پاکستان میں ہولناک دن، کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 167 اور مریضوں کی تعداد 8411 ہو گئی

پاکستان میں ہولناک دن، کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 167 اور مریضوں کی تعداد 8411 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی۔…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور تین سپاہی زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

چینی کے بعد بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر، ترین کی تردید

چینی کے بعد بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر، ترین کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی کی بعد وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہانگیرترین گروپ کے 2 پاور پلانٹس نے 3 ارب 85 کروڑ روپے…

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں…

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پروازوں کی بندش کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کچھ خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے رکھی ہے جس کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گیا ہے۔ ائیر لائن…

ملک میں کورونا سے مزید 14 اموات، مجموعی ہلاکتیں 159 اور کیسز 7993 ہو گئے

ملک میں کورونا سے مزید 14 اموات، مجموعی ہلاکتیں 159 اور کیسز 7993 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔…

نمازیوں کے درمیان 6 فٹ نہیں، تین فٹ فاصلے کی بات ہوئی تھی: مفتی تقی عثمانی

نمازیوں کے درمیان 6 فٹ نہیں، تین فٹ فاصلے کی بات ہوئی تھی: مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کی نہیں، تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی…

رمضان المبارک میں نماز اور تروایح گھر میں پڑھوں گا: فضل الرحمان کا اعلان

رمضان المبارک میں نماز اور تروایح گھر میں پڑھوں گا: فضل الرحمان کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں ہی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا…

پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے…

میرا جی نے اپنی اصل عمر بتانے کے بجائے ہری مرچ کھالی

میرا جی نے اپنی اصل عمر بتانے کے بجائے ہری مرچ کھالی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ میرا جی کی بات کی جائے تو ان کی انگریزی اور اصل عمر ہمیشہ ہی زیر بحث رہنے والا موضوع ہے۔ اداکارہ میرا جی ہمیشہ ہی اپنی اصل عمر بتانے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 6 اموات، مجموعی ہلاکتیں 144 اور کیسز 7717 ہو گئے

ملک میں آج کورونا سے مزید 6 اموات، مجموعی ہلاکتیں 144 اور کیسز 7717 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 144 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7717…

مکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں، لوگوں کو بیماری کے ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے، اسد عمر

مکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں، لوگوں کو بیماری کے ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں، کورونا سے بچنے کے ساتھ روزگار کو بھی بچانا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ…

اِس وقت کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں، وزیراعظم

اِس وقت کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ 20 مئی تک ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، کورونا پر سیاست بند کردیں،ہم کورونا کیسز چھپائیں گے تو کیا کورونا ختم ہوجائے گا؟ وزیراعظم عمران…

کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے…

پاکستان میں باجماعت نماز اور تراویح کی مشروط اجازت

پاکستان میں باجماعت نماز اور تراویح کی مشروط اجازت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے علماء کے ساتھ مشاورت کے بعد بیس نکاتی احتیاطی ہدایات کا اعلان کر دیا۔ ان متفقہ تجاویز کے تحت ملک میں مساجد کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ صدر عارف عالوی…

رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی

رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے رمضان پیکیج کیلیے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیاء خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان پیکیج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں…

ملک میں کورونا سے آج مزید ایک ہلاکت، کل ہلاکتیں 135 اور کیسز 7027 ہو گئے

ملک میں کورونا سے آج مزید ایک ہلاکت، کل ہلاکتیں 135 اور کیسز 7027 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 135 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7027 تک پہنچ گئی۔…

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا ریلیف پیکیج منظور

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا ریلیف پیکیج منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ…

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹوئنٹی رکن ممالک نے قرضوں کی ادائیگی کے ریلیف پلان میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے۔ حکومت نے اس پیشرفت کو اہم قرار دیا ہے لیکن معاشی اور مالیاتی امور کے ماہرین کی سوچ…

ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے: وزیراعظم

ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے۔ اسلام آباد…

الخدمت کے رضاکار اسپرے کے ذریعے مساجد، ہسپتالوں اور اقلیتی عبادت گاہوں کو کورونا سے محفوظ بنا رہے ہیں۔ محمد عبدالشکور

الخدمت کے رضاکار اسپرے کے ذریعے مساجد، ہسپتالوں اور اقلیتی عبادت گاہوں کو کورونا سے محفوظ بنا رہے ہیں۔ محمد عبدالشکور

اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن کے باہمت رضاکار ملک بھر میں مساجد، ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کش اسپرے کررہے ہیں ۔ مساجد کے ساتھ ساتھ مندروں ، گرجا گھروں اور گوردواروں کو بھی کورونا…

ملک میں آج کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 124 ہو گئیں، مجموعی کیسز 6521 تک جا پہنچے

ملک میں آج کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 124 ہو گئیں، مجموعی کیسز 6521 تک جا پہنچے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 124 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6521 تک…

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے 40 ارب ڈالرز کے قرض ایک سال کے لیے منجمد کر دیئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان میں کورونا کے 58 فیصد کیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے

پاکستان میں کورونا کے 58 فیصد کیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 58 فیصد کیسز مقامی طور پر ایک دوسرے میں منتقل ہوئے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق…