تھانہ وارث خان کے علاقے سے نامعلوم نو جوان کی لاش برآمد

تھانہ وارث خان کے علاقے سے نامعلوم نو جوان کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ وارث خان کے علاقے مری روڈ کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ ایس ایچ او انسپکٹر ملک اللہ یار نے بتایا کہ لاش نوجوان کی ہے۔جو نشہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔…

راولپنڈی: خصوصی عدالتوں کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم

راولپنڈی: خصوصی عدالتوں کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی تمام خصو صی عدالتوں کے ملازمین کو حکومت کی جانب سے گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی، خصو صی عدالتوں نیب کورٹ، بینکنگ کورٹ، سپیشل جج سینٹرکورٹ اور دیگر خصو صی عدالتوں میں تعینات…

20 سال سے گریڈ 16 میں کام کرنیوالی نرسوں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ

20 سال سے گریڈ 16 میں کام کرنیوالی نرسوں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) صوبہ کے سرکاری ہسپتالوں میں 2 ہزارسے زائد ایسی نرسیں ہیں جوبھرتی ہونے کے بعداب تک ایک ہی گریڈ میں کام کررہی ہیں اور ان میں سے متعددایسی ہیں جو گریڈ 16 میں بھرتی ہوئیں اسی گریڈ میں ریٹائربھی ہوگئیں…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ‫وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آیندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر کابینہ اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں امن وامان کی…

پاکستان میں موجود 2 بھارتی صحافیوں کو ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان میں موجود 2 بھارتی صحافیوں کو ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام نے ملک میں موجود 2 بھارتی صحافیوں کو ویزہ کی مدت ختم ہونے پر ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف…

نیپرا نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں ایک روپے اٹھاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری فرنس آئل سستا ہونے کے بعد دی گئی۔ اپریل کے مہینے میں فرنس آئل…

قومی اسمبلی کا اجلاس، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بحث

قومی اسمبلی کا اجلاس، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بحث

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں امن و امان پر بحث کی گئی، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوریت ہی میں ملک کی بقا ہے، نواز شریف سیاسی جماعتوں اور جرنیلوں کو بٹھا کر بات کریں۔ ایوان میں اپوزیشن نے راولپنڈی…

مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر اتفاق

مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر اتفاق کر لیا، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے ایک دو ارکان خود ہی استعفی دے دیں گے جبکہ شاہ محمود قریشی…

رمضان میں 2 ارب روپے کی سبسڈی دیے جانے کا امکان

رمضان میں 2 ارب روپے کی سبسڈی دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں حکومت رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے گی۔ پیکیج کے تحت 100 سے زائد کھانے پینے کی اشیاء عوام کو بازار سے سستے نرخ پر فراہم کی جائیں گی۔ اسلام…

حکومت کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش، مشرف کے ساتھیوں کا اعانت جرم سے انکار

حکومت کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش، مشرف کے ساتھیوں کا اعانت جرم سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں حکومت نے ایف آئی اے کی دو سو سینتیس صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ خصوصی عدالت میں پیش کر دی۔ رپورٹ میں مشرف کے تین نومبر کے اقدام میں شریک ساتھیوں نے اعانت جرم سے…

سالانہ ٹیکس ہدف نظرثانی کے بعد 2275 ارب روپے مقرر

سالانہ ٹیکس ہدف نظرثانی کے بعد 2275 ارب روپے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ریونیو شارٹ فال کے باعث رواں مالی سال کیلیے مقررہ 2345 ارب کے نظر ثانی شدہ ہدف میں مزید 70 ارب روپے کی کمی کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذمے دار افسر نے گزشتہ بتایا…

ترقیاتی فنڈز کیس ، آئندہ سماعت تک صوابدیدی فنڈز جاری نہ کرنیکا حکم

ترقیاتی فنڈز کیس ، آئندہ سماعت تک صوابدیدی فنڈز جاری نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی فنڈز استعمال کے نظر ثانی کیس میں سپریم کوٹ نے آئندہ سماعت تک صوابدیدی فنڈز روکنے کاحکم جاری کردیا ہے، جبکہ اٹارنی جنرل نے استدعا کی ہے کہ پاور پروجیکٹس سمیت کئی منصوبے رکے ہیں ، فیصلہ معطل…

قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری دیدی، اپوزیشن کا احتجاج

قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری دیدی، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری دے دی تاہم اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر زاہد…

محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور

محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 2009ء میں دائر کی گئی ایک پٹیشن کو سماعت کے لیے منظور کرلیا، جس میں بنگلہ دیش میں محصور لگ بھگ دو لاکھ سینتس ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ پٹیشن…

بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ، تھوک قیمت میں کمی ہوگئی

بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ، تھوک قیمت میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ روز ملک کی بڑی سبزی منڈیوں میں آلو کی تھوک قیمت میں 6 روپے فی کلو تک کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مزید آلو…

وزیراعظم آج ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم آج ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی، وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں…

غداری کیس؛ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

غداری کیس؛ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ خصوصی عدالت میں پیش کردی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 فاضل ججز پر مشتمل…

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہورہی ہے، بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر چند روز سے برفباری کا سلسلہ جاری…

توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے؛ چیف جسٹس

توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے، کسی بھی مذہب کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پشاور چرچ حملہ کیس اور…

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جون 2014 سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے پولیو سرٹیفکیٹ کاحصول لازمی قرار دیدیا ہے۔ پولیو ویکسین ہر عمر کے افراد کیلئے ضروری ہو گی، حاملہ خواتین کو بھی پولیو کے قطرے پیناہوں گے۔…

پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار

پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیو کے بڑھتے مرض کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ دو ہفتے قبل عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کو بیرون ملک…

جعلی فیس بک اکائونٹس بنا کر میاں بیوی میں لڑائی کرانیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

جعلی فیس بک اکائونٹس بنا کر میاں بیوی میں لڑائی کرانیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر سول جج ویسٹ محمد عامر عزیز خان نے جعلی فیس بک اکائونٹ بناکر میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑا کرانے والے سروے آف پاکستان کے ملازم ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے سائبر کرائم…

پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزم گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزم گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 3 پسٹل ، ایک خنجر اور شراب برآمد کر کے…

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آ باد آ فتا ب احمد چیمہ نے 11 مئی کے موقع پر تحریک انصاف کے جانب سے منعقد کی گئی ریلی و جلسے کے سکیو ر ٹی انتظاما ت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے۔ تمام…