عاصم سلیم باجوہ کی وضاحت کے بعد پاکستان میں بحث جاری

عاصم سلیم باجوہ کی وضاحت کے بعد پاکستان میں بحث جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عاصم سلیم باجوہ کی وضاحت سے غیر مطمئن سیاسی حلقے شفاف تحقیات کے لیے ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں جب کہ کئی دوسرے پاکستانی حلقے ان کی وضاحت کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے…

فوج سے بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم

فوج سے بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان…

دنیا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی بڑھتی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

دنیا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی بڑھتی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور زینو فوبیا کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں فرانسیسی…

قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل یکم ستمبر بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں بزرگ ماہر لسانیات جناب ڈاکٹر عطااللہ خان یوسف زئی کا مضمون ”شہادت عظمی” طے تھا۔آج…

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی عدالت نے حکومت کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے…

ملک میں کورونا کے مزید 424 کیسز اور 10 اموات رپورٹ

ملک میں کورونا کے مزید 424 کیسز اور 10 اموات رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسز اور 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسز اور 10 اموات…

توہین مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کو روکا جائے

توہین مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کو روکا جائے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں ڈیوڈ مسیح کو گرفتار کیے جانے پر ملک کے توہین مذہب کے قانون کے استعمال پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں قائم ‘انٹرنیشنل کرسچین کنسرن‘ نامی…

اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنیٰ زیدی

اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنیٰ زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے دیگر فنکاروں کے برعکس ٹک ٹاکرز کو باصلاحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو ٹک ٹاک کی ویڈیوز بناتیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک وہ واحد ایپلی…

امریکی شہری سنتھیا رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

امریکی شہری سنتھیا رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت داخلہ نے سنتھیا رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی شہری سنتھیا رچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوچکی ہے اور انہوں نے ویزے کی توسیع کے لیے درخواست…

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اسلام آباد : اوورسیز فورم, متحدہ عرب امارات۔کے نامزد عہدیداران کا پہلا باضابطہ اجلاس انٹرنیشنل سٹی دوبئی میں صدر اوورسیز فورم UAE 🇦🇪 چوہدری عبدلرزاق کنیال کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکریٹری جناب سید شاہ فیصل صاحب ،سینئر نائب صدر…

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور کر لی۔ جیونیوز کے مطابق اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی ہے تاہم عدالت عظمیٰ…

ملک بھر میں بارشوں سے حادثات اور لینڈ سلائیڈنگ، پنجاب اور کے پی میں 29 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں سے حادثات اور لینڈ سلائیڈنگ، پنجاب اور کے پی میں 29 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات سے بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں بارشوں سے تین خواتین اور دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ خیبرپختونخوا میں ریلے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیویارک میں قائم ریسرچ فرم ’ مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے مطابق 2020ء میں ایشیا میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر نے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جس پر…

نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں: مریم نواز

نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز قافلے کی صورت میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ شریف خاندان کے خلاف تین ریفرنسز پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت آج ہوگی جس سلسلے میں مسلم لیگ…

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 300 نئے کیسز اور 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 300 نئے کیسز اور 4…

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے اور کہا…

نواز شریف نے عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی

نواز شریف نے عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کل کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست دائر…

عوام چاہتے ہیں نواز شریف دوبارہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں

عوام چاہتے ہیں نواز شریف دوبارہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے…

پاکستان کی سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت

پاکستان کی سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح…

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی…

شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور قربانی کا استعارہ ہے: صدر پاکستان

شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور قربانی کا استعارہ ہے: صدر پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور ایثار و قربانی کا استعارہ ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے…

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی / لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج بمطابق 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی…

معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی انتقال کر گئے

معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے. ایکسپریس نیوز کے مطابق شفاء اللہ روکھڑی اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ انہیں سینے میں تکلیف محسوس…