گجرات کی خبریں 26/9/2013

سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا گجرات(جی پی آئی)سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا ، حکومت کی جانب سے محنت کش اور ورکروں کیلئے…

گجرات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا

گجرات: گجرات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا پانچ پانچ گھنٹے مسلسل بجلی بند رہنے سے شہری اذیت کا شکار ہو چکے ہیں گجرات کے شہری اور دیہاتی علاقوں سمیت کھاریاں سرائے عالمگیر جلالپورجٹاں کوٹلہ ارب علی خان…

سانحہ چرچ پشاور کے خلاف گجرات میں بھی مسیحی برادری کا احتجاج جاری

گجرات : سانحہ چرچ پشاور کے خلاف گجرات میں بھی مسیحی برادری کا احتجاج جاری ، گزشتہ روز سینٹ اینڈ ریوز چرچ گجرات میں مسیحی برادری کی طرف سے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں پادری حفیظ گل نے خصوصی دعا کروائی…

ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی نے کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور طریقہ سے اقدامات کیے جا رہے ہیں

گجرات : ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی نے کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور طریقہ سے اقدامات کیے جارہے ہیں اور مصالحتی کمیٹیوں کے ذریعے عوام کے مسائل بہتر انداز میں حل ہو رہے…

وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ظلم کا خاتمہ، مظلوم کی حمایت اور انسانیت کی خدمت چودھری ظہورالٰہی شہید کا مشن تھا جسے ہم آگے بڑھا رہے ہیں

گجرات (جمیل احمدطاہر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ظلم کا خاتمہ، مظلوم کی حمایت اور انسانیت کی خدمت چودھری ظہورالٰہی شہید کا مشن تھا…

گجرات کی خبریں 25.09.2013

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ آبادی میں بے تحاشا اضافے پر قابو پانے کے لئے تمام سرکاری ادارے مشترکہ کوششیں کریں گجرات ( جمیل احمدطاہر) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ آبادی میں…

گجرات:قلیتی برادری عبادت گاہوں کے اندر سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دیں،شجاع قطب بھٹی ڈی او سی

گجرات : ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری عبادت گاہوں کے اندر سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دیں، عبادت گاہوں کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگائے جائیں نیز سی…

چوہدری برادران نے ہمیشہ عوام دوست فیصلے کیے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور ملک میں غیر یقینی حالات نے ہر شخص کو غیر محفوظ کر دیا ہے

گجرات : چوہدری برادران نے ہمیشہ عوام دوست فیصلے کیے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور ملک میں غیر یقینی حالات نے ہر شخص کو غیر محفوظ کر دیا ہے ، پشاور میں مسیح برادری کا قتل انسانیت کا قتل ہے ، ان…

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا

گجرات: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میںگزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش حملوں میں 60…

گجرات کی خبریں 24.09.2013

میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے گجرات (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ (ن)کے راہنماء ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 چوہدری اشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں نواز شریف کی…

پولیس ملازمین و افسران عوام کو انصاف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرے:ڈی ایس پی سٹی

گجرات : ڈی ایس پی سٹی سرکل سید غلام مصطفی گیلانی نے سٹی سرکل کے پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہر ممکن کاروائی کی جائے اور جرائم پیشہ افراد…

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر محمد افضل نے گزشتہ روز بوائز انٹر کالج کڑیانوالہ اور گرلز ڈگری کالج بھاگووال کا اچانک دورہ کیا

گجرات : ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مہر محمد افضل نے گزشتہ روز بوائز انٹر کالج کڑیانوالہ اور گرلز ڈگری کالج بھاگووال کا اچانک دورہ کیا، اور اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، پروفیسر محمد افضل نے اس موقع پر کالج انتظامیہ کو…

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سٹی صدر چوہدری یاسر امین مرل نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے

گجرات : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سٹی صدر چوہدری یاسر امین مرل نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے جس میں معصوم مسیحی بھائی لقمہ اجل بنے ہیں، ہم اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، اور اس طرح کے…

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا

گجرات (عرفان یوسف) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میں گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش…

گجرات کی خبریں 21.09.2013

برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ الحاج پیر سید فضل حسین شاہ بخاری قادری المعروف سید العارفین شہنشاہ فضل رحمتہ اللہ علیہ کے 30 ویں سالانہ عرس گجرات (جی پی آئی) برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ الحاج پیر سید فضل حسین…

بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

گجرات : بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے گیپکو حکام نے ایک بار پھر گجرات شہر سمیت ضلع بھر میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس سے کاروباری زندگی بری…

گزشتہ روز گجرات دسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس مدنی پلازہ رحمان شہید روڈ گجرات پر منعقد ہوا

گجرات : گزشتہ روز گجرات دسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس مدنی پلازہ رحمان شہید روڈ گجرات پر منعقد ہوا ، جس میں گجرات ڈسٹرکٹ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2013ء عمل میں لائے گئے…

کرپشن کی بدولت مسلم بازار و تمبل بازار گجرات میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہو گئی ہے

گجرات : کرپشن کی بدولت مسلم بازار و تمبل بازار گجرات میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہو گئی ہے ، تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دوکاندار حضرات ماہانہ لیکر تجاوزات لگانے کی اجازت دے دیتے ہیں، جبکہ متعلقہ محکمہ جات کے سرکاری ملازمین…

چیف جسٹس آف پاکستان کے یہ ریمارکس کہ بھارت، اسرائیل، امریکہ اور نیٹو کا اسلحہ کراچی آرہا ہے

ملکہ : عافیہ موومنٹ پاکستان کے مرکزی کوارڈینیٹرعزیزان مجاہد نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے یہ ریمارکس کہ بھارت، اسرائیل، امریکہ اور نیٹو کا اسلحہ کراچی آرہاہے چشم کشا ہیں۔ عزیزالرحمان مجاہد نے کہاکہ حکومت اور اس کی ایجنسیاں کہاں…

گجرات کی خبریں 20.09.2013

مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے مرکزی رہنما و سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ائیر پورٹ واقع کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہتا گجرات (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے مرکزی رہنما و سابق…

کنجاہ میں مسلح ڈاکوئوں نے موبائل فون کمپنی کے مینجر کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اڑھائی لاکھ نقدی، 200 سمز، موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار

گجرات ( جمیل احمد طاہر ) کنجاہ میں مسلح ڈاکوئوں نے موبائل فون کمپنی کے مینجر کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اڑھائی لاکھ نقدی، 200 سمز، موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار ہو گئے، گذشتہ روز کنجاہ میں نامعلوم مسلح…

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی جعلی ڈگری کیس کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

گجرات ( جمیل احمد طاہر ) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی جعلی ڈگری کیس کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جج…

ولیو کے خاتمہ کیے لئے تین روزہ مہم 30 ستمبرسے شروع ہو کر 2 اکتوبر تک جاری رہے گی

گجرات(جمیل احمد طاہر)پولیو کے خاتمہ کیے لئے تین روزہ مہم 30 ستمبرسے شروع ہوکر2 اکتوبر تک جاری رہے گی، اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک عمر کے 4 لاکھ بچوں کو خطرناک مرض سے بچائو کیلئے حفاظتی قطرے پلائے جائیں…

ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ انتقال وراثت کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے

گجرات: ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا ہے کہ انتقال وراثت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، خصوصا خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…