پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی حمایت کردی

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی حمایت کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم کی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی حمایت کردی، کہتے ہیں دورے سے ماحول پر طاری تناؤ میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا…

راولپنڈی: ٹریول ایجنسی پر چھاپہ، ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی: ٹریول ایجنسی پر چھاپہ، ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ شب کمیٹی چوک میں فالکن ایسو سی ایٹ نامی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مار کر ساجد اعوان سکنہ ڈھوک کھبہ نامی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ ملزم…

قومی اسپورٹس پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، ریاض پیرزادہ

قومی اسپورٹس پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ حکومت پی او اے کے معاملے کو غیر جانبدارانہ انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی…

جولائی تا مئی ٹیکس ریونیو میں مزید 20 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ

جولائی تا مئی ٹیکس ریونیو میں مزید 20 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ٹیکس وصولیوں کے شارٹ فال میں مزید 20 ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا۔ وِنڈ انرجی سے 20 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں شیڈول کیمطابق 4 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کر رہی ہیں۔ ترجمان…

سرگودھا کے انتخابی نتائج پر نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے، شیخ رشید

سرگودھا کے انتخابی نتائج پر نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے، شیخ رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ایم این اے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سرگودھا کے انتخابی نتائج جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہیں اس کے بعد وزیراعظم نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ بدھ کولال حویلی میں اسٹریٹ…

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے کامیاب بولی دہندگان کو لائسنس جاری کردیے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چار سال بعد خوش حالی کی راہ پر چلتا مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کریں گے۔…

غداری کیس: ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہیں، وکیل مشرف

غداری کیس: ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہیں، وکیل مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس میں سیکرٹری داخلہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ پرویز مشرف کے وکیل شوکت حیات کہتے ہیں کہ ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہے۔ تمام دستاویزات شامل نہیں۔خصوصی عدالت نے تمام دستاویزات فراہم…

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق صدر کیحاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے…

نوازشریف کا دورہ بھارت ابھی طے نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

نوازشریف کا دورہ بھارت ابھی طے نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) امریکا نے نامزد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ حامد کرزئی اس تقریب کیلیے دلی جانے کو تیار ہیں جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ابھی نواز شریف کا دورہ بھارت…

نابالغ بچوں کے نکاح پر شرعی پابندی نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

نابالغ بچوں کے نکاح پر شرعی پابندی نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ نابالغ بچوں کے نکاح پر کوئی شرعی پابندی نہیں ، تاہم رخصتی بالغ ہونے پر ہی ہو گی،اگر باپ دادا کے بغیر کوئی ایسا نکاح کرا…

الیکشن کمیش کو 3 صوبائی ٹریبونلز نے تاحال انتخابی عذرداریوں کی تفصیلات نہیں بھیجیں

الیکشن کمیش کو 3 صوبائی ٹریبونلز نے تاحال انتخابی عذرداریوں کی تفصیلات نہیں بھیجیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کی مہلت گزرنے کے باوجود 3 صوبوں کے الیکشن ٹریبونلز نے الیکشن کمیشن کو زیر التواء انتخابی عذرداریوں کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔ الیکشن کمیشن نے ایک ہفتے قبل چاروں صوبوں کے الیکشن ٹریبونلز کو ہدایت…

دبئی جانے والے مسافر کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

دبئی جانے والے مسافر کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کر لئے گئے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے قومی ایئر لائن پی کے 211 کے ذریعے فرہاد خان ولد ارشاد…

چینلز کے اینکرز خود کو ایکٹرز سے الگ رکھیں، مولانا شیرانی

چینلز کے اینکرز خود کو ایکٹرز سے الگ رکھیں، مولانا شیرانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولاناشیرانی نے کہا ہے کہ چینلز کے اینکرز خود کو ایکٹرز سے الگ رکھیں، کسی بھی شخص یا ادارے کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں، سب کاآئین کے دائرے میں رہنا ملک…

ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا ریلوے کی بہتری کیلئے لالوپرشاد یادیو کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ

ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا ریلوے کی بہتری کیلئے لالوپرشاد یادیو کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی چیرمین سینیٹ صابر بلوچ نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کی بہتری کے لیے لالوپرشاد کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیرمین صابر بلوچ کی صدارت میں ہواجس کے دوران…

کسی بھی صحافی پر بار کونسل میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں، اکرام چوہدری

کسی بھی صحافی پر بار کونسل میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں، اکرام چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکیل رہنما اکرام چوہدری نے کسی بھی بار کونسل میں کسی بھی صحافی کے داخلے کو روکنے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل رہنما اکرام چودھری نے کہا…

آئیسکو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 23 مئی 2014 کو یوم شہداء آئیسکو منایا جائے گا

آئیسکو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 23 مئی 2014 کو یوم شہداء آئیسکو منایا جائے گا

اسلام آباد (ملک نوید سے) 21 مئی 2014 بجلی کی لائنوں پر کام کرنے کے دوران شہید ہونے والے آئیسکو ملازمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیر اہتمام 23 مئی 2014 کو آئیسکو ہیڈ…

ججز تقرر کمیٹی: سردار رضا خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس بنانے کی منظوری

ججز تقرر کمیٹی: سردار رضا خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس بنانے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرر کی پارلیمانی کمیٹی نے سردار رضا خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس بنانے اور سندھ ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ سینیٹر رفیق رجوانہ کی زیر صدارت…

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر و گریز

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر و گریز

اسلام آباد (عمران چنگیزی سے) سندھ حکومت نے اپنے اوپر موجود افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹانے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق نچلی سطح کے 277 افسران کو ان کے اصل گریڈ میں واپس بھیج دیا ہے مگر 20 اور…

سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی وطن واپسی

سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی وطن واپسی

اسلام آباد (عمران چنگیزی سے) بیرون ملک اثاثہ کیس میں عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، کلثوم نواز اور حسین نواز سمیت 26 سیاستدانوں…

حلقہ این اے 68 پر ووٹوں کی تعداد ٹائپنگ کی غلطی ہے دھاندلی نہیں، الیکشن کمیشن

حلقہ این اے 68 پر ووٹوں کی تعداد ٹائپنگ کی غلطی ہے دھاندلی نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 262 میں دھاندلی کے عنصر کو مسترد کرتے ہوئے ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد کو ٹائپنگ کی غلطی قرار دے دی۔ گزشتہ عام انتخابات میں…

وزیراعظم طبیعت کی ناسازی کے باعث کوئٹہ نہیں جا سکے

وزیراعظم طبیعت کی ناسازی کے باعث کوئٹہ نہیں جا سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف دورہ کوئٹہ طبیعت کی ناسازی کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالما لک بلوچ، وزراء و اراکین اسمبلی کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقا…

سپریم کورٹ نے میوزیکل چیئر چلانے والوں کو واضح پیغام دیدیا، نجم سیٹھی

سپریم کورٹ نے میوزیکل چیئر چلانے والوں کو واضح پیغام دیدیا، نجم سیٹھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے میوزیکل چیئرچلانے والوں کو آج واضح پیغام دے دیا۔ چیئرمین کا عہدہ انہوں نے شوق سے نہیں مشن پورا کرنے کے لئے قبول کیا بحالی…

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کی ٹھان لی

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کی ٹھان لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کو دکانداروں سے سالانہ 50 ارب روپے تک ٹیکس آمدن ملنے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق مالی سال 15-2014 کے لیے حکومت کا ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کا اراد ہ ہے۔…