اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجو د 1100 قیدیوں کی جلد پاکستان واپسی ہو گی۔ شیخ رشید نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 447 مریض رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 3…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر سن دو ہزار تین کے معاہدے کے تحت فائر بندی پر عمل درآمد سے متعلق حالیہ بات چیت کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے اور اعتدال کے ابلاغ کے پابند ہیں۔ سعودی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 118 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال روزگار کے 20 لاکھ مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، حکومت آئندہ مالی سال میں بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبوں پر6 ارب ڈالرخرچ کرنا چاہتی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت خوشی کے ساتھ قبول کر لی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے مذاکرات کا دور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے، سنگل ڈوز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ شہباز گل نے سوشل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سیکرٹری خارجہ اور امریکا میں سابق پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور سابق سیکرٹری خا رجہ جلیل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 108 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاقی حکومت کا طریقہ بالکل عقل سے باہر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…