پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے جنگی بنادوں پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جلد پولیو فری بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت…

ملک میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق صفر، لوڈ شیڈنگ ختم

ملک میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق صفر، لوڈ شیڈنگ ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مسلسل تیسرے روز بجلی کی طلب اور رسد کا فرق صفر ہو گیا، پیداوار اور طلب 11 ہزار 900 میگاواٹ ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی لوڈشیڈنگ سے جان چھوٹی ہوئی ہے، وزارت پانی و…

عمران خان اینکر پر سن حامد میر کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

عمران خان اینکر پر سن حامد میر کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد میں اینکر پر سن حامد میر کی عیادت کی ہے، عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے عمران خان نے کہا کہ حامد میر کا بچ جانا معجزہ…

فاٹا سے بندوبستی علاقوں میں آنے والوں کے لئے پولیو ویکسین لازمی قرار

فاٹا سے بندوبستی علاقوں میں آنے والوں کے لئے پولیو ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قبائلی علاقوں سے بندوبستی علاقوں میں آنے والوں کے لئے پولیو ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فاٹا سے بندوبستی علاقوں میں آنے والوں کے لئے انسداد پولیو کے قطرے پینا لازمی ہو گا،…

میر شکیل الرحمان سے اختلاف ہے اور رہے گا: عمران خان

میر شکیل الرحمان سے اختلاف ہے اور رہے گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو تباہ کرنے والے دھاندلی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں جب تک مجرموں کو سزا نہیں ہو گی جرم ختم نہیں ہو گا۔ میر شکیل الرحمان ملکی مفاد…

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے حکومت کو گیس کی قیمتوں میں مناسب حد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ملک میں 280 ٹریلین کیوبک فیٹ قدرتی گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن…

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک ) پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا، اجلاس میں جیو نیوز کیخلاف وزارت دفاع کی درخواست پر وزارت قانون کی رائے پر غور کیا جانا تھا۔ پیمرا حکام کے مطابق…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ 2 ماہ میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے، اسحاق ڈار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ 2 ماہ میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہوفاقی وزیر داخلہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ 2 ماہ میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی…

5 سالہ ٹیکسائل پالیسی 30 جون تک تیار کر لی جائیگی، عباس آفریدی

5 سالہ ٹیکسائل پالیسی 30 جون تک تیار کر لی جائیگی، عباس آفریدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری ملک عباس خان آفریدی نے کہاہے کہ 5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی(2014-19) کو 30 جون تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس کے تحت ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئندہ 5 سال میں 26 ارب ڈالر تک…

ایف بی آر نے بجٹ تقریر سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی

ایف بی آر نے بجٹ تقریر سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور بجٹ تقریر سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے کر 2 صفحات پر مشتمل 13 نکاتی بجٹ ایڈ منسٹریٹو پلان کی منظوری دیدی ہے…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کردی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت معطل…

اثاثوں کی چھان بین سے بدعنوان واپڈا اہلکاروں کو نیب کے حوالے کرینگے، عابد شیر علی

اثاثوں کی چھان بین سے بدعنوان واپڈا اہلکاروں کو نیب کے حوالے کرینگے، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی نے کہا ہے کہ داسو اور دیامر ڈیم کی تعمیر اولین ترجیح ہے ، حکومت نے کالاباغ جیسے متنازع ڈیم نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرتے…

قبائلی اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسی نیشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

قبائلی اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسی نیشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے پولیو مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضانے ملاقات کی ، دوسری جانب قبائلی علاقوں اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسین کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قبائلی علاقے…

آرمڈ فورسز اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے، اٹارنی جنرل

آرمڈ فورسز اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ آرمڈ فورسز اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔عدالت نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان اہلکاروں کے خلاف مقدمہ سول عدالت میں چلنا چاہیے یا…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، وزیر اعظم نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم…

صوبے اپنی ضرورت کی پولیو ویکسین خود خریدیں: وفاقی حکومت

صوبے اپنی ضرورت کی پولیو ویکسین خود خریدیں: وفاقی حکومت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے سفری پابندی کے بعد ملک میں پولیو سرٹیفکیٹ کی طلب کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ پنجاب میں محکمہ صحت کو توقع ہے کہ پولیو ویکسین…

18 کروڑ عوام کیلیے 5 ارب کا ترقیاتی بجٹ ناکافی ہے، احسن اقبال

18 کروڑ عوام کیلیے 5 ارب کا ترقیاتی بجٹ ناکافی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ سال کا ترقیاتی بجٹ حکومت کی ترقیاتی ترجیحات اور ویژن 2025 کا عکاس ہوگا۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو جلد تکمیل کیلیے ترجیح دی…

پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کیلئے لوہا کہاں سے آیا؟

پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کیلئے لوہا کہاں سے آیا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے میٹرو بس منصوبے پر تنقید کی لیکن ساتھ ہی یہ اعتراض بھی کیا کہ دوسرے صوبوں کیلئے یہ منصوبہ کیوں نہیں؟ منصوبے کے لئے لوہا کہاں سے آیا؟ اپنی ہی رکن کے سوال پر…

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ…

کیا مسلح افواج کے اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جاسکتی ہے؟

کیا مسلح افواج کے اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) کیا آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا سکتی ہے، اگر ہاں تو ٹرائل فوجی عدالت کرے گی یا سول عدالت؟ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل…

حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…

خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں گے، جنرل راحیل

خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں گے، جنرل راحیل

اسلا م آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے اور فوج کی آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے تمام دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں گے۔ وہ ٹلہ رینج جہلم کے دورہ کے دوران…

خطہ میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے، سردار یعقوب

خطہ میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے، سردار یعقوب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ریاست کی برجیس طاہر سے ملاقات، جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے…

کلر سیداں، جنگل میں چھپائی گئی 700 بوتل شراب برآمد

کلر سیداں، جنگل میں چھپائی گئی 700 بوتل شراب برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) 300 بو تل پکڑے جانے پر گرفتار ملزم نے مدفون شراب کی نشاندہی کر دی تھانہ کلر سیداں پولیس نے جنگل میں دفن 700 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں…