وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا…

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سازشی کا لقب دے دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام…

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کر گئے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے…

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک…

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا جب کہ پیپلز پارٹی نے رپورٹ پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سابق وزیراعظم شاہد…

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اےکے بینکس…

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 22 فی صد پر جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی…

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم…

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں…

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن…

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے…

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے…

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گے

فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے کہ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان کے پہلے فٹبال سٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق…

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے 2ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو…

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے براہ راست…

یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشیدکی اپوزیشن پر پھر تنقید

یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشیدکی اپوزیشن پر پھر تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر اپوزیشن کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ نہ ہم جا رہے ہیں اور نہ آپ اس قابل ہیں کہ آرہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا…

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار سہ پہر پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بتایا…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد انتقال کر گئے اور 7586 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں…