ہم خادم اعلیٰ کے ویژن کے مطابق لوگوں کی عملی طورپرخدمت کررہے ہیں، سیف الرحمن

گجرات: سیف الرحمن بھٹی ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112نے عوامی رابطہ آفس مین بازار لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق اپنے حلقہ کے…

یونیورسٹی آف گجرات میں ابلاغ کی اہمیت اور طریقے کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں ‘ارفع کریم ریسرچ سنٹر ‘ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ”ابلاغ کی اہمیت اور طریقے ” کے موضوع پر خصوصی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ORICکے محمدیعقوب خاں اور شہزادہ بابر نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔ ورکشاپ…

ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

گجرات: ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ مختلف علالت کے بعد وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج قبرستان نائیاں والا عقب عید گاہ میں ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی…

ملک کامران آف سپین کی شادی ضلع ناظم خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے سرانجام پائی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک بشیر کے صاحبزادے ملک کامران آف سپین کی شادی گزشتہ روزسابق پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ضلع ناظم قاضی خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجام پائی، شادی کی تقریب میں سیاسی ،…

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

گلیانہ : اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا جا رہا ہے جبکہ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی افتخار احمد اعوان، ملک ارشاد اعوان اور ملک شہزاد اعوان ٹرافیاں دے رہے ہیں۔ فوٹو راجہ آفتاب احمد، زاہد…

میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کینیڈا سے براہ راست ویڈیو خطاب

میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کینیڈا سے براہ راست ویڈیو خطاب

پاکستان: لاہوربیورو اور مرکزی آفس ایم سی بی یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میںتحریک منہاج القرآن کی ٢٨ ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس ١١ ربیع الاول کی رات منعقد…

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت اور امریکہ کا ہاتھ ہے۔ ناصرعلی

بلوچستان کے بارے میں امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قرارداد پاکستان کے بارے میں امریکہ کی گندی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ان خیالات کااظہارمیاں برادران لورزونگ پنجاب کے چیئرمین رائوناصرعلی…

بے گناہ افراد کو حراست میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ زبیر صفدر

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر نے ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کی ۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل…

وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں۔ ایم اے تبسم

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر…

پیرعلی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس 4مارچ بروزاتوارمنعقد ہو گا

گجرات: پیر و مرشد حضرت قبلہ الحاج علی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس مبارک 4مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد علی مینار کالرہ پنوں شریف گجرات میں منعقد ہو گا ، عرس پاک کی صدارت حاجی محبوب الٰہی سلطانی…

حاجی گلزار حسین ممبر منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی

گجرات: حاجی گلزار حسین ممبر سپریم کونسل منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں شیخ زاہد فیاض مرکزی ناظم اعلیٰ…

لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے صاحبزادے عبد المجید شاہ کی وفات پر دکھ کااظہار کیا

گجرات: لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے مجاہد ملت صاحبزادہ پیر محمود شاہ گجراتی کے بڑے صاحبزادے عبد المجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا لند ن میںمرحوم کے لیے تارکین وطن نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا…

پاکستان تحریک انصاف ملک میں تعلیم اور روزگارکو یقینی بنائے گی، چوہدری سجاد اصغر

گجرات:آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112چوہدری سجاد اصغر کلیوال سیداں نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال میں مختلف برادریوں کی شمولیت کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں تعلیم اور روزگار کو یقینی بنائے…

پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا

گجرات: پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا، جس میں صاحبزادہ پیر سعید احمد شاہ گجراتی کے بڑے بھائی صاحبزادہ پیر سید عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار…

ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات اظہار تعزیت کیا

گجرات: ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سے اظہار تعزیت کیا ، تعزیت کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ، میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، اورنگزیب…

پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں

گجرات: پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں ، ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے تیسرے روز کے مقابلہ جات میں کبڈی والی بال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، اتھیلیٹکس اور فٹ بال کے میچز منعقد…

الخدمت فاونڈیشن کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس کھاریاںمیں منعقد ہوا

گجرات: الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس دس بجے ضلعی دفتر کھاریاں میں منعقد ہوا۔جس میں الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے سرپرست ڈاکٹر طارق سلیم ، صدر سید ضیا ء اللہ ، جنرل سیکرٹری راجہ ساجد شریف ،…

پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں انٹر کالجز اورانٹر سکولز گرلز مقابلہ کا انعقاد

گجرات : پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین مرغزار کالونی میں انٹر کالجز اور انٹر سکولز گرلز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ، جس کا افتتاح ڈی او کالجز غیاث الدین اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز…

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، علاج کی سہولیات بھی عوام کی پہنچ سے دور: پرویز اقبال

  گجرات:ممتاز صنعت کار چیف ایگزیکٹو پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹریز وائس چیئرمین آل پاکستان پی وی سی پائپ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن چوہدری پرویز اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے…

پاکستانی طلبہ شام کے اندر حالات سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ زبیر صفدر

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی مجلس شوریٰ کے رکن اورجنوبی ایشیاء ریجن کے کو آرڈینیٹر زبیر صفدر نے شام کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلبہ…

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری غریب نواز کے عرس کی محفل سماع منعقد ہوئی

گجرات:حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری غریب نواز کے عرس کے سلسلہ میں محفل سماع بستی طفیل محمود میں منعقد ہوئی ، محفل کا آغاز 12فروری بروز اتوار بعد نماز عشاء ہوا ، تلاوت کا شرف جنید صمدانی نے حاصل کیا ،…

سٹیزن فرنٹ گجرات کا ماہانہ اجلاس دفتر مغل پلازہ سرکلر روڈ بالمقابل حبیب بینک منعقد ہوا

گجرات: سٹیزن فرنٹ شہر گجرات ماہانہ اجلاس سٹیزن فرنٹ شہر گجرات کے دفتر مغل پلازہ سرکلر روڈ بالمقابل حبیب بینک منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت شیخ عرفان پرویز صدر سٹیزن فرنٹ شہر گجرات نے کی ، سیکرٹری جنرل سٹیزن فرنٹ شہر…

سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام جرائم کے خلاف احتجاجی کیمپ میں اہم شخصیات نےشرکت کی

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام چوریوں اور ڈکیتیوں کے خلاف جی ٹی ایس چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی ، اور خطابات کیے ،…

مخالفین تحریک انصاف کی روز بروز مقبولیت سے خوف زدہ نظر آتے ہیں:چوہدری شاہنواز

سوہدرہ : مخالفین تحریک انصاف کی روز بروز مقبولیت سے خوف زدہ نظر آتے ہیں ، کیونکہ تحریک انصاف کے قائد عمران خاں برسر اقتدار ملک کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرنا کا ارادہ رکھتے ہیں ، موجودہ غیر یقینی حالات…