شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی اور سینیٹر ایوب آفریدی ایوان بالا کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔ چیرمین سینیٹ کی…

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ‘ایس ایم ایس’ سروس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ‘ایس ایم ایس’ سروس کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت کیلئے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہو گا،…

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری 2019 میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایف…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 35 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 315…

’آڈیو کے معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اس کا از خود نوٹس لینا چاہیے‘

’آڈیو کے معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اس کا از خود نوٹس لینا چاہیے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ، حکومت کیخلاف تحریک اور مشترکہ اجلاس میں کی گئی قانون سازی کو عدالت میں چیلنج کرنے کیلیے سفارشات تیار کر لیں۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی…

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثار کی آڈیو بنائی گئی ہے: فواد چوہدری

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثار کی آڈیو بنائی گئی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی…

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک معاملے…

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، شوکت ترین

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اب ہر ماہ پٹرولیم لیوی چار روپے ماہانہ بڑھانے اور پی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کا اعلان کردیا، بجلی کی بنیادی قیمتوں میں بھی مزید…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان…

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست…

سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنی چاہیے: جہانگیر ترین

سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنی چاہیے: جہانگیر ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنا چاہیے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ اگرآپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کاحق انصاف کا بنیادی…

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق مبینہ آڈیو کلپ پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز سابق چیف جسٹس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم کا ردعمل آگیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو…

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی جبکہ سابق چیف جسٹس نے خود سے منسوب آڈیو کلپ کی تردید کر دی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر…

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت…

جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ بولے، جسٹس منصور علی شاہ

جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ بولے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم اپنی رائے دیتے ہیں، جوڈیشل برانچ اکثریت پر نہیں چلتی آئین کی پاسداری کرتی ہے۔ کراچی میں عشائیے…

اٹارنی جنرل اور کچھ وزراء کے اعتراضات پر انتخابی اصلاحات کی منظوری مؤخر

اٹارنی جنرل اور کچھ وزراء کے اعتراضات پر انتخابی اصلاحات کی منظوری مؤخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اور کچھ وزراء کے اعتراضات کے بعد انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی منظوری مؤخر کر دی گئی۔ انتخابی ایکٹ میں جامع انتخابی اصلاحات کے تحت 75 ترامیم کی گئی تھیں جنہیں پارلیمنٹ…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے…

مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم سراپا احتجاج

مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم سراپا احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج پشاور میں پاور شو کرے گی، حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ اس سے قبل 17 نومبر کو اپوزیشن…

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد رہی اور اس میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…