بھارت پاکستان میں اپنی ایجنسیوں کے ذریعے مداخلت کا سلسلہ ختم کر دے۔ چودھری شجاعت

بھارت پاکستان میں اپنی ایجنسیوں کے ذریعے مداخلت کا سلسلہ ختم کر دے۔ چودھری شجاعت

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کے بعد اگر جارحانہ بھارتی رویہ میں تبدیلی آ جائے تو اس ملاقات کو مثبت…

ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی جبکہ ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے…

جی پی آئی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

جی پی آئی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

جی پی آئی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔…

گجرات کی خبریں 26/12/2015

گجرات کی خبریں 26/12/2015

گجرات (جی پی آئی) حلقہ ارباب شعور گجرات کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن میاں رشید احمد ٹھیکیدار کی رہائشگاہ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالہ سے مجلس مذاکرہ بعنوان قائداعظم کیسا پاکستان…

جشن آمد رسول کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس نیک آباد میں نکالا گیا

جشن آمد رسول کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس نیک آباد میں نکالا گیا

گجرات: جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس میلاد النبی رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم نیک آباد (مراڑیاں شریف) سے پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر عالمی تنظیم…

گجرات کی خبریں 24/12/2015

گجرات کی خبریں 24/12/2015

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 37 واں عظیم الشان جلوس جشن میلاد نکالا گیا۔ قیادت صاحبزادہ غلام صدیق’ الحاج امجد فاروق’ عمران ظفر’ میاں عمران مسعود’ صاحبزادہ ظہیر الدین ‘ سید فیاض ہاشمی’ نقیب حافظ…

گلیانہ اور گرد و نواح میں سردی کی شدید لہر نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا

گلیانہ اور گرد و نواح میں سردی کی شدید لہر نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا

گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ اور گرد ونواح میں سردی کی شدید لہر نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ اور گردو نواح میں سردی کی شدت میں بے حد اضافہ ہو گیا۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ…

مسیحی برادری نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چوہدری علی ابرار

مسیحی برادری نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چوہدری علی ابرار

گجرات : مسیحی برادری نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کرسمس کے مبارک موقع پر ہم مسلمان برادری کی طرف سے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر سٹیزن فرنٹ…

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

جی پی آئی کی خبروں کی تصویریں جھلکیاں۔…

گجرات کی خبریں 23/12/2015

گجرات کی خبریں 23/12/2015

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر حافظ محمد طاہر نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی پیر سید اعجاز حسین…

12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا

12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا

گجرات : آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں 12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں ملک کے ممتاز علماء کرام اور ثناء خوان رسول ۖ شرکت کریں گے۔ یہ محفل سارا…

عظیم الشان میلاد ِ مصطفی ریلی کی کامیابی پر تمام دوستوں کو مبارکباد

عظیم الشان میلاد ِ مصطفی ریلی کی کامیابی پر تمام دوستوں کو مبارکباد

گجرات : انچارج بزم غلامان گھمکول شریف چوہدری افتخار احمد ملہی نے عظیم الشان میلاد ِ مصطفی ریلی کی کامیابی پر تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جن کی دن رات محنتوں سے یہ ریلی کامیاب ہوئی۔ انہوں نے انجمن خدام…

گلیانہ اور گرد ونواح میں گوشت فی کلو دو سو روپے اور وزن 900 گرام دیا جا رہا ہے

گلیانہ اور گرد ونواح میں گوشت فی کلو دو سو روپے اور وزن 900 گرام دیا جا رہا ہے

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گلیانہ اور گرد ونواح میں گوشت فی کلو دو سو روپے اور وزن 900 گرام دیا جا رہا ہے۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ اور گرد و نواح میں مرغ اور گائے کے گوشت کو جب خریدار لینے جاتا…

گجرات کی خبریں 22/12/2015

گجرات کی خبریں 22/12/2015

گجرات (جی پی آئی) انچارج بزم غلامان گھمکول شریف چوہدری افتخار احمد ملہی نے عظیم الشان میلاد ِ مصطفی ریلی کی کامیابی پر تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جن کی دن رات محنتوں سے یہ ریلی کامیاب ہوئی۔ انہوں نے…

ضلع گجرات کا مایہ ٔ ناز کرکٹ کلب مقصود کرکٹ کلب ایک قدم اور آ گے

ضلع گجرات کا مایہ ٔ ناز کرکٹ کلب مقصود کرکٹ کلب ایک قدم اور آ گے

گجرات : ضلع گجرات کا مایہ ٔ ناز کرکٹ کلب مقصود کرکٹ کلب ایک قدم اور آگے۔ سروس موڑ پر پیر مقصود سپورٹس شاپ کا قیام عمل میں آ گیا۔ مقصود کرکٹ کلب کے زیر اہتما پر وقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔…

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17 کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17 کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

گلیانہ (محسن ضیاء اعوان) کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17 کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم این اے چوہدری عابد رضا اور…

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات (جی پی آئی) جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما سید الطاف الرحمن نے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کو جاری رہنا چاہئے کیونکہ ملکی سلامتی کیلئے یہ آپریشن نا گزیر ہے۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد اہلحدیث محلہ قاسم پورہ میں…

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے اور کھلاڑی ہمارا قومی اثاثہ ہیں ۔ کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے…

گجرات کی خبریں 17/12/2015

گجرات کی خبریں 17/12/2015

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری مہدی خاں اور چوہدری علی ابرار جوڑا نے نو منتخب چیئرمین میاں پرویز اختر پگانوالہ ‘ وائس چیئرمین چوہدری ضرغام وسیم جوڑا و دیگر کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا۔ جن لوگوں نے…

16 دسمبر ننھے شہیدوں کی یاد منانے کا دن ہے۔ یاسر لطیف

16 دسمبر ننھے شہیدوں کی یاد منانے کا دن ہے۔ یاسر لطیف

گجرات : ممتاز نوجوان کاروباری شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر ننھے شہیدوں کی یاد منانے کا دن ہے۔ شہید قوم کی حیات ہوتے ہیں اور شہیدوں کی وجہ سے ہی ملک و قوم کو نئی راہیں…

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) کمشنر گوجرانولہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ پبی فارسٹ پارک علاقہ کے لوگوںکے لئے ایک نعمت ثابت ہوگا، عوامی فلاحی منصوبے کیلئے اقدامات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، اے سی سرائے عالمگیر شعیب…

گجرات کی خبریں 16/12/2015

گجرات کی خبریں 16/12/2015

گجرات (جی پی آئی) سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل مرحوم کے چھوٹے بھائی اورچو ہدری علی اشفاق آف دبئی کے والد محترم چوہدری محمد اشفاق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامعہ مسجد مقبرہ پانڈی شاہ میں…

حضرت خواجہ خان عالم اور بزرگان بائولی شریف کا سالانہ عرس مبارک

حضرت خواجہ خان عالم اور بزرگان بائولی شریف کا سالانہ عرس مبارک

گجرات : برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت حضرت خواجہ خان عالم اور بزرگان بائولی شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس مبارک کی صدارت صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ…

گجرات کی خبریں 15/12/2015

گجرات کی خبریں 15/12/2015

گجرات (جی پی آئی) ممتاز نعت گو شاعر حافظ نواب دین رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل کے بھائی چوہدری علی اشفاق آف دبئی کے والد محترم چوہدری محمد اشفاق کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی…