کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کا ٹھیکیدار تبسم بٹ ہم سے بھتہ وصول کر رہا ہے :ڈرائیورز

کھاریاں :کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کا ٹھیکیدار تبسم بٹ عرصہ چار سال سے ہم سے بھتہ وصول کر رہا ہے ، جس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ کے کچھ لوگوں کی حمایت بھی اسے حاصل ہے ، بھتہ وصول کے خلاف عدالت سے…

ضلعی صدر کے خلاف 24 میں سے 17 ارکان نے عدم اعتماد کی قرار داد پاس کر دی

لالہ موسیٰ : پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے یہاں سیٹھ اکرام رضا ، سہیل نواز خان اور سید حسن رضا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس ضلعی صدر کے خلاف…

سنی میلاد کمیٹی چکوڑی شیرغازی کے چوتھے سالانہ انتخابات میں نئےعہدیداروں کا چناؤ

لالہ موسیٰ : سنی میلاد کمیٹی چکوڑی شیر غازی کے چوتھے سالانہ انتخابات میں نئے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا ، جس کے مطابق چیئرمین مہر عبدالخالق وائس چیئرمین امجد چوہان ، سدر مہر محمد الیاس ، سینئر نائب صدر…

گلیانہ : پولیس کا گشت کے دوران اشہاریوں سے مقابلہ، اشتہاری کلیم اصغر ہلاک

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد )پولیس کا گشت کے دوران اشہاریوں سے مقابلہ۔قتل اور بھتہ خوری میں ملوث اشتہاری کلیم اصغر ہلاک ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب سب انسپیکٹرمحمد صغیر اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ گشت پر نکلے ہوئے تھے کہ ان نواحی…

تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد بعد میں نورجمال ڈنگہ کا رہائشی نکلا

لالہ موسیٰ : تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد بعد میں نور جمال ڈنگہ کا رہائشی نکلا ، سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ، موضع دھاماں کے رقبہ میں کسی 45,40سالہ نامعلوم شخص کی نعش…

لالہ موسیٰ کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر عرفان احمد صفی منعقد ہوا

لالہ موسیٰ : لالہ موسیٰ کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر عرفان احمد صفی منعقد ہوا ، جس میں ڈنگہ کے سینئر صحافی گوہر ایوب ڈار اور منڈی بہائوالدین کے خواجہ محمد افضل کی وفات پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی…

خانہ کعبہ جاکر بے گناہی کا حلف دینے کو تیار ہیں:چوہدری لہراسب رضا

گجرات : ہم پر قتل کا جھوٹا پرچہ درج ہوا،خانہ کعبہ جاکر بے گناہی کا حلف دینے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں،اور ہم بزرگوں پر وار کرنا بزدلی سمجھتے ہیں،ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کتلونیا…

چوہدری قیصر محمود کو آرائیں موومنٹ محلہ نور پور کا صدرمنتخب کرلیا گیا

گجرات : چوہدری قیصر محمود کو آرائیں موومنٹ محلہ نور پور کا صدر اور مہر محمد احسان ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری آرائیں موومنٹ نور پور منتخب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز مہر تنویر احمد مکھن سرپرست آرائیں موومنٹ گجرات سٹی کی رہائش گاہ…

حلقہ تعلقاتی گروپ کے ذریعے عوامی مسائل کی نشاندہی میں مدد مل رہی ہے: صفیہ جاوید

گجرات: حلقہ تعلقاتی گروپ کے ذریعے عوامی مسائل کی نشاندہی اور حل میں مدد مل رہی ہے ، مجھے حلقہ تعلقاتی گروپ کی کارکردگی دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے ، ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ…

کسی کو بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنے دینگے :مہر شہباز فاضل

گجرات: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات مہر شہباز فاضل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کارکنوں کی جماعت ہے ، اور کسی کو بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنے دینگے ، انہوں نے…

المعروف سید مٹھا سرکار کے 772 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری

لاہور : حضرت سید معین الدین ابی غفار حسینی المعروف سید مٹھا سرکار کے 772 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات الحاج شیخ ظہور علی مونگلہ کی زیر صدارت دربار سید مٹھا بازار اندرون لوہاری گیٹ میں جاری ہیں۔ تقریبات کا آغاز…

وزیراعظم سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر چوروں، ڈاکوں تحفظ دے رہے ہیں:شہبازشریف

وزیراعظم سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر چوروں، ڈاکوں تحفظ دے رہے ہیں:شہبازشریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے صرف پنجاب تک محدود نہ رہیں اور آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ( ن ) کامیاب ہو کر صوبہ خیبر پختونخواہ سمیت…

وزیراعلی شہبازشریف کاعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ، ہارٹی کلچرکے کام کا جائزہ لیا

وزیراعلی شہبازشریف کاعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ، ہارٹی کلچرکے کام کا جائزہ لیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ہارٹی کلچر کو فروغ دیا گیا ہےـ تمام ترقیاتی منصوبوں کو خوبصورت پھولوں اور پودوں کی آرائش سے دیدہ زیب بنایا جا رہا ہے تاکہ شہری حسن میں اضافہ ہوـ انہوںنے…

سوہدرہ میں منشیات فروشی اور قماربازی کا دھندہ عروج پرپہنچ گیا

سوہدرہ : سوہدرہ میں منشیات فروشی اور قمار بازی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ، مقامی پولیس کی عدم توجہی اور مسلسل فرائض سے چشم پوشی کے باعث علاقہ سوہدرہ سہراب گوٹھ کا منظر پیش کر رہا ہے ، جوئوں کے…

جشنِ بہاراں فوڈ میلہ 23 مارچ کو اکبر کنارہ میں ہوگا

کھاریاں: جشنِ بہاراں فوڈ میلہ ۔23مارچ کو اکبر کنارہ میں ہوگا۔اور مینجنگ ڈائریکٹر حاجی محمد اکرم چوہدری  اور مارکیٹنگ مینجر محمد ندیم نے کہاکہ اکبر کنارہ 23مارچ کو جشنِ بہاراں فوڈ میلہ میں پاکستان کے بیسٹ سنگر پرفام کریںگے۔ جس میں فیملی…

ستارواں فری آئی کیمپ صمد آئی کلینک جی ٹی روڈ کھاریاں میں انعقاد پذیر ہوا

کھاریاں: ستارواں فری آئی کیمپ صمد آئی کلینک جی ٹی روڈ کھاریاں میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں آنکھوں کے مریضوں کا فری چیک اپ فری فیکو لیزر آپریشن ، فری ادویات اور عینکیں دی گئیں ۔ اس فری آئی کیمپ میں…

آرگنائزر اپنے اپنے حلقوں میں کام کر رہے ہیں:سید حسن رضا شاہ گیلانی

لالہ موسی: تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے ڈپٹی آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ آرگنائزر اپنے اپنے حلقوں میں کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیںگے کسی کو بھی ہٹایا نہیں گیا اور نہ ہی کسی کو…

جھوٹی خبریں لگوا کر ہمارے کازکو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے:نوازش علی

لالہ موسیٰ:  اخبارات میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں لگوا کر ہمارے کاز کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری  نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے مقامی اخبار میں آنے والی خبروں…

کھیلوں کے فروغ سے نوجوان نسل معاشرتی برائیوں سے بچ سکتی ہے:شہزاد شفیق نقشبندی

گجرات : کھیلوں کے فروغ سے نوجوان نسل معاشرتی برائیوں سے بچ سکتی ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی نے گزشتہ روز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکول شیر ربانی کیمپس گجرات میں سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر…

جی ایم سٹی کے زیر اہتمام مرگی کے موضوع پر ورکشاپ ہوئی

گجرات : جی ایم سٹی کے زیر اہتمام مرگی کے موضوع پر ورکشاپ ہوئی جس میں ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے مرگی کے مرض پر خصوصی لیکچر دیا ، تقریب میں خصوصی شرکت ، پروفیسر ناصر عزیز پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج اور…

حیدر میلاد کمیٹی مدینہ سیداں کے زیر اہتمام 5 ویں سالانہ محفل نعت منعقد ہوئی

گجرات : حیدر میلاد کمیٹی مدینہ سیداں کے زیر اہتمام 5ویں سالانہ محفل نعت بعنوان سوہنے دیاں گلاں ، حیدری چوک مدینہ سیداں میں بعد نماز عشاء منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر محمد ارشد ہاشمی قادری چشتی نے کی ،…

انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی

گجرات : پاکستان پر ڈراؤن حملے بند کیے جائیں اور حکومت مزدور قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس سائپرس کے شہر لارنیکا…

گیس کے بعد بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بھرکس نکال دیا

گجرات : گیس کے بعد بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بھرکس نکال دیا ، جب گیس ہوتی ہے تو بجلی نہیں ہوتی اور جب بجلی آتی ہے تو گیس چلی جاتی ہے ، سرکاری اداروں کی ناکام پالیسیوں…

پاکستان تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے ،فیضان خالد بٹ

گجرات : پاکستان تحریک انصاف کو منافقت نقصان پہنچا رہی ہے ، عمران خان کے ویژن کو مفاد پرست عناصر تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف گجرات کے نوجوان فیضان خالد بٹ کی سربراہی میں متحد ہیں…