اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ بیگم کو اپنی دوسری محبتوں کا پتہ ہی چلنے نہیں دیا۔ اداکار نعمان اعجاز کا ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر بہت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرا دی گئیں۔ نواز شریف کے امراض قلب کے برطانوی سرجن اور معالج ڈاکٹر آر لارنس نے رپورٹ لکھی ہے جس کے مطابق طبی معالجین نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سابق صدر اور وزیراعظم حساب دے رہے ہیں تو پھر سب کو حساب دینا پڑے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم نامے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔ چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سرینڈر کرنے کے لیے 9 روز کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دیے دیا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سابق صدر آصف علی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس میں سیاست زدگی کے سنگین واقعے میں وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے پانچویں آئی جی پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کر دیا اور اُس سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے پر برقرار…
اسلام آباد (پریس ریلیز) سینئر نائب صدر الخدمت فاونڈیشن سید احسان اللہ وقاص اور نائب صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ کا سیلاب سے متاثرہ خضدار کے نواحی علاقے کا دورہ، متاثرین میں 100 سے زائد خیمے اور ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستانی دارالحکومت سے لوگ اغوا ہو رہے ہیں لیکن سکیورٹی حکام کی توجہ زمینوں اور املاک کے کاروبار پر نظر آتی ہے۔ پیر…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی کوشش ہے کہ اسے بلوچستان میں ریکو ڈک مائننگ ڈیل کے باعث کیا گیا تقریباﹰ چھ ارب ڈالر جرمانہ مسنوخ کر دیا جائے۔ معاہدہ ایک آسٹریلوی کمپنی سے کیا گیا تھا۔ پاکستان پر یہ جرمانہ ایک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلیے اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ 27 ہزار 97 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا سے پیدا ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے پر اتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ماڈل کورٹ نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن کی جانب سے سابق ایم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے وزارت داخلہ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا۔ وزارت داخلہ نے دو ستمبر کو سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پروازوں پر 6 ماہ پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سوالنامے کے جواب میں جمع کرائے گئے جواب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مؤقف اپنایا کہ نا تو وہ اور نا ہی پنجاب کے چیف سیکریٹری یا ان کے پرنسپل سیکرٹری کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیوں اور غازیوں کی جرات کے باعث آج دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر قومی اسمبلی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ 2 سال میں جو ہو گیا وہ ہو گیا، اب آگے دیکھنا ہو گا اور رہنما اصول بناتے ہوئے درآمدات پر انحصار کم کرنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چھ ستمبر 1965 کو مکار دشمن نے کسی اعلان کے بغیر 600 سے زائد ٹینکوں کے ساتھ پاکستان پر حملہ کر دیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے سینوں پر بم باندھ کر بھارتی ٹینکوں کو تباہ کیا،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا علمبردار ہے لیکن اسے ہماری کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ یوم دفاع پاکستان پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 6 ستمبر ہماری بہادر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جنگ ستمبر میں بھارت کو عبرتناک شکست دینے کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو بھارتی افواج نے لاہور کے قریب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی خواجہ سراؤں کی کمیونٹی کو ملک میں ثقافتی اور قانونی استحصالی رویوں کا سامنا ہے۔ اب کورونا کی وبا نے اس کمیونٹی کی حیات کو مزید پریشانیوں سے دوچار کر دیا ہے۔ پاکستان میں کئی ایسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 513 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24…
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے کراچی متاثرین کے لیے 1 ملین کا چیک الخدمت فاءونڈیشن شمالی پنجاب کے صدر رضوان احمد کو پیش کر دیا ۔ اس موقع پر حامد اطہر ملک کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے دوران 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ پنجاب کے ضلع چکوال میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی جس سے چار افراد جاں بحق اور…