جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ…

تھری جی، فورجی لائسنس کی نیلامی میں رکاوٹیں

تھری جی، فورجی لائسنس کی نیلامی میں رکاوٹیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھری جی اور فور جی کے لائسنس کی نیلامی میں محض دو ہفتے پہلے رکاوٹ کھڑی ہو گئی ہے۔ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جمعرات کے روز اس وقت جھٹکا لگا، جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اس نیلامی کو…

جمہوریت کا تحفظ عدلیہ ، حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

جمہوریت کا تحفظ عدلیہ ، حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ عدلیہ اور حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے ، کسی ریاستی ادارے کو اپنے متعین کردہ کردار سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے۔ چیف جسٹس تصدق…

آمریت کے دور میں پلنے والوں کو اب افواہیں پھیلا کر روزگار نہیں ملے گا، پرویز رشید

آمریت کے دور میں پلنے والوں کو اب افواہیں پھیلا کر روزگار نہیں ملے گا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے معاملے پر حکومت اور فوج میں اختلافات کی افواہیں ان لوگوں کی جانب سے پھیلائی جارہی ہیں جو آمریت کے دور میں پلتے رہے اور اب بے…

فیڈریشن وسارک چیمبر کا بھی دہشت گرد حملوں پر اظہار مذمت

فیڈریشن وسارک چیمبر کا بھی دہشت گرد حملوں پر اظہار مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد اور سبی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ…

اسلام آباد دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی، منڈی میں سرگرمیاں بحال

اسلام آباد دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی، منڈی میں سرگرمیاں بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی سبزی منڈی میں معطل سرگرمیاں بحال ہو گئیں ، گزشتہ روز ایک زخمی کی ہلاکت کے بعد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی ، تحقیقات کیلئے پولیس کی سات ٹیمیں تشکیل…

اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے اور کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔ فروٹ منڈی میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہو گئی ہیں ، تاہم لوگ دھماکے میں…

آرمی چیف کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ ، مشرف کی نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

آرمی چیف کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ ، مشرف کی نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی سی او کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کیخلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جس میں قرار دیا گیا ہے کہ کہ آئین میں آرمی چیف کو…

سمیع الحق کا طالبان شوریٰ سے رابطہ، جنگ بندی میں توسیع پر تبادلہ خیال

سمیع الحق کا طالبان شوریٰ سے رابطہ، جنگ بندی میں توسیع پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے طالبان شوریٰ سے رابطہ کیا ہے اور جنگ بندی میں توسیع پر بات کی ہے جبکہ رکن طالبان کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے لیے…

کشمیریوں کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں کرسکتا، سراج الحق

کشمیریوں کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں کرسکتا، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری حکمت عملی اور پالیسی میں اولین ترجیح ہے۔ کشمیریوں نے تاریخ ساز قربانیاں پیش کی ہیں، ان کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں…

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں جسٹس خلجی عارف کے…

پرویز مشرف اور فوج میں فرق ہے، خواجہ محمد آصف

پرویز مشرف اور فوج میں فرق ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور فوج میں فرق ہے میں بطور وزیر دفاع فوج کی خدمات کی قدر کرتا ہوں۔ پرویز مشرف کا ذکر کرتے ہوئے وہ ذاتی رنجش بھی فراموش نہیں…

عابد شیر علی کا خیبرپختونخوا کے دس فیڈرز فوری بند کرنے کا حکم

عابد شیر علی کا خیبرپختونخوا کے دس فیڈرز فوری بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے ملک بھر میں 85 فیصد یا اس سے زائد لاسز والے فیڈرز بن کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں زیادہ نقصان والے 10 فیڈرز بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے…

اسلام آباد دھماکے کا ایک اور زخمی جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد دھماکے کا ایک اور زخمی جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سبزی منڈی دھماکے کا ایک اور زخمی زندگی کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی۔ وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا اور زخمیوں کے لئے معاوضے…

پاکستان افغانستان صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کرتا ہے: تسنیم اسلم

پاکستان افغانستان صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کرتا ہے: تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ ‫افغانستان کے حوالے سے ہمارا عمل ہماری نیت کا عکاس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‫پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات ہیں۔ ‬‫وزیراعظم…

اسلام آباد ہائی کورٹ:کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ:کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی کچی آبادیاں گرانے کے خلاف درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، آئی جی ، چیف کمشنر ، چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا…

تحفظ پاکستان آرڈیننس: عدالت نہ جانے پر پی پی ، اے این پی متفق

تحفظ پاکستان آرڈیننس: عدالت نہ جانے پر پی پی ، اے این پی متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اور اے این پی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے اقدام کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے چیمبر میں…

صدر ممنون حسین نے مہتاب عباسی کو گورنرخیبرپختونخوا تعینات کرنےکی منظوری دےدی

صدر ممنون حسین نے مہتاب عباسی کو گورنرخیبرپختونخوا تعینات کرنےکی منظوری دےدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سردار مہتاب عباسی کی گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دے دی۔ انجینئیر شوکت اللہ کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے استعفے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے…

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ساتھی گرفتار

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ساتھی گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تھانہ سہالہ کی حدود میں کاک پل کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جب کہ ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں…

نئی حج پالیسی، درخواستوں کی وصولی اکیس اپریل سے شروع

نئی حج پالیسی، درخواستوں کی وصولی اکیس اپریل سے شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ درخواستوں کی وصولی اکیس اپریل سے شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج پالیسی…

تھری جی لائسنس کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی، نیلامی 23 اپریل کو ہو گی

تھری جی لائسنس کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی، نیلامی 23 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تھری جی اور فور جی لائسنس کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت سولہ اپریل تک ملتوی کر دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تھری جی اور فور جی لائسنس…

اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکتیس جولائی کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ، عدالت نے سابق صدر کی درخواست زائد المیعاد ہونے کے باعث تیس جنوری کو مسترد کر دی تھی۔…

سپریم کورٹ کا پی پی 259 میں ضمنی انتخابات روکنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پی پی 259 میں ضمنی انتخابات روکنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی پی 259 مظفرگڑھ میں ضمنی انتخابات روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حلقے کے امیدوار خان محمد جتوئی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد رہی ہے۔ بینک کی…