عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو ڈیرہ اسمعٰیل…

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر…

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں سابق شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 4 سال…

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ہائی کورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں…

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز…

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

کورونا ایک دن میں مزید 37 جانیں لے گیا، 2799 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، سپریم کورٹ

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان…

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف…

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور 3300 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل…

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ…

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بہارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ…

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت…

ایف بی آر میں 16 ارب روپے کا اسکینڈل سامنے آ گیا

ایف بی آر میں 16 ارب روپے کا اسکینڈل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 6137 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 6137 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 6137 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی…

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس…

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم چین سے مدد طلب کرنے کے لیے جارہے ہیں جہاں ہم کہیں گے کہ آپ اپنی صنعتیں بیرون ملک لے جارہے ہیں اپنی صنعتیں پاکستان میں بھی لائیں۔…

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔…