انسداد دہشتگردی بل سے قانون نافذ کرنیوالوں کو ریٹ بڑھانے کا موقع ملے گا، طاہر مشہدی

انسداد دہشتگردی بل سے قانون نافذ کرنیوالوں کو ریٹ بڑھانے کا موقع ملے گا، طاہر مشہدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما سینیٹر طاہر مشہدی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بل کے تحت پولیس والوں کو گولی مارنے کی اجازت دی جارہی ہے جبکہ ایسے اختیارات…

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کی شرط پر عملدر آمد شروع

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کی شرط پر عملدر آمد شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیرون ملک سفر کرنے والے تمام پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفکیٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ وزارت ہیلتھ سروسز نے صوبوں کو 10 لاکھ ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے ہیں۔ پاکستان سے روزانہ تقریباً 27 ہزار افراد…

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح چار اعشاریہ ایک فیصد رہی، صنعتی ترقی کی شرح، 84 5 فیصد رہی۔ وزیر خزانہ…

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بڑھتی گرمی سے شہری پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ اور گلگت بلتستان میں رات گئے بارش کا امکان ہے۔ ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار ہے، سندھ ہو یا پنجاب یا…

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، نورخان ایئربیس پر اعلیٰ اور سینئر فوجی حکام نے آرمی چیف کو رخصت کیا۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف چین…

متحدہ قومی موومنٹ نے شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح

متحدہ قومی موومنٹ نے شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح قرار دے دیا، ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے کو کم…

آئندہ سماعت میں دیکھیں گے توہین آمیز بات کی گئی یا نہیں، جسٹس اعجاز

آئندہ سماعت میں دیکھیں گے توہین آمیز بات کی گئی یا نہیں، جسٹس اعجاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس اعجاز افضل نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ مخالف تمام پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں۔ عدالت میں ملٹی میڈیا کا انتطام کیا جائے۔دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا کوئی توہین آمیز بات کی گئی یا نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل، جسٹس…

سونامی کے ذریعے تبدیلی کو اب کوئی نہیں روک سکتا،عمران خان

سونامی کے ذریعے تبدیلی کو اب کوئی نہیں روک سکتا،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کر دیا کہ حکومت مخالف الائنس کا حصہ بننے پرکوئی مشاورت نہیں ہو رہی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ حکم امتناع پر پانچ سال پورے کر لے…

سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلئے ٹیکس میں کمی کی تجویز

سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلئے ٹیکس میں کمی کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سونے کی غیر قانونی درآمد اور اسمگلنگ روکنے کیلئے نئے مالی سال 2014 -15 کے بجٹ میں سونے کی درآمد پر عائد 5 فیصد ٹیکس میں کمی کر کے صفر اعشاریہ صفر پانچ فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد…

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹا دی

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت…

بجٹ کل پیش ہو گا، سٹیل، سیمنٹ، زرعی آلات اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان

بجٹ کل پیش ہو گا، سٹیل، سیمنٹ، زرعی آلات اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ 2014-15ء میں گاڑیوں کی درآمد پر 10 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ مقامی سطح پر بھی گاڑیوں کی خریداری پر اضافی ٹیکس لگایا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے…

مہنگائی کی شرح میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ، کھانے پینے کی ہر چیز مہنگی

مہنگائی کی شرح میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ، کھانے پینے کی ہر چیز مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک افراط زر کی اوسط شرح آٹھ اعشاریہ چھ فیصد رہی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران آلو کی قیمت 175 فیصد بڑھ گئی۔ اس دوران دال مونگ…

دشمن نفاق اور انتشار پھیلانے میں سر گرم ہے، صدر ممنون حسین

دشمن نفاق اور انتشار پھیلانے میں سر گرم ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دشمن نفاق اور انتشار پھیلانے میں سر گرم ہے، وقت کا اہم تقاضا ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ حکومت میڈیا پر پابندیوں کا تصور بھی نہیں کر سکتی، میڈیا خود…

حکومت میڈیا پر پابندی کا سوچ بھی نہیں سکتی: صدر ممنون حسین

حکومت میڈیا پر پابندی کا سوچ بھی نہیں سکتی: صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ جمہوریت کشیدگی اور محاذ آرائی کا نام نہیں بلکہ تحمل، بُردباری اور برداشت کا نام ہے۔ جمہوریت کو وطن عزیز میں نئی جہت ملی…

جمہوریت کی روح مفاہمت اور درگزر سے عبارت ہے، صدر مملکت

جمہوریت کی روح مفاہمت اور درگزر سے عبارت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصیات پر قومی اداروں کو فوقیت دی جائے، جمہوریت کی روح مفاہمت، درگزر اور باہمی تعاون سے عبارت ہے۔ صدر ممنون حسین کا…

راجا پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت

راجا پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ راجہ پرویز اشرف کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل…

صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جاری

صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جاری ہے، سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں…

بجٹ کا حجم 39 کھرب 60 ارب روپے رہنے کا امکان

بجٹ کا حجم 39 کھرب 60 ارب روپے رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل پارلیمنٹ میں آیندہ مالی سال کا بجٹ پیش ہوگاجس کا حجم 39 کھرب 60 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔ سود اور قرض کی ادائیگی پر 13 کھرب اور دفاع پر 7 کھرب روپے خرچ ہونے کا امکان…

صدر کا خطاب: سینٹ کی متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

صدر کا خطاب: سینٹ کی متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے قانون ساز ادارے ایوانِ بالا (سینیٹ) میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا ایک مشترکہ اجلاس آج صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعتزاز احسن کی صدارت میں ہونے والے…

جسٹس (ر) افتخار چوہدری نے تھنک ٹینک پر مشاورت مکمل کرلی

جسٹس (ر) افتخار چوہدری نے تھنک ٹینک پر مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تھنک ٹینک بنانے کیلیے مشاورت مکمل کرلی۔ عیدالفطر کے بعد تھنک ٹینک اور اس کے ارکان کاباقاعدہ اعلان متوقع ہے۔ تھنک ٹینک حکومت کو امور خارجہ اور ملکی ترقی و خوشحالی کے…

بھارتی حکومت سے زیادہ وقعات نہیں مذاکرات کیلیے انتظار کرنا ہوگا، سرتاج عزیز

بھارتی حکومت سے زیادہ وقعات نہیں مذاکرات کیلیے انتظار کرنا ہوگا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ اہم مسائل کو پست پشت نہیں ڈالاجا سکتا تاہم بھارت سے اہم امور پر بات چیت کیلیے ماحول اور وقت کا انتظار کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویومیں…

صدر ممنون حسین آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر ممنون حسین آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ان کا خطاب اردو زبان میں ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی طرف سے احتجاج…

سال 14-2013 کا اقتصادی سروے، وزیرخزانہ کل جاری کرینگے

سال 14-2013 کا اقتصادی سروے، وزیرخزانہ کل جاری کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک) مالی سال 14-2013 کا اقتصادی سروے کل جاری کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سروے پیش کریں گے۔ سروے کے مطابق معاشی ترقی کی رفتار 4.1 فی صد رہی ہے جو مقرر ہ 4.4 فی صد سے کم…

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے 11 فٹ زائد رہ گیا ، ڈیم میں قابل استعمال پانی صرف چند دن کی ضرورت پوری کرسکتاہے۔ ڈیمز میں پانی کی آمد کم ہونے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔…