ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں معاشی ترقی سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، یہ قومی اقتصادی سروے 2 جون کو جاری کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف پبلک پالیسی اینڈ…

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت 10 عالمی تنظیموں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف حملوں کی تحقیقات کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر پبل پراسیکیوٹرز کی تقرری عمل میں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر طلحہٰ محمود کی صدارت میں ہوا جس میں قائمہ کے دیگر…

وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وزیرداخلہ چوہدری نثارنے شرکت کی۔ اجلاس میں…

نئے بجٹ میں ڈاکٹرز وکلاء کی فیس پر وِدہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد کرنے پرغور

نئے بجٹ میں ڈاکٹرز وکلاء کی فیس پر وِدہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد کرنے پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نئے بجٹ میں ڈاکٹروں اور وکیلوں کی فیس پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی ہے ، حکومت ودھ ہولڈنگ ٹیکس چھ فیصد سے بڑھا کر دس فیصد تک لے جانے پر غور کر رہی…

تحریک انصاف کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج، الیکشن کمیشن کا تابوت نذر آتش

تحریک انصاف کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج، الیکشن کمیشن کا تابوت نذر آتش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج بھی چار حلقوں میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف اسلام آبادمیں احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شیریں مزاری کی قیادت میں ریلی کا آغاز اسلام اباد میں پارٹی کے مرکزی دفترسے…

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کرے گا جبکہ اس سلسلے میں برطانوی تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری…

اسلام آباد: ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گرگئی، 5 بچے، 1 ٹیچر زخمی

اسلام آباد: ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گرگئی، 5 بچے، 1 ٹیچر زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ماڈل ٹاوٴن میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاوٴن ہمک میں مکان کی بالائی منزل پر ٹیوشن سینٹر بنایا گیا تھا،…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار 200 میگاواٹ ہو گیا۔ این ٹی ڈی سی حکام کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں شیڈول کی مطابق 6 سے 9 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کر رہی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری حکومت کو ارسال کر دی گئی، اوگرا نے پٹرولیم لیوی کم کر کے قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے جون کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے حکومت…

رینٹل پاور کیس : راجا پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان تین جون کو طلب

رینٹل پاور کیس : راجا پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان تین جون کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت تمام ملزموں کی 3 جون کو عدالت طلب کر لیا۔ شوکت ترین کی بریت کی درخواست کے باعث فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی…

چیرمین ایگری اینڈ واٹر کونسل محمد اکرم خان کا پانی کے مسئلہ پر سیمینار میں اظہار خیال

جرمنی/ اسلام آباد (انجم بلوچستانی) ایگری اینڈ واٹر کونسل کے زیر اہتمام پاکستان میں پانی کی کمی کے مسئلہ پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں کاشتکاروں کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس…

وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی کو جھاڑ پلا دی

وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے دوران اس وقت وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی سیف اللہ چٹھہ کو جھاڑ پلا دی جب کھچی کینال پروجیکٹ میں ہونے والی مبینہ باقاعدگیوں کا معاملہ سامنے آیا۔ وزیراعظم…

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، دورہ بھارت کو سراہا

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، دورہ بھارت کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دورہ بھارت اور پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پرتبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے…

پاکستان: شناختی کارڈ حاصل کرنے والے 58 غیر ملکی گرفتار

پاکستان: شناختی کارڈ حاصل کرنے والے 58 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) داخلہ امور سے متعلق ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ اداروں نے 58 ایسے غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے پیسے دے کر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے…

چاروں صوبوں میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری

چاروں صوبوں میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اتصادی کونسل نے چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں ایک ایک کینسر اسپتال بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں آج یعنی جمعرات کو ہونے والے کونسل کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم نواز شریف نے کی۔ وزیراعظم نے…

طالبان میں اختلافات مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں ہوا: حکومتی ذرائع

طالبان میں اختلافات مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں ہوا: حکومتی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل معطل ہے، ابھی ختم نہیں ہوا۔ طالبان میں اختلافات حکومتی مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے واضح کر…

الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہو گیا، طاہر مشہدی

الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہو گیا، طاہر مشہدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے، نادرا اور پاسپورٹ کی ٹیمیں لندن میں الطاف حسین کے گھر جاکر کوائف اکھٹے کریں…

عمران میڈیا کے طاقت ور ہاتھ کو کم زور کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

عمران میڈیا کے طاقت ور ہاتھ کو کم زور کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کسی میڈیا گروپ کو بند کرنے کے عمران خان کے مطالبے کا ساتھ نہیں دے سکتے، ہم میڈیا کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، عمران خان میڈیا کے طاقت ور ہاتھ کو کمزور…

پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات خطے کے امن و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہیں

پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات خطے کے امن و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہیں

اسلام آباد (عمران چنگیزی) حکمران طبقے کی تبدیلی اور مودی کی جانب سے تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان کو دعوت اور شرکت کے موقع پر پرتپاک استقبال کے باجود بھارت کی نوحلف یافتہ وزیرخارجہ سشما سوراج کے پہلے باضابطہ بیان میں…

صوبوں کے ذمے بجلی کی رقم صوبوں کودی جانیوالی رقم سے کاٹنے کا فیصلہ

صوبوں کے ذمے بجلی کی رقم صوبوں کودی جانیوالی رقم سے کاٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبوں کے ذمہ بجلی کے واجبات، صوبوں کو وفاق کی جانب سے دی جانے والی رقم سے ہی کاٹ لیے جائیں گے، اس بات کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر…

بجٹ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں 800 روپے اضافے کا امکان

بجٹ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں 800 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ 15-2014 میں حکومت ایئرکنڈیشن شاپنگ مال کی تمام دکانوں کے لیے سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن لازمی قرار دے سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہوائی سفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے اور بیرون ملک ایئر ٹکٹ کی خریداری کے…

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان 2013 کے انتخابات ہارے ہیں لیکن وہ اپنی حرکتوں سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے اور اس وقت بھی الزام دھاندلی کا لگائیں گے۔…

حافظ آباد ضمنی الیکشن، تحریک انصاف، ن لیگ کی خواتین میں جعلی ووٹ ڈالنے پر جھگڑا

حافظ آباد ضمنی الیکشن، تحریک انصاف، ن لیگ کی خواتین میں جعلی ووٹ ڈالنے پر جھگڑا

حافظ آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ 107 حافظ آباد تھری میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اور ن لیگ کی خواتین میں جعلی ووٹ ڈالنے پر جھگڑا ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے نواز لیگ کے حامی خواتین…