صوبائی حکومتوں سمیت بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے، خواجہ آصف

صوبائی حکومتوں سمیت بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پچھلے 65 سال سے بجلی چوری کی عادت پڑی ہوئی ہے،صوبائی حکومتیں اور بڑے بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان چین…

مضاربہ کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ، 2 مزید ملزمان گرفتار

مضاربہ کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ، 2 مزید ملزمان گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے ایم ایم قریشی انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈکے مالک اور مضاربہ/مشارکہ کی آڑمیں کروڑوںروپے کے فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث اہم کردارایم مبارک شاہ کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ جبکہ قومی…

طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی پر بات کی ہے، پروفیسر ابراہیم

طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی پر بات کی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی کی بات کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں…

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تو نیا قرضہ لینا پڑے گا۔ اہم مالیاتی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائے…

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان اورجنوبی کوریانے تجارت، صنعت اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ جنوبی کوریاایک ہزارمیگاواٹ کے گول پورپن بجلی کے منصوبے میںسرمایہ کاری کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں…

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ گولڑہ میں بینک ڈکیتی کے بعد فرار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں واقع ایک نجی بینک میں 4 مسلح…

غداری کیس:عدالت کا مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار

غداری کیس:عدالت کا مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف جاری سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار کردیا ہے ، جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کا اختیار سماعت صرف اس کیس تک محدود…

ن لیگ، پیپلز پارٹی میثاق جمہوریت میں آزاد احتساب کمیشن کا وعدہ بھول گئیں

ن لیگ، پیپلز پارٹی میثاق جمہوریت میں آزاد احتساب کمیشن کا وعدہ بھول گئیں

اسلام آ باد (جیوڈیسک) کرپشن کے خاتمے کیلیے ایک آزاد،غیرجانبدارقومی احتساب کمیشن کا مطالبہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ ملک کی دو بڑی جماعتوںپیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کے درمیان میثاق جمہوریت میں طے کیاگیا تھا۔ میثاق جمہوریت میںایک شق تھی…

خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار صرف پرویزمشرف کے خلاف کیس تک محدود ہے، جسٹس فیصل عرب

خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار صرف پرویزمشرف کے خلاف کیس تک محدود ہے، جسٹس فیصل عرب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصیعدسالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کہ عدالت کا اختیار سماعت صرف اس کیس تک محدود ہے، مارچ 1956 سے مقدمات نہیں کھول سکتے۔ جسٹس…

قطرلیزنگ کمپنی سے پی آئی اے کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازع کاشکار

قطرلیزنگ کمپنی سے پی آئی اے کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازع کاشکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر لیزنگ کمپنی سے پی آئی کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازعے کا شکار ہوگیا ہے، وزیر اعظم کے نامزد کردہ بورڈ ممبر اعظم سہگل مستعفی ہوگئے، کہتے ہیں۔ طیارے لیزنگ کی ڈیل کا معاملہ غیر شفاف ہے،ذرائع کے…

وزیراعظم سینیٹ میں ہفتہ وار حاضری لگانے کے پابند ہوگئے

وزیراعظم سینیٹ میں ہفتہ وار حاضری لگانے کے پابند ہوگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ میں عدم حاضری سے متعلق ترمیم کو سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے جس کے تحت وزیراعظم اب ہفتے میں ایک دن سینیٹ میں پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔ چیرمین نیرحسین بخاری کی زیرصدارت…

اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنیکی قرارداد منظور

اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنیکی قرارداد منظور

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو سرکاری بلیو پاسپورٹس جاری کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے جبکہ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج 17…

وزارت دفاع کا قلمدان عبدالقادر بلوچ یاظفرالحق کو ملنے کا امکان

وزارت دفاع کا قلمدان عبدالقادر بلوچ یاظفرالحق کو ملنے کا امکان

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی قسمت کے حتمی نتیجے میں شاید کچھ تاخیر ہو تاہم وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے بعض وزراء کے سیکیورٹی اداروں کے بارے میں حالیہ بیانات کے باعث وزارت دفاع کا قلمدان کسی…

حکومت اور فوج میں تناؤ تشویشناک ہے، خورشید شاہ

حکومت اور فوج میں تناؤ تشویشناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج میں تناؤ پیدا ہونا قابل تشویش ہے، بتایا جائے تناؤ کیوں پیدا ہوا اور یہ کس کی نااہلی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے…

بجٹ میں ٹیکس کی شرح نہیں بڑھائی جائیگی، وزارت خزانہ

بجٹ میں ٹیکس کی شرح نہیں بڑھائی جائیگی، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ ٹیکس کے دائرے میں وسعت کے ذریعے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔ پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ ٹیکس کے…

راولپنڈی: مضاربہ اسکینڈل ، نیب نے اربوں بٹورنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی: مضاربہ اسکینڈل ، نیب نے اربوں بٹورنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) مضاربہ اسکینڈل کی تفتیش کے دوران نیب راولپنڈی نے لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ملزم حامد نواز پر سادہ لوح افراد کو اپنی کمپنی…

فوج اور حکومت کے درمیان کشیدگی قابل تشویش ہے، خورشید شاہ

فوج اور حکومت کے درمیان کشیدگی قابل تشویش ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا ، پیپلزپارٹی ایسے مذاکرات قبول نہیں کریں گی۔ ایک بیان میں…

وزیر اعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری، اپوزیشن ترمیم پیش کریگی

وزیر اعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری، اپوزیشن ترمیم پیش کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری پراپوزیشن نے قواعد میں ترامیم پیش کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ مجوزہ ترمیم میں سینیٹ کے زیروآورکووزیر اعظم کے زیرو آور سے تبدیل کریا جائے گا، تبدیلی کے بعدوزیراعظم سینیٹ میں ہفتے میں…

گوادر پورٹ اتھارٹی کی وفاق کو 10 نئے منصوبوں کی تجویز

گوادر پورٹ اتھارٹی کی وفاق کو 10 نئے منصوبوں کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) گوادر پورٹ اتھارٹی نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو تیز اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو فعال ومتحرک بنانے کیلیے آئندہ مالی سال 2014-15 کیلیے انتہائی اہمیت کے حامل 10 نئے تعمیراتی منصوبوں کی تجویز وفاقی حکومت کو…

نیکٹا کو کرپشن کا گڑھ بنانیوالے 3 رکنی گینگ پر چارج شیٹ، 15 اپریل تک جواب طلب

نیکٹا کو کرپشن کا گڑھ بنانیوالے 3 رکنی گینگ پر چارج شیٹ، 15 اپریل تک جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل کائونٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کوکرپشن کا گڑھ بنانے والے سرکاری افسران کے 3 رکنی گینگ کو چارج شیٹ کرتے ہوئے 15 اپریل تک جواب طلب کیا ہے۔ انویسٹی گیشن سیل کو بتایا ہے کہ ان…

بابر اعوان نے وکالت کے لائسنس کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

بابر اعوان نے وکالت کے لائسنس کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان نے وکالت کے لائسنس کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے…

سپریم کورٹ میں مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی اعلیٰ عدالت یعنی سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف توہین عدالت سے متعلق درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کردیا ہے۔ خیال رہے کہ مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پندرہ دن میں چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پندرہ دن میں چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ روز میں چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے یقین دہانی کے باوجود تقرری نہ ہونا عدالت کی توہین ہے۔ چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری…

اسحاق ڈار نے ٹیکس نہیں، ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کی بات کی، وزارت خزانہ

اسحاق ڈار نے ٹیکس نہیں، ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کی بات کی، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دفاع میں وزارت خزانہ میدان میں آ گئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس نہیں بلکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کی بات کی ہے اسلام…