اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر تحریک لبیک سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو پھر اسے کالعدم کیوں قرار دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے اور 5445 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں اور ملک میں منصفانہ الیکشن کروائے جائیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جیل میں ملاقات کرنے والے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا کا بیان سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے اور حکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں آج دو پہر 2 بجے ہو گا، اجلاس میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اور توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے۔ شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی فہرست تھانوں کو بھیج دی گئی ہے۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سفارت کاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے گا اور سعودی عرب میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملی ہیں انہیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اس سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں برس رپورٹ ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 30 سے زائد اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین کے گھر میٹنگ کی اور جہانگیر ترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جب کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 112 افراد انتقال کر گئے جس سے وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بہترین حکمت عملی سے پرتشدد مظاہروں کو ناکام بنایا لہٰذا حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت آف شور ٹیکس ریکوریز کی مد میں صرف 30 ملین ڈالر ہی حاصل کرسکی ہے جبکہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی ( او ای سی ڈی )نے اربوں ڈالر کے کیسز حکومت پاکستان کو ریفر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کی سفارش کی تھی جس کی سمری وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو ارسال کی…