راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید اور چار دہشت گرد مارے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بچایا۔ مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث 74 افراد جاں بحق ہو گئے، اموات 5 ہزار 197 تک پہنچ گئیں اور 2521 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے 2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ حقیقت بدل چکی ہے۔ پاکستان کی آبادی میں اضافہ اتنا تیز رفتار ہے کہ جنوبی ایشیا کی یہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 افراد ہو گئی ہے جب کہ اس وائرس سے 5 ہزار 123 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی معاشی حالت پر نیا سروے جاری کردیا۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں 21 لاکھ گھرانوں نے بنیادی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ ‘ہوگو باس’ نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔ جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہے لہٰذا حالات بہتر ہوتے ہیں تو ہمیں اسکول کھولنے چاہئیں۔ شفقت محمود نے کہا کہ اسکول کھولنا ایک چیلنج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی تھی جس میں تعلیمی اداروں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ طور پر عسکریت پسندوں نے بی جے پی کے ایک رہنما کو اس کے اہل خانہ سمیت قتل کردیا جس پر وزیر اعظم نریندر مودی نے تشویش کا اظہار کرتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 983 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں وہ قائداعظم محمد علی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بیرون ملک مقیم چھ صحافیوں سے متعلق پاکستان کے سکیورٹی حکام کے ایک ‘خفیہ مراسلے‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جاری ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018- 19 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 80 کروڑ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ زیر التوا ریفرنسز کا تین ماہ میں فیصلہ کیا جائے، نیب کا ادارہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک زاہد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کر لیا۔ کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔ اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بھی پاکستان نے بھارتی ریاستی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کر دی۔ پروگریسیو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے لائحہ عمل کا اعلان چندو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید، حوالدار لالک جان شہید بہادری، لازوال جذبے، مثالی قیادت کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کر دی۔ قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق…