بجٹ کی آمد آمد،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں

بجٹ کی آمد آمد،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں

اسلام آباد(جیوڈیسک) بجٹ کی آمد آمدہے،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں۔ کہتے ہیں، کسی ایک چیز کی قیمت بڑھی توتمام اشیاء پہنچ سے باہرہو جائیں گی۔ 3 جون، وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کا دن، عوام کی نظریں بھی اس بجٹ…

راولپنڈی میں ماں نے اپنے 2 بچوں کو مبینہ طور پر قتل کرکے خود کشی کرلی

راولپنڈی میں ماں نے اپنے 2 بچوں کو مبینہ طور پر قتل کرکے خود کشی کرلی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راجا اکرم کالونی کی رہائشی خاتون نے اپنے دو بچوں کو مبینہ طور پر قتل کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ راولپنڈی کے تلسہ روڈ پر واقع راجا اکرم کالونی کے ایک گھر میں ایک خاتون اور اس…

صدر 2 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر 2 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر 2 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے۔ان کا خطاب اردو زبان میں ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی طرف سے…

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط پر عمل درآمد شروع

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط پر عمل درآمد شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بیرون ملک سفرB کرنے والے پاکستانی مسافروں پر پولیو سرٹیفیکیٹ پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے باعث وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے صوبوں…

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں کہیں تو سورج آگ برسا رہا ہے تو کہیں موسم خوشگوار ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، ژوب، قلات، مکران ڈویژن، ڈی…

سرحد پار سے حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

سرحد پار سے حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے سرحدپار سے فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر افغانستان سے شدید ا حتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغان حکومت مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام…

ملکی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈاسمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم

ملکی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈاسمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پورے ملک میں بلاتفریق ترقیاتی کام کررہی ہے ، پاکستان کی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کاایجنڈا اور مقصد سمجھ سے باہر ہے، کوئی کینیڈا میں بیٹھ کر اعلان کر…

عدلیہ مخالف پروگرام، مقدمے کی سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ تشکیل

عدلیہ مخالف پروگرام، مقدمے کی سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے عدلیہ مخالف پروگرام کے مقدمے کی سماعت کے لیے 3 رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا جو پیر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس…

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نون لیگ کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بجٹ میں وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون اسکیم، تعلیم یافتہ نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے اور چھوٹے کاروبار کیلئے سود سے پاک قرضہ دینے جیسے پروگراموں کا…

این اے 125، حامد خان کی درخواست پر 40 پریذائیڈنگ افسر بدلے: الیکشن کمشن

این اے 125، حامد خان کی درخواست پر 40 پریذائیڈنگ افسر بدلے: الیکشن کمشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمشن آف پاکستان نے گزشتہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ایک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے جس میں NA-125 میں مبینہ دھاندلی کے الزام کے حوالے ریٹرننگ آفیسر خالد محمود کی رپورٹ کو بھی شامل…

زیرتعمیر کمرشل پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ بھڑک اٹھی

زیرتعمیر کمرشل پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی میں زیر تعمیر کمرشل پلازہ میں شارٹ سرکٹ کیوجہ سے شٹرنگ میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے والی جدید ترین ٹیکنالوجی کی مشینری اور انتظامیہ کی بروقت کارروائی کے باعث آگ…

وزیراعظم کی وزیرخزانہ سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر بریفنگ

وزیراعظم کی وزیرخزانہ سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ وزیرخزانہ نے گزشتہ 3 ماہ سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی سے متعلق حکمت عملی پر بریفنگ دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف کو بتایا کہ ملک…

عمران خان کا سیاسی انجام بھی شیخ رشید جیسا ہو گا، پرویز رشید

عمران خان کا سیاسی انجام بھی شیخ رشید جیسا ہو گا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی کسی تقریر میں کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا، وہ مودی سے ملاقات کرتے تو بنی گالہ کی سڑک بنانے کا مطالبہ کرتے۔ اسلام آباد میں وفاقی…

آئی ایم سی کی درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس نے خصوصی بنچ بنا دیا

آئی ایم سی کی درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس نے خصوصی بنچ بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کی جیو کے خلاف ملک بھر میں قائم مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق…

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی لیگ اور ق لیگ کے درمیان دوسرا دور شروع

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی لیگ اور ق لیگ کے درمیان دوسرا دور شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاریاں، مسلم لیگ قاف کی مرکزی قیادت اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور لندن میں جاری ہے۔ چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہی اور ڈاکٹر خالد…

بجلی کی طلب میں اضافہ، باعث شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ ہو گیا

بجلی کی طلب میں اضافہ، باعث شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ ہو گیا۔ شہری و دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک…

حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رکھتے ہوئے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ کے کچھ شہروں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی گرمی میں کمی نہیں آسکی ہے۔ پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گرمی زوروں پر ہے، جبکہ ہنزہ نگر اور گردونواح میں بارش کے بعد…

ٹیلی نار پاکستان یکم جون سے 3 جی سروسز کا آغاز کریگی

ٹیلی نار پاکستان یکم جون سے 3 جی سروسز کا آغاز کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلی نار پاکستان نے اپنے منفر د اور صف اول کے ڈیٹا پیکیجز کو 3 G پلیٹ فارم کے ذریعے مزید فروغ دینے کیلئے یکم جون سے کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کمرشل بنیاد پر 3 G…

بجٹ میں پولٹری فیڈ پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

بجٹ میں پولٹری فیڈ پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو دی جانے والی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اوربیرون ملک سفر کے لیے ایئرٹکٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر…

الیکشن کمیشن کا 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان تیار، اہم فیصلے کیے جائینگے

الیکشن کمیشن کا 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان تیار، اہم فیصلے کیے جائینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران جوڈیشل افسران کے بجائے متبادل انتظامات کیلیے منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا الیکشن کمیشن کا 2018 کے عام انتخابات کے لیے مرتب کردہ…

لاہور قتل: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، چار مزید ملزمان گرفتار

لاہور قتل: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، چار مزید ملزمان گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ اس واقعے کے بارے میں میڈیا میں رپورٹس میں بھی کہا…

اسلام آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی

اسلام آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہومک ٹاؤن میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے ہومک ٹاؤن میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث دیوار گرنے سے ٹیوشن سینٹر کی چھت منہدم ہوگئی جس کے باعث…

حکومتی رٹ تسلیم نہ کرنے والوں کیخلاف بمباری جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومتی رٹ تسلیم نہ کرنے والوں کیخلاف بمباری جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ظہیر الاسلام اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شرکت کی۔ وزیر اعظم کے سیکرٹری…