مودی دہشتگرد کشمیر پر بیک ڈورڈپلو میسی امن کی آشنا نہیں‌ چلے گی: حافظ سعید

مودی دہشتگرد کشمیر پر بیک ڈورڈپلو میسی امن کی آشنا نہیں‌ چلے گی: حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین، عسکری ماہرین، طلباء، وکلاء اور تاجر رہنمائوں نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں پراکسی وار کے لئے افغانستان میں بھارت کی فوج جمع کر رہا ہے۔ نواز شریف…

پہلا پارلیمانی سال مکمل ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا

پہلا پارلیمانی سال مکمل ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنا پہلا سال اس امتیاز کے ساتھ مکمل کیا کہ اس نے اس پورے سال کے دوران ایک قانون بھی وضع نہیں کیا۔ اگرچہ اس مدت کے دوران قومی اسمبلی کی جانب سے…

وزارت بجلی نے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجوزہ بجٹ ناکافی قرار دیدیا

وزارت بجلی نے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجوزہ بجٹ ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کی طرف سے پاور سیکٹر کیلیے منظور کردہ ترقیاتی بجٹ کوناکافی قرار دیدیا، وزارت نے معاملہ آج قومی اقتصادی کونسل کے سامنے رکھنے کا فیصلہ…

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کو سالانہ بنیادوں پرٹیرف میں اضافہ کر کے گردشی قرضوں کی ادائیگی پر آنے والے…

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو لاہور ہائی کورٹ کے سامنے بھائیوں کی جانب سے اینٹیں مار کر قتل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ شام تک جمع کرانے…

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آ باد (جیوڈیسک) کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دربار حیات ولی کے گدی نشین کو قتل کردیا۔ اسلام آباد کے علاقے کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دربار حیات ولی کے گدی نشین اسد عزیز کو قتل…

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بری امام کےقریب زیرتعمیرعمارت ڈھائی کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ حساس اداروں کو اطلاعات ملیں تھیں کہ شدت پسند اسلام آباد میں دہشت گردی…

قومی اقتصادی کونسل اورمشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس آج ہونگے

قومی اقتصادی کونسل اورمشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ بجٹ کی ابتدائی منظوری کے لیے وزیر اعظم میاں نواز شریف آج قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ آغاز حقوق بلوچستان اور صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم جیسے امور پر مشترکہ…

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم…

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں بری امام میں زیرتعمیرعمارت سے 2 کلو دھماکا خیز مواد برآمدہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز موادہائی ایکسپلوسیو نہیں تھا۔ جو پہا ڑوں میں بلاسٹنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سوئپنگ…

غریب بھوکے مرنے لگے حکام کو نیند کیسے آتی ہے؟ سپریم کورٹ

غریب بھوکے مرنے لگے حکام کو نیند کیسے آتی ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس جواد خواجہ نے آٹے کی قیمتوںمیں اضافے کیخلاف درخواست میں ریمارکس دیے کہ ہماری کوشش ہے کہ غریب عوام تک اناج پہنچایا جائے، مملکت پاکستان میںکیا ہو رہا ہے؟ ہم اس کیس کو پسے ہوئے…

وفاقی وزیر داخلہ کی ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ کی ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی…

کراچی آپریشن کو امن پسند لوگوں کی حمایت حاصل ہے، چوہدری نثار علی

کراچی آپریشن کو امن پسند لوگوں کی حمایت حاصل ہے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی آپریشن میں جرائم کی روک تھام کے لیے سول آرمڈ فورسز کے عزم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کو تمام امن پسند لوگوں کی حمایت…

حکومت بتائے ایسے کیا اقدامات کئے ہیں کہ آئندہ غریب بھوک سے نہیں مریگا، سپریم کورٹ

حکومت بتائے ایسے کیا اقدامات کئے ہیں کہ آئندہ غریب بھوک سے نہیں مریگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایٹمی قوت پر آبادی کا بڑا حصہ اناج سے محروم، آٹے کی قیمتوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ حکومت بتائے کیا اقدامات کئے ہیں کہ آئندہ غریب کا بچہ بھوک سے خودکشی نہیں کرے…

افغان خفیہ ایجنسی بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کرا رہی ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ

افغان خفیہ ایجنسی بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کرا رہی ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطار بن سلیم بن راشد بولوسی نے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج…

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے، شاہ محمود قریشی

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی دہشتگردی اور مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا…

کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور وہاں ہر قیمت پر امن قائم کرنا ہو گا، وزیراعظم

کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور وہاں ہر قیمت پر امن قائم کرنا ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور وہاں ہر قیمت پر امن قائم کرنا ہو گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں سلیم…

تجزیہ کاروں نے محسود گروپ کی علیحدگی کو تحریک طالبان کیلئے دھچکا قرار دیدیا

تجزیہ کاروں نے محسود گروپ کی علیحدگی کو تحریک طالبان کیلئے دھچکا قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تجزیہ کاروں نے محسود گروپ کی علیحدگی کو تحریک طالبان کیلئے بڑا دھچکا قرار دیاہے، ان کا کہناہے کہ حکومت کیلئے مزید آپشن کھل گئے ہیں، لیکن محسودوں کی پنجابی طالبان اور القاعدہ سے وابستگی خطرناک ہے۔ تحریک طالبان…

وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دورہ بھارت کرکے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ بھارت کو وزیراعظم پاکستان کی مہمان نوازی میں عزت کرتے ہوئے اپنا…

دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، سرتاج عزیز

دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری جلد ملاقات کریں گے، نواز مودی ملاقات میں پاکستان کو چارج شیٹ…

بجلی ایک روپے اڑتالیس پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

بجلی ایک روپے اڑتالیس پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی ایک روپے اڑتالیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پچاس یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہو گا۔ نیپرا کے مطابق نوٹیفکیشن اپریل…

چراغ تلے اندھیرا، ایف بی آر کے 1200 سے زائد افسران نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے

چراغ تلے اندھیرا، ایف بی آر کے 1200 سے زائد افسران نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر سے ٹیکس جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 1743 میں سے 1200 سے زائد افسروں کی طرف سے اپنے ہی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔…

بھارت کو بتادیا کہ ممبئی حملے کے ملزمان کا فیصلہ ملکی قانون کے مطابق ہوگا، سرتاج عزیز

بھارت کو بتادیا کہ ممبئی حملے کے ملزمان کا فیصلہ ملکی قانون کے مطابق ہوگا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت پر واضح کردیا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق عدالتی ٹرائل چل رہا ہے اس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم…

عدلیہ مخالف بینرز لگانے کا الزام ،اسلام آباد پولیس نے تین پینٹرز کو پکڑلیا

عدلیہ مخالف بینرز لگانے کا الزام ،اسلام آباد پولیس نے تین پینٹرز کو پکڑلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز آویزاں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تینوں ملزمان پر آبپارہ تھانے میں دفعہ 504 اور 505 تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان…