اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق نے انکم ٹیکس گوشواروں میں زرعی آمدنی ظاہر کرنے والے ٹیکس دہندگان بارے صوبوں کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی زرعی آمدنی کی تفصیلات صوبوں کو فراہم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا اور تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے۔ مری میں شدید برفاری اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندگان ہمارے پہنچنے سے پہلے ٹیکس ادا کر دیں، ٹیکس نہ دینےوالوں کے خلاف بغیرنوٹس کارروائی کریں گے،۔ قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی نے بارہا اپنی بے بسی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے میں ناکامی کا اظہار اپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نتھیاگلی میں لاکھوں ڈالر مالیت کے لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی اور پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی کمپنی سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 1.80 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے…