حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کو اتنا مثبت پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہاں مانتا ہوں کہ تناوٴ آیا ہے لیکن اس پر قابو پالیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب…

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)آئین شکنی کے جرم میں پرویز مشرف پر مقدمہ چلایا جائے یا انھیں چھوڑ دیا جائے، یہ معاملہ اس وقت پورے ملک میں موضوع بحث ہے، اس معاملے پر کس نے کی پہل اور کب کس نے کیا کہا؟ پرویز…

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کو سبزی منڈی کے قریب آئی جے پی روڈ پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اہلکار موقع پر…

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم…

طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہا کرنے ہوں گے، رستم شاہ مہمند

طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہا کرنے ہوں گے، رستم شاہ مہمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیکڑوں قیدی ہیں جن کی رہائی مرحلہ وار ہوگی۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہناہے کہ مذاکرات کی راہ میں آنے والی ہر…

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ جمہوریہ کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روز ہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو…

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو خطرہ ہوا تو حکومت کو سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت صرف لفظوں کی حد تک مشرف کی مددکر رہے ہیں۔ پرویز مشرف کا احتساب 12 اکتوبر سے ہونا چاہئے…

کراچی: بلدیہ ٹاون سے ایک شخص کی دو روزہ پرانی لاش برآمد

کراچی: بلدیہ ٹاون سے ایک شخص کی دو روزہ پرانی لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سے ایک شخص کی دو روز پرانی لاش ملی، جبکہ نادرن بائی پاس اور اتحاد ٹاون میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے بلدیہ ٹاون…

پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، عمران خان

پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے۔ ہفتے کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، ہماری…

لاپتا کنٹینرکیس؛ کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل

لاپتا کنٹینرکیس؛ کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے لاپتا کنٹینرز کیس میں کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے، وزارت داخلہ نے جن کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل کیے ہیں ان میں سے 27…

بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پربھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پربھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، برآمدات کے دروازے بند ہوئے تو 3 کروڑ ڈالرز کا جھٹکا لگے گا، تاجر، برآمد کنندگان، باغ مالکان سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ بھارت…

برطانیہ کی افغانستان میں باقی اسلحہ پاکستان کو دینے میں دلچسپی

برطانیہ کی افغانستان میں باقی اسلحہ پاکستان کو دینے میں دلچسپی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کے بعد اب برطانیہ نے بھی پاکستان کو افغانستان میں استعمال ہونے والا اسلحہ فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سے برطانیہ سے کہا گیا تھا۔ کہ وہ 2014 کے اواخر میں…

اسلام آباد: تھانا سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد: تھانا سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ظہیر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔…

حساس اداروں نے سبزی منڈی دھماکے سے قبل الرٹ جاری کی ، پولیس سیکیورٹی میں ناکام رہی

حساس اداروں نے سبزی منڈی دھماکے سے قبل الرٹ جاری کی ، پولیس سیکیورٹی میں ناکام رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ اور حساس اداروں نے اسلام آباد سبزی منڈی بم دھماکے سے پہلے سیکورٹی الرٹ جاری کر دی تھی ، پولیس سیکورٹی میں ناکام رہی ، دھماکے میں آر ڈی ایکس استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی پولیس…

ایران سے تجارت میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لے رہے ہیں، خرم دستگیر

ایران سے تجارت میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لے رہے ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، تجارت کی راہ میں حائل مشکلات کا جائزہ لے رہے ہیں اور انہیں دور کرنے کے لیے ہر ممکن…

پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ ایوان میں آئیں یا نہ آئیں۔ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم ارکان کی معصوم خواہشات پوری کرنا ضروری ہیں۔ تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔اراکین پارلیمنٹ نے اپنی ہی لاجز کی تزئین و…

شکایات کے باوجود کوئی حج کمپنی بلیک لسٹ نہیں کی گئی

شکایات کے باوجود کوئی حج کمپنی بلیک لسٹ نہیں کی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امورکو حج 2013 کے دوران پرائیویٹ اسکیم کے تحت 54 حج کمپنیوں کے خلاف شکایات موصول ہوئیں مگر ان کمپنیوں میں سے کسی کوبلیک لسٹ نہیں کیا جاسکا۔ حج کمپنیوں کے خلاف شکایات تھیںکہ انھوںنے بکنگ کرتے…

سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آ باد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ نے لاہور سے لاپتہ حسن عبداللہ اور محمد خالد کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ضمن میں ایڈووکیٹ جنرل…

وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے

وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف دورہ چین کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں ، وہ وطن واپسی پر وفاقی وزرا سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم…

طالبان شوریٰ کا اجلاس، کئی گروپوں کا دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے پر زور

طالبان شوریٰ کا اجلاس، کئی گروپوں کا دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان 40 دن کی جنگ بندی ختم ہو گئی، نامعلوم مقام پر طالبان شوریٰ کے اجلاس میں جنگ بندی اور مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی خاموشی…

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ انھوں نے ایک انٹرویومیں کہا کہ مارشل…

وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پاکستان بار کونسل کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پاکستان بار کونسل کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان بار کونسل نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے کراچی میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج ملک بھر میں…

درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کیطرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاسون میانی رینج کا دورہ کا اور ائیرڈیفنس مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ آرمی چیف نے زمین سے فضا تک…

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جون سے پہلے ممکن نہیں ہے۔ یہ بات گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں کہی گئی جس کی صدارت قائم مقام…