بلوں کی عدم ادائیگی: صدرسیکریٹریٹ سمیت متعدد اداروں کی بجلی کاٹنے کی ہدایت

بلوں کی عدم ادائیگی: صدرسیکریٹریٹ سمیت متعدد اداروں کی بجلی کاٹنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر پارلیمن لاجز اور صدر سیکریٹریٹ سمیت متعدد اداروں کی بجلی کاٹنے کی ہدایت کردی۔ وزیر مملکت نے بجلی کے بل کی عدم…

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ دورہ برطانیہ کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی اور وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف…

آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔…

جیو نیوز کی بندش کا حامی نہیں ہوں، سربراہ جے یو آئی ف

جیو نیوز کی بندش کا حامی نہیں ہوں، سربراہ جے یو آئی ف

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے سے ملک میں عدم تحفظ کا ماحول پیدا ہوا ہے، جیو نیوز کی بندش کا حامی نہیں ہوں، آئی ایس آئی کی حمایت…

وزیراعظم نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا

وزیراعظم نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو اسٹیٹ بینک کا باضابطہ گورنر مقرر کردیا ہے۔ اشرف وتھرا سابق گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور…

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کی رہائی کے لئے مظاہرین کا احتجاج

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کی رہائی کے لئے مظاہرین کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتا افراد کے لواحقین کا ڈی چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری ہے، ڈیفنس آف ہیومین رائٹس کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کو حکومت کو شام تک الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ گزشتہ…

سنی اتحاد کونسل 30 اپریل کو یوم شہدائے افواجِ پاکستان منائے گی

اسلام آباد (اسد رفیق) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل 30اپریل کو ”یومِ شہدائے افواجِ پاکستان منائے گی۔ اس موقع پر ملک بھر میں افواجِ پاکستان کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے…

آمنہ مسعود رہا، اے ایس پی سیکرٹریٹ اور اے ایس پی سٹی معطل

آمنہ مسعود رہا، اے ایس پی سیکرٹریٹ اور اے ایس پی سٹی معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی چوک اسلام آباد میں لاپتا افراد کی رہائی کے لئے احتجاج کرنے والے مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔ چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ نے الزام لگایا کہ…

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جانے والی سمری میں یکم…

واشنگٹن کیساتھ ملٹری اور انٹلی جنس تعاون جاری ہے، جلیل عباس جیلانی

واشنگٹن کیساتھ ملٹری اور انٹلی جنس تعاون جاری ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین ملٹری ٹو ملٹری اور انٹلی جنس ٹو انٹلی جنس تعاون احسن طریقے سے چل رہا ہے ، خاص طور پر دہشت گردوں کے…

جیو بتائے اس کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں، شاہ محمود قریشی

جیو بتائے اس کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے آئی ایس آئی کیخلاف جیو ٹی وی کے الزامات پر پوری قوم کو تشویش ہے۔ اے آر وائی ٹی وی پر ایک مذاکرے میں تبصرہ کرتے ہوئے انھوں…

آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی

آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پرسی ڈی ہیڈ کوارٹرز، سی ڈی اے کے دیگر…

بااختیار طبقہ بلوچستان کے بارے میں انداز فکر بدلے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بااختیار طبقہ بلوچستان کے بارے میں انداز فکر بدلے، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچ نے کہا ہے کہ بااختیار طبقے کو بلوچستان کے بارے میں سوچنے کا انداز بدلنا ہو گا، مفروضات قائم کرنے کے بجائے، خود بلوچستان جاکر حالات کا جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد میں بلوچستان پر منعقدہ…

عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم

عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کے بارے میں اہم اجلاس جاری ہے، جس میں…

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فرنٹیئر کالونی بم دھماکہ کی مذمت

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فرنٹیئر کالونی بم دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے فرنٹیئر کالونی کراچی میں مدرسے پربم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو…

عدالت کا آصف زرداری کیخلاف نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم

عدالت کا آصف زرداری کیخلاف نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی محتسب ادارہ (نیب) کے پراسیکیوٹر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دائر 5 ریفرنسزمیں دلائل مکمل کرلئے جس پر احتساب عدالت نے نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد…

پرویز مشرف غداری کیس :ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کے بارے فیصلہ محفوظ

پرویز مشرف غداری کیس :ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کے بارے فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے خصوصی عدالت ایکٹ 1976 کی دفعہ 6 اے بارے دو درخواستیں واپس لے لیں، جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ ملزم کو ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ دینے بارے فیصلہ…

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تفصیلی غور ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کےبارے میں اہم اجلاس جا…

محکمہ کسٹمز نے موبائل فونز کے 150 کنسائنمنٹس روک لیے

محکمہ کسٹمز نے موبائل فونز کے 150 کنسائنمنٹس روک لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کسٹم حکام نے موبائل فون کی 150 کھیپیں روک لی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی کلیئرنس رپورٹ جمع نہ کرانے پر کسٹم حکام نے یہ ایکشن لیا ہے۔ کسٹم انٹیلی جنس حکام نے گزشتہ ایک…

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی۔ کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کررہاہے۔ گزشتہ سماعت پر ملزم پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جو بھی ریاستی یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، انہیں بے نقاب کر کے قرار واقعی…

آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے: اقتصادی مشاورتی کونسل

آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے: اقتصادی مشاورتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل نے مان لیاکہ ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں کا یکم جولائی سے سرکاری ملازمین کی…

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف قائم غداری مقدمے میں نئی وکلا صفائی ٹیم کی جانب سے نئی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔ مقدمہ قائم کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری اور انوسٹی گیشن…

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے، پروفیسر ابراہیم

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی،رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ…