اسلام آباد میں سینیٹر محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد میں سینیٹر محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس، قومی سلامتی پالیسی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کے تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی صدارت میں…

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز، بھارت اور افغانستان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور داخلی سیکیورٹی کا جائزہ لیا…

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق ای سی ایل کیس کی پیروی کرنے والے ڈپٹی اٹارنی جنرل زاہد خان سمیت تین ڈپٹی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنےوالے اور اہم کیسسز…

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اور علاقائی سلامتی پر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس جاری ہے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، فوج…

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن کیلیے 4 حلقوں کی تحقیقات کرانا ہوگی۔ نیا پاکستان تب ہی بنے گا جب دھاندلی کرنیوالوں کو سزا ملے گی۔ افتخار چوہدری نے قوم کو دھاندلی زدہ…

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں وسیع مواقع موجود ہیں، غیر ملکی سرمایہ کار صنعت، بنیادی ڈھانچے، مواصلات اور توانائی میں سرمایہ کاری کریں جی ایس پی پلس سٹیٹس اقتصادی مشکلات پر قابو پانے میں معاون ہو گا، سویڈش وفد، سنگاپور کی کمپنی…

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں فوج کے لیے مختص کیے جانے والے حصے میں اضافے کیا جائے۔ یہ مطالبہ اس بنیاد پر کیا گیا کہ فوج کے لیے مختص کیا گیا موجودہ حصہ کافی نہیں…

سی این جی قیمتیں از خود بڑھا دی گئیں

سی این جی قیمتیں از خود بڑھا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشن مالکان نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث جنریٹر کے استعمال کے نام پر اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی سی این جی کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے کلو گرام تک اضافہ کردیا…

نجم سیٹھی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجم سیٹھی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی برطرفی کے اپنے تحریری فیصلے میں عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے کیے گئے تمام فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق چھبیس صفحات پر…

طالبان اختلافات: امن مذاکرات مشکلات کا شکار

طالبان اختلافات: امن مذاکرات مشکلات کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کے مختلف گروپوں میں ہفتوں سے جاری اندرونی لڑائیوں کے باعث حکومت سے جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے دو گروہوں کے درمیان مارچ سے بدترین لڑائیاں جاری ہیں جس میں…

سسٹم میں تبدیلی کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، رضا ربانی

سسٹم میں تبدیلی کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سسٹم میں تبدیلی کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، خدشہ ہے کہ اس بار آئین کو نہیں، وفاق کو خطرات ہیں۔ سینیٹر رضاربانی…

بنیادی حقوق جہاں بھی غصب ہو ں گے، سپریم کورٹ مداخلت کرے گی، جسٹس جواد

بنیادی حقوق جہاں بھی غصب ہو ں گے، سپریم کورٹ مداخلت کرے گی، جسٹس جواد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتا فرد سلطان حسین کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد خواجہ کا کہنا ہے کہ بنیادی حقوق جہاں بھی غصب ہوں گے، سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی…

انتخابات میں ایک سے زائد ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

انتخابات میں ایک سے زائد ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں ایک سے زائد ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ جن لوگوں کے ایک سے زائد ووٹ ڈالنا ثابت ہو گیا، ان کے خلاف ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے…

اس بار آئین نہیں وفاق کو خطرات کے خدشات لاحق ہیں، سینیٹر رضا ربانی

اس بار آئین نہیں وفاق کو خطرات کے خدشات لاحق ہیں، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اس بار آئین کو نہیں وفاق کو خطرات کے خدشات لاحق ہیں اگر سسٹم میں کوئی تبدیلی آئی یا لانے کی کوشش کی گئی تو نتائج سنگین ہوں…

کابل میں سہ فریقی مذاکرات آج جنرل راحیل شرکت کرینگے

کابل میں سہ فریقی مذاکرات آج جنرل راحیل شرکت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شر یف پاکستان، افغانستان اور ایساف کے مذاکرات میں شرکت کیلئے آج افغانستان روانہ ہوں گے۔ آج ہونے والے مذاکرات کے دیگر شرکاء میں اتحادی فوج کے حکام اور افغان وزیر دفاع شامل ہیں، سہ…

الیکشن کمشن کا زائد ووٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمشن کا زائد ووٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمشن کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں ہوا جس میں عام انتخابات میں ایک سے زیادہ ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں جو ٹربیونل…

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا ہے، اجلاس میں بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہوں کے علاوہ غیر ملکی سفیر بھی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو…

بلدیاتی انتخابات کیلئے دی گئی رقم الیکشن کمیشن سے واپس مانگ لی گئی

بلدیاتی انتخابات کیلئے دی گئی رقم الیکشن کمیشن سے واپس مانگ لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات نہیں کرانے تو پیسے واپس کرو، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن سے 3 ارب روپے واپس مانگ لیے، لیکن الیکشن کمیشن نے بھی کہہ دیا ہے کہ عام انتخابات کا ادھار بھی باقی ہے وہ تو چکانے…

پی سی بی کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

پی سی بی کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکا اشرف کی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحالی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے تمام فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجم…

پاکستان کا کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کا معاہدہ کرنیکا اصولی فیصلہ

پاکستان کا کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کا معاہدہ کرنیکا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا معاہدہ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کو کینیڈا کے…

کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش

کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش ہوگئے۔ عدالت کے باہر موجود لوگوں نے حامدمیر کا والہانہ استقبال کیا۔ حامد میر جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کیلیے سپریم…

متعصب حکومت ہندوستان کا کنٹرول سنبھالنے جارہی ہے: سراج الحق

متعصب حکومت ہندوستان کا کنٹرول سنبھالنے جارہی ہے: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک ) حزبِ اختلاف کی پارٹی جماعت اسلامی کے سربراہ نے اتوار کے روز چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کی تقرری کے موجودہ طریقہ کار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں نمائندگی رکھنے والی تمام سیاسی جماعتوں…

بھارتی انتخابات نے دو قومی نظریے کو دوبارہ زندہ کر دیا: حافظ سعید

بھارتی انتخابات نے دو قومی نظریے کو دوبارہ زندہ کر دیا: حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید احمد نے کہا کہ نریندر مودی کے کامیاب ہونے سے پاکستان دوستی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے۔ بھارت پاکستان کا کبھی دوست نہیں ہو سکتا، اس سے تجارت…

مذاکرات کے لئے نئی غیر سیاسی کمیٹی تشکیل دیں، حکومت کا طالبان کو پیغام

مذاکرات کے لئے نئی غیر سیاسی کمیٹی تشکیل دیں، حکومت کا طالبان کو پیغام

سلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک طالبان سے مذاکرات کے حتمی اور فیصلہ کن مرحلے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق حکومت نے موجودہ طالبان کمیٹی سے بات چیت کے بجائے طالبان کو نئی غیر سیاسی کمیٹی…