باغی عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فوج

باغی عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دیگر اداروں کے ساتھ دہشتگردی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہے باغی عناصر قومی دھارے میں شامل ہو کر آئین کو قبول کریں ورنہ ان سے…

دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، وزیر اعظم

دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، ملکی دفاع کے استحکام کیلئے افواج اور عوام کے اس باہمی رشتے کو کبھی کمزور…

وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی وزیردفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی وزیردفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی امور اور دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے 3 روزہ دورہ برطانیہ کے موقع پر آج لندن…

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔پیٹرول 34 پیسے ، ڈیزل 4 روپے 51 پیسے اور مٹی کا تیل 3 روپے 8 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ کہ وزارت خزانہ نے…

لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، طویل، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن

لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، طویل، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، اور اس پر اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کو دوہری اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص اور نواب شاہ سمیت…

صحافیوں کوسیکیورٹی اداروں، کالعدم تنظیموں، سیاسی جماعتوں سے خطرات ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

صحافیوں کوسیکیورٹی اداروں، کالعدم تنظیموں، سیاسی جماعتوں سے خطرات ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انڑنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کوسیکیورٹی اداروں، کالعدم تنظیموں اورسیاسی جماعتوں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ صحافیوں پرتشددکرنے والے افرادکوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔ 60…

سنی اتحاد کونسل آج ملک بھر میں یومِ شہدائے افواجِ پاکستان منائے گی

اسلام آباد: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا کی اپیل پر 30 اپریل کو ملک بھر میں ”یومِ شہدائے افواجِ پاکستان” منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں عظمت ِ شہداء کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی اور شہدائے…

فراڈ کیس؛ ٹرسٹ انویسٹمنٹ بینک کے صدر آصف کمال و دیگر ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہوگی

فراڈ کیس؛ ٹرسٹ انویسٹمنٹ بینک کے صدر آصف کمال و دیگر ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے 50 کروڑ کے فراڈ سرمایہ کاری کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلیے ٹرسٹ انوسٹمنٹ بینک لمیٹڈ کے صدرآصف کمال اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس انویسٹی…

ایف آئی اے ملازمین کو ایک سال بعد بھی رحمن ملک کا اعلان کردہ اعزازیہ نہ ملا

ایف آئی اے ملازمین کو ایک سال بعد بھی رحمن ملک کا اعلان کردہ اعزازیہ نہ ملا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق پیپلز پارٹی حکومت می ںاس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک کی جانب سے ایف آئی اے ملازمین سے 16 مارچ 2013 کو الوداعی خطاب میں اعلان کردہ ایک مہینے کی تنخواہ بطوراعزازیہ ایک سال بعد بھی نہ…

11 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت ’’کم آمدن‘‘ گھر منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی

11 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت ’’کم آمدن‘‘ گھر منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کی حکومت کو 11 ماہ گزرنے کے باوجود وزیراعظم نوازشریف کی کم آمدن افرادکیلیے ہاؤسنگ سکیم کے تحت 5 لاکھ مکانات اور پلاٹ آسان قیمت پر فراہم کرنے کے منصوبے میں تاحال عملی طور پر اقدامات کرنے…

وزیراعظم کابینہ ارکان کو نفرت پھیلانے سے روکیں: خورشید شاہ

وزیراعظم کابینہ ارکان کو نفرت پھیلانے سے روکیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کو چور کہیں گے تو باقی کیا بچے گا؟ کل سندھ کے لوگ بھی پنجاب کا راستہ بند کر دیں…

تشدد کرنے والوں کو معاف کر دیا: آمنہ جنجوعہ

تشدد کرنے والوں کو معاف کر دیا: آمنہ جنجوعہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے لواحقین دوسرے روز بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سراپا احتجاج رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس تشدد احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ آمنہ مسعود…

وینا ملک شادی کے بعد پہلی بار وطن واپس پہنچ گئیں

وینا ملک شادی کے بعد پہلی بار وطن واپس پہنچ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وطن سے دوری محبت کو بڑھاتی ہے، خواہش ہے کہ اب پاکستان میں رہ کر کام کروں۔ شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر کے ہمراہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا…

قائمہ کمیٹی نے 19 حج کمپنیوں کو کوٹا جاری کرنے سے روک دیا

قائمہ کمیٹی نے 19 حج کمپنیوں کو کوٹا جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے مذہبی امورنے وزارت کو رواںسال حج کے لیے متنازعہ 19 حج کمپنیوں کو حج کوٹاجاری کرنے سے روک دیا ہے۔ جبکہ کمیٹی نے اپنے آئندہ اجلاس میں ان 19 حج کمپنیوں کے مالکان…

ادارے آئینی حدود میں رہیں تو تصادم کا خطرہ نہیں، فضل الرحمن

ادارے آئینی حدود میں رہیں تو تصادم کا خطرہ نہیں، فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آئین نے اداروں کی حدود کا تعین کر دیا ہے۔ ہرادارے کواس کا پابند ہونا چاہیے جب ادارے آئینی حدود میں رہیں گے تو پھر کھچائو…

قوم پاک فوج کے شہدا کا قرض نہیں اتار سکتی، آصف زرداری

قوم پاک فوج کے شہدا کا قرض نہیں اتار سکتی، آصف زرداری

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے یومِ شہدا پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم ان شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ جنھوں نے ملک کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ قوم…

مشرف کو غدارنہ کہا جائے، ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے، حمید گل

مشرف کو غدارنہ کہا جائے، ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے، حمید گل

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ ہماری فوج، آئی ایس آئی نے ایسا تاریخی کردار ادا کیا جس پر آنے والی نسل کو بھی فخر ہوگا۔ فوج نے اپنا کر دار…

ملک کیلیے جانیں دینے والوں کی یاد میں آج یوم شہدا منایا جائیگا

ملک کیلیے جانیں دینے والوں کی یاد میں آج یوم شہدا منایا جائیگا

راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں پاک فوج آج یوم شہدامنائے گی۔ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف یادگار شہدا پر پھولوں کی…

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا 11 واں اجلاس پیر 5 مئی کو طلب کرلیا۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے 11 ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

کسی میڈیا ہاؤس پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، صدر ممنون

کسی میڈیا ہاؤس پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) بزرگ سیاستدان معراج محمدخان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حامدمیر پر حملے کے بعد میڈیاہاؤسز میں اختلافات افسوسناک ہیں، انہوں نے حامدمیر کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کرائی۔…

حامد میر کے بھائی نے انکوائری کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا

حامد میر کے بھائی نے انکوائری کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حامد میر کے بھائی عامر میر نے تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، عامر میر کو سخت حفاظت میں سپریم کورٹ لایا گیا۔ حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے…

حامد میر پر حملہ افسوس ناک ہے، معاملے کو غلط انداز میں اچھالا گیا، حمید گل

حامد میر پر حملہ افسوس ناک ہے، معاملے کو غلط انداز میں اچھالا گیا، حمید گل

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملہ افسوس ناک ہے، جبکہ حامد میر کے واقعے کو جس طرح اچھالا گیا اس کا طریقہ غلط تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے…

عابد شیرعلی کا ایوان صدر، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس سمیت دیگر دفاتر کی بجلی کاٹنےکا حکم

عابد شیرعلی کا ایوان صدر، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس سمیت دیگر دفاتر کی بجلی کاٹنےکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایوان صدر، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس اور موٹر وے پولیس کی بجلی کاٹنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر اس ادارے اور شخص کی بجلی منقطع کردی…

ملک میں ہرجگہ غیر منظور شدہ یونیورسٹیاں کھل گئیں ہیں، سپریم کورٹ

ملک میں ہرجگہ غیر منظور شدہ یونیورسٹیاں کھل گئیں ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہرجگہ یونیورسٹیاں کھل گئیں بعض منظور شدہ بھی نہیں۔ سپریم کورٹ نے لا کالجوں کے بارے میں پاکستان بارکونسل کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر 10 سرکاری یونیورسٹیوں کو نوٹس جاری…