وزیراعظم امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کل کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورے کے موقع پر شہر میں…

ابو ظہبی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد

ابو ظہبی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ابوظہبی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی جانے والے مسافر محمد رضوان سے شک گزرنے پر پوچھ گچھ کی گئی تو…

ہیپا ٹائٹس سی کے مریض بغیر انجکشن علاج کرا سکیں گے

ہیپا ٹائٹس سی کے مریض بغیر انجکشن علاج کرا سکیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پروفیسر ڈاکٹر مطیع اللہ خان پروفیسر آف میڈیسن راولپنڈی میڈیکل کالج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس سی کا بغیر انجکشن علاج دریافت کر لیا گیا۔ ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کے لئے اب انجکشن لگوائے بغیر…

نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دینے کے ساتھ فوٹو بھی کھنچوایا تھا، الطاف حسین

نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دینے کے ساتھ فوٹو بھی کھنچوایا تھا، الطاف حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دے چکا ہوں، الطاف حسین نادرا میں فوٹو بھی کھنچوایااور فارم بھی جمع کروایا،الطاف حسین۔برطانوی شہریت لیتے وقت پراناپاسپورٹ جمع کرایا تھا۔ اب…

الطاف حسین پاسپورٹ کیلئے ہائی کمیشن جائیں، چوہدری نثار

الطاف حسین پاسپورٹ کیلئے ہائی کمیشن جائیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وہ گزشتہ روز گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے بات چیت کر رہے تھے۔ پیر کو وزیر داخلہ سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے رابطہ کیا اور ان سے استدعا کی کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین…

وزیراعظم کھائی اور کنویں کے درمیان پھنس چکے

وزیراعظم کھائی اور کنویں کے درمیان پھنس چکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اس وقت ایسی صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں کہ انکے آگے کھائی ہے اور پیچھے کنواں۔ گیارہ مئی کو ایک طرف اسلام آباد کے ڈی چوک میں عمران خان اپنے پرجوش کارکنوں کے سامنے چار…

وزیراعظم نے سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 10 لاکھ افراد کو پچاس ہزار روپے فی کس سود سے پاک ساڑھے تین ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی…

سالانہ ٹیکس ہدف میں 170 ارب کے شارٹ فال کا خدشہ

سالانہ ٹیکس ہدف میں 170 ارب کے شارٹ فال کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق سالانہ ٹیکس محاصل میں ایک سو ستر ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو طارق باجوہ کے مطابق وفاقی بجٹ میں چوبیس سو پچہتر…

الیکشن کمیشن کے تمام ارکان مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

الیکشن کمیشن کے تمام ارکان مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے تمام اراکین سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

انتخابی اصلاحات کا مطالبہ عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے: پرویز رشید

انتخابی اصلاحات کا مطالبہ عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے، عمران خان نہیں چاہیں گے کہ ملک میں آمریت آئے، کچھ بھی ہو جائے سیاسی جماعتوں کو…

تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی بنا دی، دیگر جماعتوں سے رابطے

تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی بنا دی، دیگر جماعتوں سے رابطے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت مخالف سیاسی جماعتوں میں رابطے بڑھنے لگے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا کل تحریک انصاف کا وفد چوہدری برادران سے اسلام آباد میں ملاقات کرے…

الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہوگیا، وزیر مملکت برائے داخلہ

الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہوگیا، وزیر مملکت برائے داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ میاں بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے…

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے…

الطاف حسین نے شہریت سرنڈر کی، بحالی میں وقت لگے گا، روحیل اصغر

الطاف حسین نے شہریت سرنڈر کی، بحالی میں وقت لگے گا، روحیل اصغر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ ہونے کے معاملے پر ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے واک آوٴٹ کیا ، تاہم وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ انہیں مناکر دوبارہ ایوان میں لے گئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کو نوٹس جاری

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے پاکستان…

بلوچستان: ہائی وے کی تعمیر کیلئے امریکا 9 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

بلوچستان: ہائی وے کی تعمیر کیلئے امریکا 9 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پیر کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت قلات۔ کوئٹہ۔ چمن ہائی وے کے لیے نو کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ معاہدے پر وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال، نیشنل ہائی…

وزیرستان حملے سے مذاکراتی عمل ڈی ریل، بیک چینل رابطے بھی ختم

وزیرستان حملے سے مذاکراتی عمل ڈی ریل، بیک چینل رابطے بھی ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکو مت اورتحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات کاعمل مکمل طور پر رک گیا ہے۔ چند روز قبل شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے 9 سیکیورٹی اہلکاروں کی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہادت کے بعد…

پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیاں، الزام غلط قرار دیدیا گیا

پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیاں، الزام غلط قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ان کی طرف سے پیش کردہ ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایوان کی منظوری سے ان کا معاملہ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کو…

سوات ، چترال اور ہنزہ نگر میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری

سوات ، چترال اور ہنزہ نگر میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوات ، چترال اور ہنزہ نگر میں بارش اور پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔ دوسری جانب پنجاب اور سندھ میں کچھ مقامات پر گزشتہ روز کی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ چترال…

انتخابی اصلاحات کے لیے کل جماعتی کمیٹی کی پیشکش

انتخابی اصلاحات کے لیے کل جماعتی کمیٹی کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ سال کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے اگلے ہی روز حکومت نے مجوزہ انتخابی اصلاحات کے لیے قومی اسمبلی میں…

الطاف حسین کا لندن میں رہنا تنگ کر دیا گیا ہے اس لئے انہیں وطن کی یاد ستا رہی ہے، مشاہد اللہ

الطاف حسین کا لندن میں رہنا تنگ کر دیا گیا ہے اس لئے انہیں وطن کی یاد ستا رہی ہے، مشاہد اللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو وطن کی یاد کیوں آرہی کیوں کہ ان کا لندن میں رہنا تنگ کردیا گیا ہے۔…

عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، حنیف عباسی

عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، حنیف عباسی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ہم وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ حنیف عباسی نے کہا…

جلسے ریلیاں سڑکیں بلاک پٹرول پمپ دکانیں بند

جلسے ریلیاں سڑکیں بلاک پٹرول پمپ دکانیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک کی چاندی چوک سے کمیٹی چوک تک ریلی اور جلسہ جبکہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے مری روڈ کو کنٹینرز اور بڑے بڑے ریڑھے کھڑے کرکے…

عازمین حج کے لئے خوشخبری، کرائے میں 23 ہزار روپے کمی

عازمین حج کے لئے خوشخبری، کرائے میں 23 ہزار روپے کمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ عازمین حج کیلئے کرائے میں 23 ہزار روپے کمی کی گئی ہے۔ ہر حاجی کو رہائش اور سفری سہولت دی جائے گی۔ ایک سوال پر ان…