ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے 440 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 5 مریض جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کے…

رواں مالی سال پہلی سہ ماہی، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال پہلی سہ ماہی، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادو شمارکے…

عمران خان کا سیاسی بہروپ مکمل اتر گیا، وہ مشرف بن گئے: مریم اورنگزیب

عمران خان کا سیاسی بہروپ مکمل اتر گیا، وہ مشرف بن گئے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سیاسی بہروپ مکمل اترگیا، وہ سابق صدر پرویز مشرف بن گئے ہیں۔ ‎نواز شریف کی تقریر سے عمران صاحب تکلیف نہیں…

ایف بی آر بڑے تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار

ایف بی آر بڑے تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت ایک بار پھر تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار ہوگئی ہے بڑے تاجروں کو یہ رعایت اس وعدے پر دی جارہی ہے کہ وہ اپنے کاروباروں کو دستاویزی بنائیں گے جب کہ اس…

کون سا قانون ہے جس کے تحت سرکار جا کر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے، اسلام آباد ہائیکورٹ

کون سا قانون ہے جس کے تحت سرکار جا کر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وہ کون سی ریگولیشن ہے جس کے تحت سرکار جاکر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہو گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ…

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت…

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات ٹنڈؤئی میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے الخدمت صاف پانی پراجیکٹ کا مقصدملک بھر میں…

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں تصدیق کی کہ نواز شریف سے استعفیٰ مانگا گیا، شاہد خاقان

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں تصدیق کی کہ نواز شریف سے استعفیٰ مانگا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کنونشن سینٹر میں تقریر میں تصدیق کی کہ نوازشریف سے استعفیٰ مانگا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم اور لیگی…

حکومت نے برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

حکومت نے برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر لندن کے دو اخبارات میں اشتہار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جمع…

نواز شریف سے کبھی استعفیٰ نہیں مانگا، سابق ڈی جی آئی ایس آئی

نواز شریف سے کبھی استعفیٰ نہیں مانگا، سابق ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کیا۔ بدھ کو دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 782 ہو گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیشنل…

موٹر وے زیادتی کیس: جرائم کو فروغ دینے والا نظام کب بدلے گا؟

موٹر وے زیادتی کیس: جرائم کو فروغ دینے والا نظام کب بدلے گا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کا ’فتح کا جشن‘ جاری ہے لیکن اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں کہ پاکستان میں ایسے جرائم کی مستقل روک…

پاکستان پر کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ منڈلانے لگا

پاکستان پر کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، فعال مریضوں کی تعداد 8 ہزار 651 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد…

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی طور پر دو پسماندہ صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان اقتصادی لحاظ سے دو بہتر صوبوں سندھ اور پنجاب میں معاشی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ مہیا کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ( منگل کو) سینیٹ کی…

کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے ملیں گے، چیف جسٹس

کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے ملیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے253 نئی ادویات کی پیکنگ سائز کے مطابق قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ نئی ادویات میں کینسر،…

معاون خصوصی عاصم باجوہ کی عہدہ چھوڑنے کی درخواست منظور

معاون خصوصی عاصم باجوہ کی عہدہ چھوڑنے کی درخواست منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے معاون خصوصی سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کر لی۔ عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی…

ملک میں کورونا کے مزید 385 نئے کیسز اور 10 اموات رپورٹ

ملک میں کورونا کے مزید 385 نئے کیسز اور 10 اموات رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 385 نئے کیسز اور 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق کورونا وبا کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک…

اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی

اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی۔ مرکزی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے تحفظ اکنامک ایکٹ 1992 کے تحت رولز جاری…

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر…

پنجاب اسمبلی کے ڈی جی کرپشن الزامات پر معطل

پنجاب اسمبلی کے ڈی جی کرپشن الزامات پر معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ڈی جی عنایت اللہ لک کو کرپشن کے الزامات پر معطل کر دیا گیا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے عنایت اللہ لک کی معطلی کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عنایت…

مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے امن خراب کرنے کی کوشش ہے: آرمی چیف

مولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی جانب سے امن خراب کرنے کی کوشش ہے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مولانا عادل کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اور اظہار افسوس کیا ہے۔ مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا عادل کے قتل پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کاروبار میں ملوث ہو چکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کاروبار میں ملوث ہو چکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت میں آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ملوث ہو چکا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من…