راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے کنٹونمنٹ ایریا کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ حکام کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں غیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی۔ فواد چوہدری نے خیبرپختونخوا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید4افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت فیاض احمد ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔ خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلیے پولنگ صبح نو شروع ہوئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں سربمہر لفافہ اٹارنی جنرل کی موجودگی میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں جنگ زدہ افغانستان کے عوام کو انسانی امداد مہیا کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیاکے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، اور افغان حالات کے باعث سب سے زیادہ پاکستان نے نقصان اٹھایا۔ اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہر گزرتے دن کے ساتھ افغانستان میں معاشی اور انسانی تباہی کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اب پاکستان ایسے تمام مسلم ممالک کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے، جو افغان عوام کی مدد کے ساتھ ساتھ طالبان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریرکے ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی جس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں پیدا کی گئی۔ خالد منصور کا کہنا تھا بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں۔ غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، ذرا سی غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی المناک انسانی صورتحال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر تے ہوئے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک کے 7 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول…