طویرقی اسٹیل ملز مزید 1.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریگی، سی او او

طویرقی اسٹیل ملز مزید 1.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریگی، سی او او

اسلام آباد (جیوڈیسک) طویرقی اسٹیل ملز مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ طویرقی اسٹیل مل کے چیف آپریٹنگ آفیسر ضیغم عادل رضوی اور صدر پوسکو ینگ ہو یو نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات…

یوٹیلیٹی اسٹورز: رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا

یوٹیلیٹی اسٹورز: رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا، دال، چاول اور بیسن پر 10 روپے فی کلو سب سڈی دی جائے گی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ رمضان میں…

لوڈ شیڈنگ 2018 تک بھی مکمل ختم نہیں ہو گی کم ضرور ہو جائیگی وزیر بجلی

لوڈ شیڈنگ 2018 تک بھی مکمل ختم نہیں ہو گی کم ضرور ہو جائیگی وزیر بجلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں انک کہنا تھا کہ توا نائی بحران کے باعث سالانہ ایک ہزا رار ب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، سندھ کے سرکاری اداروں کے ذمہ 53 ارب، بلوچستان 5 ارب، آزاد کشمیر 5 ارب،…

بینظیر بھٹو قتل کیس: عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کر لیا

بینظیر بھٹو قتل کیس: عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کر لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے بے نظیر بھٹو…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج کی حتمی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج کی حتمی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 ارب روپے مالیت کے رمضان پیکیج کی حتمی منظوری دے دی۔ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، گھی، آئل، دالیں، کھجوریں اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء سستے داموں فروخت کی جائیں گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی…

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی مردم شماری، بجلی کے بقایا جات، 18 ویں ترمیم کے معاملات بھی زیر غور آئینگے وزیراعظم میاں نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا ہے جس میں چاروں وزراء اعلیٰ بھی…

صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں

صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل بروز جمعہ سینیٹ کو مطلع کیا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم کے بارے میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے جعلی رپورٹیں بھیجی گئی ہیں۔ وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ایوان بالا کو بتایا…

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جیو کیخلاف ثبوت دئیے جائیں گے

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جیو کیخلاف ثبوت دئیے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس گیارہ بجے بنی گالہ میں چیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں کمیٹی میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، ‏کمیٹی اجلاس میں آئندہ مالی…

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے متوقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں عام انتخابات میں بی جے پی کی فتح پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ اچھے ہمسایوں جیسے تعلقات…

الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی

الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ سے مجھے یا ہماری حکومت کوئی مسئلہ نہیں ایم کیو ایم وقت کا تعین کردے نادرا کی ٹیم ان کے گھر بھجوا دی جائے گی۔…

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی اسلام آباد میں ریلی

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی اسلام آباد میں ریلی

ا سلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی، ریڈ زون جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان میچ پڑا۔ کارکن پولیس کا گھیراتوڑ کرریڈزون میں جاپہنچے توان پرلاٹھی…

اسلام آباد: آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا

اسلام آباد: آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایف بی آرکے افسر کے گھر کو نشانہ بنایا گیا،…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کیلئے اشیا ء کی سپلائی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں یوریا کھاد پر سبسڈی اور ڈیزل پر آئل کمپنیز کے مارجن پر بھی…

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر قومی اسمبلی سےواک آؤٹ

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر قومی اسمبلی سےواک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اراکینِ قومی اسمبلی نے الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم…

بجلی کی مد میں ایک ہزار ارب کا سالانہ نقصان جاری ہے، خواجہ آصف

بجلی کی مد میں ایک ہزار ارب کا سالانہ نقصان جاری ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ 2018 تک بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی۔ لیکن کم ضرور ہوجائے گی۔ اسلام آبا دمیں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ…

جیو کے توہین آمیز مارننگ شو کیخلاف جمشید دستی کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ

جیو کے توہین آمیز مارننگ شو کیخلاف جمشید دستی کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جیو نیوز کے توہین آمیز مارننگ شو کے خلاف بولنے کی اجازت نہ ملنے پر جمشید دستی نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ شروع کردیا۔ جمشید دستی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جیو نیوز کے توہین آمیز مارننگ…

پنجاب حکومت نے ایف بی آر سے زرعی آمدنی والوں کا ڈیٹا مانگ لیا

پنجاب حکومت نے ایف بی آر سے زرعی آمدنی والوں کا ڈیٹا مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے ٹیکس پچانے کے لیے انکم ٹیکس گوشواروں میں زرعی آمدنی ظاہر کرنے والے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ ’’کو دستیاب دستاویز…

بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ

بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیر معمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری لنکا…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 طیاروں کو شدید نقصان

اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 طیاروں کو شدید نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہینگرز میں پارک قومی ایئر لائن کے 2 طیاروں کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے…

جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس ناصر الملک قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس…

صحابہ کرام کے مزارات کو مسمار، نذر آتش کرنیکی شدید مذمت کرتے ہیں، سنی تحریک

صحابہ کرام کے مزارات کو مسمار، نذر آتش کرنیکی شدید مذمت کرتے ہیں، سنی تحریک

راولپنڈی (جیوڈیسک) صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور افضل قادری سمیت مختلف مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین نے شام میں صحابی رسول حضرت خالد بن ولید کے مزار، مسجد و کتب خانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…

جیو کے توہین آمیز پروگرام کے بارے میں سنی اتحاد کونسل کے جید مفتیان کرام کا فتویٰ

جیو کے توہین آمیز پروگرام کے بارے میں سنی اتحاد کونسل کے جید مفتیان کرام کا فتویٰ

اسلام آباد: جیو ٹی وی کے مارننگ شو” اٹھو جاگو پاکستان ”میں بے پردہ خواتین کے جھر مٹ میں بیہودگی اور غیر سنجیدگی کے ماحول میں ناچ گانے کے دوران جوتے لہراتے ہوئے منقبت مولائے کائنات سیدہ خاتون جنت رضی اللہ عنہماپڑھا…

پاکستان کو لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں 5 سے 10 سال کا عرصہ لگے گا: آئی ایم ایف

پاکستان کو لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں 5 سے 10 سال کا عرصہ لگے گا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں 5 سے 10 سال کا عرصہ لگے گا۔ ماہانہ 50 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی ختم کرنا ہو گی۔ آئی…

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے کہاہے کہ بھارتی یونیورسٹیوں میں کشمیری طلبہ پر ہونے والے تشدد کے خلاف آزادکشمیرمیں 19 مئی کو احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ…