عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر

عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی دبائو کے تحت مقامی و بین الاقوامی این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر، فنانس بل میں نئی شق کے ذریعے این جی اوز کو ایف بی آر میں اپنی آمدنی و اخراجات کے…

صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات

صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کل ڈان کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے وزراتِ داخلہ کے ذریعے صوبائی حکومتوں کو یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے سیکیورٹی انتظامات میں تیزی پیدا کریں۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے…

5 زیرو ریٹڈ شعبوں کیلئے سیلز ٹیکس رجیم پر نظر ثانی کا فیصلہ

5 زیرو ریٹڈ شعبوں کیلئے سیلز ٹیکس رجیم پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، لیدر، گارمنٹس اور سرجیکل سمیت پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلیے سیلز ٹیکس کی موجودہ رجیم پر نظر ثانی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی…

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں…

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں، خواجہ آصف

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان جمہوریت کا مطلب اپنا اقتدار سمجھتے ہیں، عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا۔ عمران خان، شیخ رشید کے…

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ، اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کل ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و…

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے،رحمان ملک

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے،رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد واضح نظر آرہا ہے کہ معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا…

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک سینیئر پولیس عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی…

سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ

سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے۔ زشتہ روز سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ اور نواب شاہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کی گئی۔ بالائی…

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولیس گشت بڑھایا جائے گااور مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن…

ججز کیس: مشرف کی عدم حاضری پر عدالت برہم ‘ 13جون کو طلب

ججز کیس: مشرف کی عدم حاضری پر عدالت برہم ‘ 13جون کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) جبکہ غداری کیس میں خصوصی عدالت نے استغاثہ کی استدعا منظور کرتے ہوئے مشرف کے وکلاء کو تحقیقاتی رپورٹ کے مکمل ریکارڈ کی فراہمی کیلئے 28 مئی تک مہلت دیتے ہوئے سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی۔ جمعہ…

سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، خرم دستگیر

سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں سنجیدہ پالیسی اصلا حات کا آغاز کر دیا ہے، جس سے ملکی تجارت کو دُگنا کرنے میں مدد ملے گی۔ متعدد پاکستانی سیکٹروں میں…

پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے رشوت طلب کی: عمران خان

پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے رشوت طلب کی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور ان کے ساتھی وزراء کو کافی دیر تک روکے رکھا اور رشوت طلب کی۔ ایک بیان میں انہوں…

مزارات کو مسمار کرنا برداشت نہیں کرینگے، سنی تحریک

مزارات کو مسمار کرنا برداشت نہیں کرینگے، سنی تحریک

راولپنڈی (جیوڈیسک) سُنی تحریک کے زیراہتمام شام میں حضرت خالد بن ولید اور حضرت اویس قرنی کے مزارات مقدسہ اور مساجد کو شہید کرنے کے خلاف ڈھوک حسو چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت سُنی تحریک کے ڈویژنل صدر…

وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری

وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 26 مئی کو دورہ بھارت پر جائیں…

ڈالر کی قدر میں کمی، اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات 14 فیصد کم رہی

ڈالر کی قدر میں کمی، اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات 14 فیصد کم رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر کم ہونے سے ٹیکسٹائل کی برآمدات متاثر ہونے لگی۔ اپریل کے دوران حجم میں چودہ فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں ٹیکسٹائل کی برآمد ایک ارب پانچ…

حکومتی شوکاز نوٹس میں غیر مہذب زبان استعمال کی گئی، جواب نہیں دونگا: میاں شمس

حکومتی شوکاز نوٹس میں غیر مہذب زبان استعمال کی گئی، جواب نہیں دونگا: میاں شمس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا اتھارٹی کے پرائیویٹ رکن میاں شمس نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب اظہار وجوہ کے نوٹس میں انتہائی غیر مہذب زبان استعمال ہوئی، نوٹس کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کہتے ہیں ستائیس مئی کے…

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں معمولی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ٹماٹر، چینی ، دال ماش، دال مونگ اور ایل پی جی سمیت سترہ اشیاء کی قیمتیں ایک ہفتے میں بڑھی۔ پیاز، گندم ، زندہ مرغی اور دال چنا سمیت گیارہ اشیاء میں…

پاکستان کی درخواست پر ٹویٹر نے اسلام مخالف ٹویٹس پر پابندی عائد کر دی

پاکستان کی درخواست پر ٹویٹر نے اسلام مخالف ٹویٹس پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان کی درخواست پراسلام مخالف ٹویٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ٹوئٹر حکام سے مذہب کی توہین کرنے والے بلاگرز کے اکاؤنٹ…

شمالی وزیرستان فضائی کارروائی حکومتی منظوری سے کی گئی، عسکری حکام

شمالی وزیرستان فضائی کارروائی حکومتی منظوری سے کی گئی، عسکری حکام

راولپنڈی (جیوڈیسک) عسکری ذرائع کا کہنا ہے شمالی وزیرستان ایجنسی میں پاک فوج نے فضائی کارروائی حکومت کی منظوری سے کی گئی ہے۔ ہفتہ کے روز عسکری ذرائع کی جانب سے یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف…

وفاق نے شاہد حیات کو ہٹانے کی مخالفت کردی

وفاق نے شاہد حیات کو ہٹانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو عہدے سے ہٹانے کی مخالفت کردی۔ گزشتہ روز سندھ حکومت نے شاہد حیات کی جگہ غلام قادر تھیبو کو کراچی پولیس چیف مقرر کیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی…

نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی

نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل بروز جمعہ یہاں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کے تحت موبائل فون کی سمیں صرف صارفین کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد ہی آن کی جاسکیں گی۔ اس معاہدے پر ٹیلی کام آپریٹرز اور نیشنل ڈیٹا بیس…

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے نومنتخب…

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ پر دھاوے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کومعطل کردیا

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ پر دھاوے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کومعطل کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکھ مظاہرین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کو معطل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت…