ویئر ہاؤس لائسنس کیلئے انشورنس پالیسی کی شرط ختم

ویئر ہاؤس لائسنس کیلئے انشورنس پالیسی کی شرط ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ویئر ہائوس کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے انشورنس پالیسی کی شرط ختم کر دی ہے۔ نمبر 202 (I)/ 2014 ترمیمی ایس آراو میں بتایا گیا کہ کسٹمز رولز 2001 کے…

تحفظ پاکستان بل چیلنج کرنیکا ٹاسک عارف علوی کے سپرد

تحفظ پاکستان بل چیلنج کرنیکا ٹاسک عارف علوی کے سپرد

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن آئندہ چند دنوں میں دائر کر دی جائیگی۔ ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے پٹیشن کی تیاری کا ٹاسک پارٹی کے رکن قومی…

طالبان اپنے قیدی رہا کراکر ہماری ٹھکائی شروع کردیتے ہیں، رحما ن ملک

طالبان اپنے قیدی رہا کراکر ہماری ٹھکائی شروع کردیتے ہیں، رحما ن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان اپنے قیدی کو رہا کروانے کے بعد ہماری ٹھکائی شروع کردیتے ہیں۔ پمز اسپتال میں اسلام آباد فروٹ منڈی میں دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کرنے…

پاکستانی ماہرین نے مرغیوں کی نئی نسل متعارف کرا دی

پاکستانی ماہرین نے مرغیوں کی نئی نسل متعارف کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دیسی انڈے کھانے کے شوقین افراد اب ہو جائیں تیار کیونکہ اب میسر ہوگی انڈوں کی وافر تعداد۔ جی ہاں پاکستانی ماہرین نے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کر لی ہے۔ جس سے نہ صرف دیسی انڈوں کی پیداوار…

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بدھ…

سردار مہتاب کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کی سمری منظور

سردار مہتاب کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کی سمری منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر نے انجینئر شوکت اللہ کا استعفیٰ منظور کر کے سردار مہتاب کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما سردار…

گرمیوں میں بجلی چوروں کی بجلی کاٹ دیں گے، خواجہ آصف

گرمیوں میں بجلی چوروں کی بجلی کاٹ دیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے کوئلے سے 1320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لیے ایم او یو پر دستخط کر دیے ، منصوبے پر 2ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب…

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا جبکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر تیزی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اس امر کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف…

کور کمانڈرز کانفرنس، وزیر دفاع کے بیان پر اظہار ناپسندیدگی

کور کمانڈرز کانفرنس، وزیر دفاع کے بیان پر اظہار ناپسندیدگی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے بیان پر ناپسندیدگی کا اظہار, راولپنڈی میں دہشتگردی کے واقعہ پر غور…

بجلی اُسے ملے گی جو پیسے دے گا: خواجہ آصف

بجلی اُسے ملے گی جو پیسے دے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی اور چینی کمپنی کے درمیان گڈانی میں چھ سو ساٹھ میگا واٹ کوئلے کے دو پاور پلانٹ لگانے کی باہمی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ منصوبے پر چین کی کمپنی دو ارب ڈالر سرمایہ کاری…

عمران خان کی وزیر اعلی کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

عمران خان کی وزیر اعلی کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو صوبے میں صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کو…

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11…

اسلام آباد واقعے میں کسی بھی گروپ کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد واقعے میں کسی بھی گروپ کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم اس میں دہشت گردوں کا کون سا گروپ ملوث ہے اس کی نشاندہی نہیں کر سکتے لیکن کسی…

پرویز مشرف کے معاملے پر متنازع بیانات دیکر حکومت نے خود اداروں کو تقسیم کیا، خورشید شاہ

پرویز مشرف کے معاملے پر متنازع بیانات دیکر حکومت نے خود اداروں کو تقسیم کیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاقف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے وزرا کے متنازع بیانات نے اداروں کو تقسیم کیا ہے تاہم جنرل راحیل شریف وزیر اعظم کے اپنے ہیں ان کے بیان…

وزیراعظم نے مشرف سے متعلق بیانات سے نہیں روکا، خواجہ سعد رفیق

وزیراعظم نے مشرف سے متعلق بیانات سے نہیں روکا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم نواز شریف نے پرویز مشرف سے متعلق بیانات دینے سے نہیں روکا۔ انہوں نے پرویز مشرف سے متعلق جو کچھ بھی کہا اس کا تعلق ہرگز پاک…

معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشتگرد اب تنہا ہوتے جا رہے ہیں، پرویز رشید

معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشتگرد اب تنہا ہوتے جا رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان کے اسلام آباد واقعے سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد اب تنہا ہوتے جارہے ہیں۔ اسلام…

اسلام آباد دھماکے کے خلاف پیپلزپارٹی نے تحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد دھماکے کے خلاف پیپلزپارٹی نے تحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے فروٹ منڈی دھماکے کے خلاف سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر اعتزاز احسن، سینیٹر رضا ربانی، سینیٹر سعید غنی، سینیٹر سعیدہ اقبال، سینیٹر جہانگیر بدر اور سینیٹر…

تحفظ پاکستان آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

تحفظ پاکستان آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے 2 روز قبل منظور کرائے گئے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ سماجی کارکن محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں آئین کی 17 سے زائد…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، اہم امور پر غور کیا جائیگا

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، اہم امور پر غور کیا جائیگا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال ، طالبان سے مذاکراتی عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں…

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے سبی ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی مراکز پرحملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت افسوس…

سینیٹ میں تحفظ پاکستان بل کی مخالفت کرینگے؛ رضا ربانی

سینیٹ میں تحفظ پاکستان بل کی مخالفت کرینگے؛ رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان بل کے خلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی ہیں، سینیٹر رضا ربانی کہتے ہیں سینیٹ میں اس کی مخالفت کریں گے، پاکستان تحریک انصاف نے بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں حکومت اور فوج کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بھی غور کیا جائے گا۔ عسکری ذرائع نے…

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ چینی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون کے علاوہ دیگر امور پر بات کی جائے…

اسد عمر کا اراکین اسمبلی کے ٹیکس نہ دینے کے معاملے پر بحث کا مطالبہ

اسد عمر کا اراکین اسمبلی کے ٹیکس نہ دینے کے معاملے پر بحث کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈ یسک) تحریک انصاف کے اسد عمر آج پھرقومی اسمبلی میں مطالبہ کیاکہ اراکین اسمبلی کے ٹیکس دینے کے معاملے پر ان کی تحریک پر بحث کی جائے ، ارکان پارلیمنٹ پرپہلے ہی انگلیاں اٹھ چکی ہیں ، عوام زبانی…