معاشی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر تجارت

معاشی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور وہ نجی شعبے کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کر کے تجارت و معیشت کو بہتر کرنے…

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دس فیصد سے نیچے آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق کم آمدن والے طبقے…

سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن آئندہ برس ہوں گے

سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن آئندہ برس ہوں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) سندھ پنجاب اور کے پی کے میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں رہے اب انتخابات آئندہ برس مارچ اپریل میں کرائے جائیں گے۔ دو صوبوں میں الیکشن کمیشن کو پانچ ماہ بعد حلقہ بندیاں کرنا ہیں اور کے پی…

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے تنظیم نو پلان کی منظوری

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے تنظیم نو پلان کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں نجکاری کمیشن نے اسٹیل ملز کی تنظیم نو کا پلان پیش کیا۔ جس پر غور کے بعد ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے…

پنجاب وسندھ نے ایف بی آر سے 4.5 ارب کا پھر تقاضا کردیا، ذرائع

پنجاب وسندھ نے ایف بی آر سے 4.5 ارب کا پھر تقاضا کردیا، ذرائع

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ملک کے 2 بڑے صوبوں نے سروسز سیکٹر کی طرف سے غلطی سے ایف بی آر کو جمع کرائے جانے والے 4.5 ارب روپے کے سیلز ٹیکس واجبات وفاق سے واپس مانگ لیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے…

لاپتہ قیدی کیس، فوجی اہلکاروں کیخلاف مقدمے پر آج نیا موقف جمع کرانے کا امکان

لاپتہ قیدی کیس، فوجی اہلکاروں کیخلاف مقدمے پر آج نیا موقف جمع کرانے کا امکان

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ملاکنڈ حراستی مرکز سے اٹھائے گئے قیدیوں کے بارے میں خیبر پختونخوا حکومت کا نیا موقف آج سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے موقف اپنایا کہ صوبیدار امان اللہ…

جنگ اور جیو پر پابندیاں قبول نہیں کریں گے، سربراہ پاکستان علما کونسل

جنگ اور جیو پر پابندیاں قبول نہیں کریں گے، سربراہ پاکستان علما کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما ء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سینئر صحافی حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے، جنگ اور جیو پر پابندیاں قابل قبول نہیں ہوں گی، قانون اور انصاف سے بالاتر ہوکر کسی…

تھری جی ، فور جی نیلامی: 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار

تھری جی ، فور جی نیلامی: 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ نے ملاقات کی ہے، اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی سے ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

وہ دن گئے جب میڈیا کی آزادی کو دبایا جاتا تھا، پرویز رشید

وہ دن گئے جب میڈیا کی آزادی کو دبایا جاتا تھا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت آج اس دورمیں داخل ہو چکے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہے، وہ دن گزر گئے جب میڈیا کی آزادی کو دبایا جاتا تھا۔ اسلام آباد…

دفاعی اداروں کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

دفاعی اداروں کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، دفاعی اداروں کی عزت و وقار کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ ایک واقعے کو بنیاد بنا کر جج، جیوری اور پراسیکیوشن…

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والے گروہ کے 15 کارندے گرفتار

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والے گروہ کے 15 کارندے گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو نشے کا عادی بنانے والے نیٹ ورک کے 15 کارندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ فورس…

غداری مقدمہ؛ ایف آئی اے کی رپورٹ پرویز مشرف کے وکلا کو دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

غداری مقدمہ؛ ایف آئی اے کی رپورٹ پرویز مشرف کے وکلا کو دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے غداری مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیو کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیو کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیو نیوز کی انتظامیہ اور جیو کے معروف اینکرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے اور چینل کا لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر…

وزیر اعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی، نوازشریف آج چار سو چار میگاواٹ کے اوچ پاور ٹو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ امریکی…

مضاربہ اسکینڈل میں ملوث تمام ملزم جلدگرفتارکیے جائیں، چیئرمین نیب

مضاربہ اسکینڈل میں ملوث تمام ملزم جلدگرفتارکیے جائیں، چیئرمین نیب

اسلام آ باد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب چوہدری قمرزمان نے کہا ہے کے مضاربہ اسکینڈل میں غریب لوگوں کی لوٹی گئی رقوم کی جلد ریکوری کرکے ملوث تمام ملزموں کو گرفتار کیا جائے۔ چیئرمین نیب نے مضاربہ اسکینڈل میں اب تک پیش رفت…

پیمرا کا جیو نیوز کو شوکاز نوٹس، 14 دن کے اندر وضاحت طلب

پیمرا کا جیو نیوز کو شوکاز نوٹس، 14 دن کے اندر وضاحت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی جنرل مینجر آپریشن پیمرا محمد طاہر کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفسیر جیو ٹی وی کو جاری کیے گئے شوز کاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کے خلاف پیمرا کو دو درخواستیں موصول ہوئیں، ایک…

لگتا ہے جگہ جگہ گوانتا نا موبے کھلے ہیں، جہاں قانون ہے نہ قاعدہ، سپریم کورٹ

لگتا ہے جگہ جگہ گوانتا نا موبے کھلے ہیں، جہاں قانون ہے نہ قاعدہ، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حراستی مراکز میں ملاقات کے لیے آنے والے افرادکے ساتھ انتظامیہ کی بدسلوکی پرسخت برہمی کا اظہار کیا ہے اورحراستی مراکز میں ملاقاتیوں کو تمام مناسب سہولتیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس سرمد جلال…

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ کل سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ…

خورشید شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کیس میں سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری

خورشید شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کیس میں سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 199 سکھرکے انتخابی نتائج کے خلاف عذرداری میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری کر دیا۔ ناکام امیدوار فنکشنل لیگ کے عنایت اللہ نے دھاندلی کا…

وزیر اعظم آج 404 میگاواٹ کے آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج 404 میگاواٹ کے آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ مراد جمالی میں 404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پاور پلانٹ فرانس کی کمپنی نے پلانٹ تعمیر کیا ہے جس سے اچ پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 990…

آئی ایس آئی اور فوج کو بغیر ثبوت نشانہ بنانا افسوسناک ہے: تحریک انصاف

آئی ایس آئی اور فوج کو بغیر ثبوت نشانہ بنانا افسوسناک ہے: تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں حامد میر پر حملے کی مذمت کی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری کئے جانے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

ملیریا والے وسطی ایشیائی ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبر

ملیریا والے وسطی ایشیائی ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں ہر سال ساڑھے تین لاکھ افراد ملیریا کا شکار ہوتے ہیں۔ ملیریا کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ مرض ملک کے 38 اضلاع میں پھیلا ہوا ہے جن میں بلوچستان کے 22 اضلاع شامل ہیں۔ ملیریا سے بچاؤ…

پاکستان میں ایک سال کے دوران 56 مائیں بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں قتل کردی گئیں، رپورٹ

پاکستان میں ایک سال کے دوران 56 مائیں بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں قتل کردی گئیں، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے کہ 2013ء کے دوران ملک بھر میں 56 خواتین کو بیٹی پیدا ہونے کے جرم کی پاداش میں قتل کر دیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب…

پچھلے دور حکومت میں پاکستان اسٹیل میں 5 ہزار بھرتیاں ہوئیں، سیکریٹری

پچھلے دور حکومت میں پاکستان اسٹیل میں 5 ہزار بھرتیاں ہوئیں، سیکریٹری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکریٹری خضر حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ا سٹیل ملز کو گزشتہ 6 سال میں 108 ارب روپے نقصان ہوا، اس کے باوجود گزشتہ دور حکومت میں 5 ہزار بھرتیاں کی گئیں۔…