سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر

سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے وکیل رائے محمد کھرل نے درخواست دائر کی اس…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 08 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 08 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

گیارہ لاکھ افراد کو روزگار دینے کا دعویٰ

گیارہ لاکھ افراد کو روزگار دینے کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور مزدور رہنماؤں نے فواد چودھری کےاس بیان کہ، حکومت تین سال میں گیارہ لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے باہر بھیج چکی ہے اور مزید بیس لاکھ دوسال میں بھیجے جائیں گے،…

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں…

حالیہ ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، وفاقی ادارہ شماریات

حالیہ ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی، سب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی سب سے زیادہ 19.21 فیصد رہی۔…

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ کے خلاف شدید مزاحمت کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ کے خلاف شدید مزاحمت کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی صورت میں شدید ترین مزاحمت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ہے، اپوزیشن کی طرف سے قومی سلامتی…

رانا شمیم کے بیان حلفی پر پاکستانی عدالتوں میں جانے کو تیار ہوں: چارلس گتھری

رانا شمیم کے بیان حلفی پر پاکستانی عدالتوں میں جانے کو تیار ہوں: چارلس گتھری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی…

منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

منی بجٹ تیار، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) منی بجٹ تیار ہے اور ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ منی بجٹ میں کاسمیٹکس، ڈبہ بند خوراک اور لگژری آئٹمز مہنگے ہوں گے، امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔…

نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم

نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر…

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے…

منی بجٹ تیار ہو چکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

منی بجٹ تیار ہو چکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہو چکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کر دیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے غیر…

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا کرایا ہے‘

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا کرایا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی…

کورونا کا نیا ویرینٹ: شادی کی تقریبات، مزارات اور دفاتر کیلئے این سی او سی کا نیا ہدایت نامہ

کورونا کا نیا ویرینٹ: شادی کی تقریبات، مزارات اور دفاتر کیلئے این سی او سی کا نیا ہدایت نامہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا…

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز نہیں روک سکتا: سابق سیکرٹری کنور دلشاد

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز نہیں روک سکتا: سابق سیکرٹری کنور دلشاد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز روکنے کا مجاز نہیں ہے۔ کنور دلشاد نے کہا کہ فنڈز روکے جانے پر الیکشن کمیشن توہین کا کیس کر…

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کر دیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 09 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

چینی فرم کا جدید ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان

چینی فرم کا جدید ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی فرم ہوتیان نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی کیا ہے۔ چین کی معروف آلات ٹیسٹنگ کی ٹیکنالوجی فراہم کرنیوالی فرم تونگ گوان ہوتیان ٹیسٹنگ ایکوپمنٹ کو لمیٹڈ گروپ کے…

فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں: چیف جسٹس

فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں اور فوج…

بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا، نہیں معلوم کیسے لیک ہوا: رانا شمیم کا عدالت میں بیان

بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا، نہیں معلوم کیسے لیک ہوا: رانا شمیم کا عدالت میں بیان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے…

این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے داخلے پر پابندی

این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 پر ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہو گا جس کی انتخابی مہم…

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،475 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،475 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خلاف ویکسی نیشن ہی بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر فیصل…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29…

لاپتہ صحافی کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ طلب

لاپتہ صحافی کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو…