات:  اسلامی جمعیت طلبہ گجرات کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے نصاب سے مطالعہ پاکستان کی لازمی حیثیتکو ختم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی کی قیادت کا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات خطیب جمیل اور ناظم علاقہ کا لجز اسد اللہ…

میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

گجرات : عظیم روحانی شخصیت میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر ملک بھر کے علاوہ بیرون ملک سے بھی عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی…

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ عابد رضا

گلیانہ: (زاہد مصطفیٰ اعوان) بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت نے بھی چار سالوں میں کوئی اقدامات نہیں کیے اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ…

صفہ آئیڈیل سکول ملکہ میں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا شاندار انعقاد

گلیانہ: (زاہد مصطفی اعوان) صفہ آئیڈیل سکول ملکہ میں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا شاندار انعقاد، بچوں کی شاند ار پرفارمنس نے والدین کے دل موہ لئے، تفصیل کے مطابق صفہ آئیڈیل سکول ملکہ میں یوم والدین کی ایک ر نگا…

گجرات یونیورسٹی بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 10 اپریل سے شروع

گجرات : یونیورسٹی آف گجرات کے بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے ۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات پروفیسر مقصود اختر کے مطابق جامعہ گجرات کے بی اے، بی ایس سی اور…

مجھے خوشی ہے کہ گجرات کے سپیشل بچے آج ہر میدان میں نام کمارہے ہیں: مس صائمہ

گجرات : سپیشل بچے قوم کا اثاثہ ہیں اور ان بچوں نے جس انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ مس صائمہ نے گزشتہ روز گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو سکول…

گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹو ہیئرنگ سکول گجرات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

گجرات : گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹو ہیئرنگ سکول گجرات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل محترمہ فرزانہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن سید ظہیر الحسن تحصیلدار سیٹھ شہزاد اشرف صاحبزادہ رضوان…

حکومت فوری طورپر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے اقدامات کرے: شیخ عرفان پرویز

گجرات : صدر سٹیزن فرنٹ گجرات شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے۔ حکومت فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے اقدامات کرے کیونکہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے…

ساتویں سالانہ محفل نعت نبی کا نام ہی کافی ہے آج منعقد ہوگی

گجرات :  ساتویں سالانہ محفل نعت ”نبی کا نام ہی کافی ہے” آج بعداز نماز عشاء محلہ فیروز آباد گلی نمبر 8 نزد پرانا قبرستان میں منعقد ہوگی۔ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی صدارت ممتاز روحانی شخصیت پیر سید…

یوم والدین کی تقریب سے چوہدری شاہد رضا کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

یوم والدین کی تقریب سے چوہدری شاہد رضا کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پھالیہ : (صاحبزادہ چن مقصود صدیقی)تقریب میں مختلف سکولوں کے اساتذہ بچوں کے والدین کے علاوہ ‘ میجر شیر محمد گوندل ایڈووکیٹ صدر ایکس سروس مین سوسائٹی ‘ محمد اقبال گوندل ‘ میجر ناصر جاوید ‘چوہدری مہدی خاں گوندل ‘ عاطف علی…