کوہستان میں حالیہ دہشت گردی اورعلامہ ثقلین نقوی کی شہادت پراحتجاجی ریلی نکالی گئی

گجرات(جیو ڈیسک)کوہستان میں حالیہ دہشت گردی اور علامہ ثقلین نقوی کی شہادت پر امام بارگاہ حسینہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، اور مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو جلد…

پانچویں سالانہ محفل میلاد گزشتہ روز جامع مسجد قبا ثانی میں منعقد ہوئی

گجرات(جیو ڈیسک)پانچویں سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ساڈھے ویہڑے آئے سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم گزشتہ روز جامع مسجد قباثانی محلہ کوچہ بندی اندرون شاہ فیصل گیٹ گجرات میں منعقد ہوئی ، جس میں تلاوت کلام پاک کی سعادت…

میاں شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے :جاوید بٹ

میاں شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے :جاوید بٹ

گجرات (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے تو ورکرز اور عہددران اپنے…

بشیر رحمانی کی سالانہ برسی پل بندیاں والا چونگی امرسدھو میں ہو گی

لاہور(پریس ریلیز) چیئرمین رحمانی ویلفئیرسوسائٹی(رجسٹرڈ) ،سینئرنائب صدر انجمن تاجران بسم اللہ بازار چونگی امرسدھو لاہور حاجی محمد انور شہزاد زرگر کے والد محترم محمد بشیر رحمانی کی سالانہ برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج)پل بندیاں والا چونگی امرسدھو لاہور میں ہوگی،جس…

الطاف حسین نے ہمیشہ اتحاد و بین المسلمین کا درس دیا۔ عبدالحسیب

کراچی: ( پریس ریلیز) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ انسانیت کی خدمت اور فرقہ ورانہ تعصب سے پاک معاشرے کے قیام پر یقین رکھتی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں…

جماعت اسلامی خواتین ونگ کے زیراہتمام سیرت النبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

جماعت اسلامی خواتین ونگ کے زیراہتمام سیرت النبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

وزیرآباد:(جیو ڈیسک) جماعت اسلامی خواتین ونگ وزیرآباد کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کے موقع پر درخشاں، مزمل طاہر،فرح عرفان اور دیگر خطاب کر رہی ہیں۔…

بلوچستان کے حوالے سےامریکی قرار داد کی مذمت کرتے ہیں: مولانا محمد اکبر

پیر محل ( جیو ڈیسک)امیر جماعت اہلسنت پیرمحل مولانا محمد اکبر رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں امریکی نیٹو فورسز کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ سے امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی ہے…

حکومت نے گیس،بجلی مہنگی کر کے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے: اختر جاوید

پیر محل ( جیو ڈیسک) تحر یک انصاف پی پی 89کے آرگنائز ر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ نے کہا کہ حکومت نے گیس،بجلی مہنگی کر کے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ کس طر…

کرے کوئی، بھرے کوئی یہ مثال نادرا عملہ نے سچ ثابت کر دکھائی

پیر محل ( جیو ڈیسک)کرے کوئی ، بھرے کوئی یہ مثال نادرا عملہ نے سچ ثابت کر دکھائی ہے ، شناختی کارڈوں ، ب فارم بناتے وقت غلطیاں عملہ کرتا ہے مگر بعد میں اسکی سزا صارف کو ہو جاتی ہے ،…

ہاکی سٹیڈیم پیر محل کی گیٹ اور دیو اریں غا ئب

پیر محل ( جیو ڈیسک) پیر محل شہر کے وسط میں لا کھوں روپے ما لیت سے ہاکی سٹیڈیم تعمیر کیا گیا جس کے گیٹ اور دیو اریں غا ئب ہو گئی ٹی ایم اے عملہ نے سٹیڈیم کو بطو رفلتھ ڈپواستعما…

میاںنوازشریف بلوچ قیادت اورعوام کے نزدیک قابل اعتماد ہیں: میاں اسد حفیظ

پیرمحل (جیو ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدراورسابق وزیراعظم میاںمحمد نوازشریف بلوچ قیادت اورعوام کے نزدیک قابل قدراور مذاکرات کیلئے قابل اعتماد ہیں ،انہیں بلوچستان میں امن وآشتی کی فضابحال کرنے کیلئے اپناقومی کرداراداکرنے دیا جائے۔ ان خیالات کااظہار میاں اسد حفیظ ضلعی…

زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ…

وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے وہ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر ینگے انکے استقبال کیلئے ضلع بھر کے پٹواریوں اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں سے فی…

وزیروں،مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیروں ‘مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔مو سم گرما کی آمد کی سے پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے14 گھنٹے تک پہنچ گیا…

کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی

گجرات:(جیو ڈیسک) کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی ہے تقریبا 10 ہزار روپے فی ٹن آضافے سے کاغذ سے بننے والی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہوگئی ہے صدر کاپی مینو فیکچرز ایسوسی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ یونیورسٹی آف گجرات،انتظامات کا جائزہ

گجرات :(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ڈی سی او نواز ش علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی آف گجرات…

جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی

گجرات:(جیو ڈیسک) جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد گجرات میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض حافظ محمد محسن نعیم علوی نے سرانجام دیئے۔ تلاوت قرآن پاک حافظ حسن رضا علوی نے کی جبکہ معروف ثناء خواں سید افتخار…

فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں:شیر افگن سندھو

گجرات: (جیو ڈیسک) گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال فوارہ چوک گجرات میں فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام اور افتتاح پر ممتاز کاروباری و سماجی رہنما اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنما…

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے خادم حسین کے گھر میں داخل ہو کر لوٹ لیا

گجرات:(جیو ڈیسک) تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے خادم حسین کے گھر میں داخل ہو کر لوٹ لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ فیض آباد میں خادم حسین کے گھر نامعلوم افراد نے داخل…

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا

گجرات:(جیو ڈیسک) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا اور دفتر کو تالے لگا دئیے ، جس سے سارا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا اور ریکارڈ ضائع ہو گیا ڈی سی…

سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی

گجرات:(جیو ڈیسک) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ضلعی گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی اور ڈینگی وائرس کے خلاف ضلعی حکومت کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، عہدیداران کی قیادت صدر سٹیزن فرنٹ…

ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ نے پیرعبدالمجید شاہ کی وفات پراظہارافسوس کیا

گجرات:(جیو ڈیسک) ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ آف گجرات نے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم…

سابق وزیرآزاد کشمیر صاحبزادہ عتیق الرحمان تعزیت کیلئے جامع شہنشاہ ولایت تشریف لائے

گجرات:(جیو ڈیسک) سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر صاحبزادہ پیر عتیق الرحمان فیض پوری تعزیت کیلئے جامع شہنشا ہ ولایت تشریف لائے اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے…

سول ہسپتال کھاریاں میں سرنج تک دستیاب نہیں، عوامی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی

کھاریاں : سول ہسپتال کھاریاں صرف بلڈنگ ہی راہ گیا تمام بنیادی سہولیات ختم حتیٰ کہ سرنج تک دستیاب نہیں تمام افسران فنڈز کی عدم دستیابی کارونا رونے لگے عوامی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی ، صوبائی حکومت سپورٹس پر تو اربون…