نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ 26 مئی کو بھارتی وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا سیکٹر ایف 6 کی سپرماکیٹ کی پارکنگ میں ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا،، جبکہ دوسرا دھماکا جی 9 مرکز کراچی کمپنی…

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد شہر میں 2 دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کر دئیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنزنے شہر میں سیکیورٹی…

اسلام آباد: ٹریفک حادثات میں 3 افراد فائرنگ سے 2 جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک حادثات میں 3 افراد فائرنگ سے 2 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اندھے قتل سمیت ٹریفک کے 4 حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے، تھانہ شہزادٹائون کے علاقہ میں 55 سالہ شخص کو نامعلوم قاتلوں نے اندھادھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے…

ڈی آئی خان پوسٹ آفس ملازمین کے قتل پر احتجاجی مظاہرہ

ڈی آئی خان پوسٹ آفس ملازمین کے قتل پر احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پوسٹ آفس ڈی آئی خان میں ڈکیتی کے دوران دو ملازمین کے قتل پرجی پی او راولپنڈی کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت پوسٹل ملازمین کی یونین نوپ کے صدر راجہ یاسین نے کی، مظاہرے میں جی…

میڈیا اپنے کندھے پر کسی کی بندوق نہ رکھے، ورنہ طاقت چلی جائے گی، مشاہد اللہ

میڈیا اپنے کندھے پر کسی کی بندوق نہ رکھے، ورنہ طاقت چلی جائے گی، مشاہد اللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو اپنا احتساب خود کرنا چاہیے۔ میڈیا اپنے کندھے پر کسی کی بندوق نہ رکھے۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ جمہوری بساط لپیٹنے کے خواہش مندوں کو مایوسی ہو گی۔…

پرویز مشرف کے وکلا کو 27 مئی تک اضافی دستاویزات فراہم کیے جائیں، خصوصی عدالت

پرویز مشرف کے وکلا کو 27 مئی تک اضافی دستاویزات فراہم کیے جائیں، خصوصی عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کی جانب سے عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات پرویز مشرف کو فراہم نہ کرنے پر خصوصی عدالت نے حکم دیا ہے کہ سابق صدر کے وکلا کو 27 مئی تک تمام اضافی دستاویزات…

ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس دہندگان کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے عمل کو آسان بنایا جائے اور ٹیکس…

مقدس کتاب کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، سکھ دروازہ توڑ کر پارلیمنٹ ہائوس میں داخل

مقدس کتاب کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، سکھ دروازہ توڑ کر پارلیمنٹ ہائوس میں داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سکھوں نے مقدس کتاب کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف پارلیمنٹ ہاوس پر چڑھائی کر دی، پارلیمنٹ ہاوس کا مرکزی دروزہ توڑ دیا، ارکان اسمبلی کیلئے قائم ڈائس پر قبضہ۔ حکومتی اقلیتی رکن اور سینیٹر ظفر علی شاہ کی…

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے پی ایس او کو تھرمل پاور پلانٹس کو فراہم کیے گئے تیل کی مد میں ساڑھے 25 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ حکومت پی ایس او کو جلد مزید ساڑھے 5 ارب روپے جاری کردے…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، دھکم پیل، کارکن حفاظتی حصار عبور کر کے نادرا چوک میں داخل ہو گئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر…

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں عدالت نے پرویز مشرف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔غداری کے مقدمے میں مشرف کے وکلا کو دستاویزات کی فراہمی کے لیے استغاثہ نے 3 جون تک مہلت لے لی…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، دھکم پیل، کارکن حفاظتی حصار عبور کر کے نادرا چوک میں داخل ہو گئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر…

راولپنڈی : فائرنگ سے جاں بحق اہلسنت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی : فائرنگ سے جاں بحق اہلسنت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، کارکنوں نے واقعے کیخلاف آبپارہ مارکیٹ میں شدید احتجاج کیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں گزشتہ روز نامعلوم…

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے نظرثانی شدہ پے اسکیل جاری کرنیکی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کیطرف سے اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے…

اسلام آباد: خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد: خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ کل سیکرٹری داخلہ کا بیان قلم بند نہیں ہو سکا تھا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی…

حکومت نے پیمرا کے 3 پرائیوٹ ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

حکومت نے پیمرا کے 3 پرائیوٹ ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیمرا کے 3 پرائیویٹ ارکان اسرار عباسی، میاں شمس اور فریحہ افتخار کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ تینوں ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی وجہ نظم وضبط کی خلاف ورزی اور پیمرا اور اس کے…

پیپلز پارٹی آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں؛ خورشید شاہ

پیپلز پارٹی آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں؛ خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں آزادی اظہار پر کسی قد غن کی قائل نہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ سید خورشید…

مری میں اپنے 2 بھانجوں کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

مری میں اپنے 2 بھانجوں کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مری میں اپنے دوبھانجوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شخص کو ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں سے گرفتار کر لیا گیا۔ 14 اپریل کو ندیم نامی شخص اپنے رشتے کے تین بھانجوں کو سیر کرانے کے…

حکومت ملک میں شریعت نافذ کرنے کیلئے کام کرے، ساتھ دیں گے، سراج الحق

حکومت ملک میں شریعت نافذ کرنے کیلئے کام کرے، ساتھ دیں گے، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے کام کرے، ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں قاضی حسین احمد کے حوالے سے کتاب ”عزیزِ جہاں“کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس موقع…

نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں، فیصلہ آج

نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں، فیصلہ آج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے فیصلہ آج کیا جائے گا، امید ہے کہ نئی بھارتی حکومت کے…

نواز شریف کے دورہ بھارت سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، دفتر خارجہ

نواز شریف کے دورہ بھارت سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کی تقریب حلف برادری میں وزیراعظم نواز شریف کے شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کیا جائے گا، امید ہے کہ نئی بھارتی حکومت کے آنے…

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کئے جانے کا امکان

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ کسی بھی دہشتگردانہ خطرے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی سیکیورٹی پاک فوج کے 10 کور کے حوالے کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری…

خطے میں امن چاہتے ہیں، امید ہے بھارتی حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے گی، پاکستان

خطے میں امن چاہتے ہیں، امید ہے بھارتی حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے گی، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ آج کر لیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، امید ہے نئی بھارتی حکومت انتخابی تقریروں کو…